کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
-
- ماہر
- Posts: 978
- Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
میں پی ایچ پی بی بی والا اردو فورم استعمال کر رہا ہوں-
http://www.stars-world.net
میں نے اس کے حصوں کے نام انگلش سے بدل کے اردو میں کئے ہوئے ہیں- میں چاہتا ہوں کہ
نمبر ایک - ہر تھریڈ کے آخر میں کوئک رپلائی یعنی فوری جواب کا فنکشن شامل کروں-
نمبر دو – کوئک رپلائی ، پوسٹ رپلائی اور نیو تھریڈ میں اردو کی بورڈ شامل کروں – تاکہ ممبرز اردو میں پوسٹ اور رپلائی کر سکیں-
آپ سے رہنمائی کی درخواست ہے-
شکریہ

- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
انتظار کریں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
کس کا ؟؟؟؟اسداللہ شاہ wrote:انتظار کریں
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
یہ تو سوچ پر منحصر ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
کس کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اسداللہ شاہ wrote:یہ تو سوچ پر منحصر ہے.
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
اسد بھائی صاف صاف کہیں نا
اعجاز صاحب اگر آپ کا فورم پیڈ ہوسٹنگ پر ہوتا تو میں مدد کردیتا
اعجاز صاحب اگر آپ کا فورم پیڈ ہوسٹنگ پر ہوتا تو میں مدد کردیتا
-
- ماہر
- Posts: 978
- Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
چلو جی آپ کو مجھے کچھ حقوق دینا ہونگے تاکہ میں مکمل اختیارات سے کام کروں
یعنی ایڈمن اور ایف ٹی پی کی معلومات وغیرہ
یعنی ایڈمن اور ایف ٹی پی کی معلومات وغیرہ
-
- ماہر
- Posts: 978
- Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
یہ توبڑا مہنگا سودا لگتا ہےشازل wrote:چلو جی آپ کو مجھے کچھ حقوق دینا ہونگے تاکہ میں مکمل اختیارات سے کام کروں
یعنی ایڈمن اور ایف ٹی پی کی معلومات وغیرہ
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
مہنگا تو نہیں ہاں اعتماد کا ضرور ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
بالکل اعتماد کی بات ہے
اعجاز صاحب نے مجھ پر اعتماد کیا اور سب کچھ مجھے بتا دیا
میں نے اردو تو شامل کردی لیکن کوئیک موڈ ابھی تک نہیںلگایا،
وہ دوتین دن تک لگا دوں گا
میرا تجربہ اس سلسلے میں نہایت کامیاب رہا ہے
اعجاز صاحب نے مجھ پر اعتماد کیا اور سب کچھ مجھے بتا دیا
میں نے اردو تو شامل کردی لیکن کوئیک موڈ ابھی تک نہیںلگایا،
وہ دوتین دن تک لگا دوں گا
میرا تجربہ اس سلسلے میں نہایت کامیاب رہا ہے
-
- ماہر
- Posts: 978
- Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
شاذل صاحب – اللہ آپ کو اجر دے – بس اتنا ہی کافی ہے – بہت شکریہ آپ نے وقت نکالا – امید ہے آپ آئیندہ بھی رہنمائی کرتے رہیں گے-
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
شازل بھیا اگر میں بھی آپ کو سب کچھ ....بتا دوں تو ؟؟؟؟؟شازل wrote:بالکل اعتماد کی بات ہے
اعجاز صاحب نے مجھ پر اعتماد کیا اور سب کچھ مجھے بتا دیا
میں نے اردو تو شامل کردی لیکن کوئیک موڈ ابھی تک نہیںلگایا،
وہ دوتین دن تک لگا دوں گا
میرا تجربہ اس سلسلے میں نہایت کامیاب رہا ہے
کیا آپ دوسرا تجربہ کرنا پسند کریں گے؟
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
پیڈ تو ہے مگر میںنہیںپے کرتا میرے ایک دوست پے کرتے ہیںشازل wrote:آپ بھی پیڈ ہوسٹنگ پر ہیں تو سوچیں گے
چلیں کام تو چل رہا ہے نا. کان کو ایسے پکڑیں یا ویسے.
مگر آپ نے تو فرمایا"سوچیں گے"
شازل بھائی خیال رکھیں میرا دل بڑا کمزور ہے
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
اگر آپ کا دل کمزور ہے تو مقوی غذائیںکھائیں اور کسی چیز کو دل پر مت لیں
آپ اپنی سائیٹ تو بتائیں
آپ اپنی سائیٹ تو بتائیں
Re: کوئک رپلائی اور اردو کی بورڈ
سائٹ کہاں ہے ابھی تو ایک خواب ہے.بہر حال جو کچھ بھی ہے یہ ہےشازل wrote:اگر آپ کا دل کمزور ہے تو مقوی غذائیںکھائیں اور کسی چیز کو دل پر مت لیں
آپ اپنی سائیٹ تو بتائیں
http://www.ilmedin.com/forum1/portal.php