آؤٹرنیٹ کردے گا انٹرنیٹ کی چُھٹی

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آؤٹرنیٹ کردے گا انٹرنیٹ کی چُھٹی

Post by علی خان »

ماجد بھیا . معلوماتی فیچر کا انتظار ہے؟؟؟؟؟؟

آپ سے درخواست کی جاتی ہے. کہ تھوڑا سا ٹائم نکال کر اس پر کچھ شئیر کریں. شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آؤٹرنیٹ کردے گا انٹرنیٹ کی چُھٹی

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا
بڑے حضرت ہیں آپ بھی محترم بھولے نہیں.
خیر کرتا ہوں کچھ انشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”