دورہ بھارت پر آئے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کا سیریز ادھوری چھوڑنے کا اعلان
ہما چل پردیش: ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے اپنے بورڈ کے ساتھ تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے تنازعے کے باعث بھارت کے ساتھ جاری سیریز ادھوری چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری سنجے پٹیل کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کی جانب سے بھارت کے ساتھ جاری سیریز ادھوری چھوڑنے پر حیرانی بھی ہوئی اور افسوس بھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا اپنے کھلاڑیوں کے ساتھ جاری تنازعہ حل نہ کرنے کی وجہ سے بھارت کے ساتھ جاری سیریز متاثر ہوئی جس نے ہمیں ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ساتھ مستقبل کے تعلقات کے حوالے سے سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔
بی سی سی آئی کے سیکریٹری کا کہنا تھا کہ سیریز ادھوری چھوڑنے کا فیصلہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں اور بورڈ کا ذاتی فیصلہ ہے اور ہم نے دورہ پورا کرنے کے لئے ویسٹ انڈین حکام کو متعدد درخواستیں بھی بھیجیں لیکن انہوں نے اپنا معاہدہ پورا نہیں کیا، بی سی سی آئی اس حوالے سے تمام قانونی آپشنز استعمال کرتے ہوئے آئی سی سی سے ایکشن لینے کا کہے گی۔
واضح رہے کہ ویسٹ انڈین کپتان ڈیوائن براوو نے بھارت کے ساتھ جاری سیزیز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں ٹاس کے وقت کہا تھا کہ یہ بھارت کے ساتھ آخری میچ ہے، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان 5 ایک روزہ میچ، ایک ٹی ٹوئنٹی اور 3 ٹیسٹ میچ شیڈول تھے۔
ویسٹ انڈیزکا بھارت کے خلاف سیریز ادھوری چھوڑ نے کا اعلان
کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Jump to
- ہم اور آپ
- ↲ اظہارَ تشکر
- ↲ قوانین و ضوابط
- ↲ مہمانوں کے لئے
- ↲ آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- ↲ استقبالیہ
- ↲ اعلانات / پیغامات
- مذہب اور ہم
- ↲ مذہبی گفتگو
- ↲ سیرت سرورِ کائنات
- ↲ امہات المومنین
- ↲ بنات النبی
- ↲ حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)
- ↲ روحانیات
- ↲ مذہبی مسائل اور انکے حل
- ↲ اسلامی سافٹ وئیرز
- ↲ مکتبۃ الحکیم
- ↲ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات
- ↲ یعسوب الدین
- ↲ اردو عربی ڈکشنری
- ↲ مکنون المفھرس للمحاضرات
- اردو زبان و ادب
- ↲ اردو شاعری
- ↲ آپ کی شاعری
- ↲ مزاحیہ شاعری
- ↲ اردو کتب
- ↲ اسلامی کتب
- ↲ اردو ناول
- ↲ اردوشاعری
- ↲ معلوماتی کتب
- ↲ سیاسی کتب
- ↲ ڈراؤنےناول
- ↲ اردو ادب
- ↲ جاسوسی ادب
- ↲ شکاریات
- ↲ طنزومزاح
- ↲ متفرق
- ↲ اردومضامین
- ↲ اردو افسانہ
- ↲ چیخوں میں دبی آواز
- ↲ نثر
- ↲ اردو کالم
- ↲ معاشرہ اور معاشرت
- ↲ ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
- ↲ باتوں سے خوشبو آئے
- ↲ نقدونظر
- کمپیوٹر کی دنیا
- ↲ ٹیکنالوجی نیوز
- ↲ ویب سائیٹس
- ↲ انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- ↲ مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- ↲ مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
- ↲ ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- ↲ جوملہ سوال وجواب
- ↲ ٹوٹیوریل
- ↲ انٹرنیٹ کلاس
- ↲ تبصرے
- ↲ کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- ↲ فورم ڈاونلوڈز
- ↲ موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- حالاتِ حاضرہ
- ↲ تازہ ترین خبریں
- ↲ منظر پس منظر
- ↲ سیاست
- ↲ کھیل کھلاڑی
- ↲ آج کا کارٹون
- ↲ پاک وطن
- ↲ دنیا میرے آگے
- ↲ نوکری نامہ
- موج مستی
- ↲ درسگاہ اردونامہ
- ↲ تصاویر
- ↲ باتیں ملاقاتیں
- ↲ لطائف
- ↲ رائے شماری
- سائنس نامہ
- ↲ روزمرہ سائنس
- ↲ طب
- ↲ سپیس سائنس
- عکس نما : ویڈیوز
- ↲ کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
- ↲ سیاسی ویڈیوز
- ↲ حیرت کدہ
- ↲ انسائیکلوپیڈیا
- ↲ ہنسنا منع ہے
- ↲ متفرق
- دانشکدہِ تفسیر
- ↲ دانشکدہِ تفسیر
- ↲ ناول
- ↲ افسانہ
- ↲ تحریریں
- ↲ تعلیم وتدریس
- ↲ ٹیکنالوجی
- ↲ لسانیات
- خواتین کارنر
- ↲ دسترخوان
- ↲ خوبصورتی مگر کیسے؟
- ↲ ٹوٹکے
- گوشہِ نونہال
- ↲ بچوں کی کہانیاں
- ↲ متفرقات
- جنگلی حیات کے بارے میں
- ↲ پرندوں کے بارے میں
- ↲ جانوروں کی معلومات
- ↲ سمندر نامہ
- اردو زبان وبیان
- ↲ اردو قواعد
- ↲ اصطلاح سازی
- ↲ اردو لغات
- ماں بولی پنجابی
- ↲ سانجا ویہڑا
- المنتدى العربي
- ↲ تعلم اللغة العربية