پاکستان
پاکستان
انڈین ہیکرز کا پاکستان پیپلز پارتی ویب ہیک کر کے پاکستان کو چیلنج پاکستان پیپلز پارٹی کو نہیں یہ کشمیر کانام لینے کا رزلٹ ہے مگر ہم کشمیر کا نام تو کیا سارا کشمیر لیں گے
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
its my official page
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: پاکستان
ویب سائٹ ہیک کرنا تو کوئی بڑی بات نہیں ہے. پاکستانی تو انڈیا کی انتہائی حساس ویب سائٹس ہیک کر چکے ہیں. اس طرح کی حرکتوں کا مطلب دونوں جانب گرما گرمی پیدا کرنا ہوتا ہے. پاکستان اور انڈیا کے سیاستدان اور خفیہ ایجنسیز جان بوجھ کر یہ حرکتیں کرتے ہیں.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پاکستان
یہ چلتا رہتا ہے کوئی بڑی بات نہیں اسلئے پریشان ناں ہو بھیا جی!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: پاکستان
بہت شکریہ
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
its my official page
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: پاکستان
لوجی .. کر لو گل
پاکستانی ہیکرز نے پریس کلب انڈیا کی ویب سائٹ ہیک کرلی
نئی دہلی / اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ہیکرزکے درمیان جنگ تیزہوگئی، پاکستانی ہیکرز نے کلب آف انڈیا کی ویب سائٹ ہیک کرکے پاکستان کاجھنڈا لگادیا اورمستقبل میں بھارت کی تمام سرکاری ویب سائٹس ہیک کر نے کادعویٰ ہے ۔
ہیکرمیڈی زیوکس نے خبردار کیاہے کہ بھارت میں تمام کریڈٹ کارڈز،بینک اکاؤنٹس اورآن لائن حکومتی امورسخت خطرے میں ہیں۔ ہیکرزکایہ بھی کہناتھاکہ بھارت کارویہ انسان دشمن ہے جب کہ بھارت نے جموں وکشمیر میں اوراب سرحد پرلاکھوں معصوم کشمیریوں اورپاکستانی مسلمانوں کوقتل کیاہے جن میں معصوم بچے بھی شامل تھے اورہم اس قتل عام کو روکناچاہتے ہیں۔
[link]http://www.express.pk/story/294193/[/link]
پاکستانی ہیکرز نے پریس کلب انڈیا کی ویب سائٹ ہیک کرلی
نئی دہلی / اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ہیکرزکے درمیان جنگ تیزہوگئی، پاکستانی ہیکرز نے کلب آف انڈیا کی ویب سائٹ ہیک کرکے پاکستان کاجھنڈا لگادیا اورمستقبل میں بھارت کی تمام سرکاری ویب سائٹس ہیک کر نے کادعویٰ ہے ۔
ہیکرمیڈی زیوکس نے خبردار کیاہے کہ بھارت میں تمام کریڈٹ کارڈز،بینک اکاؤنٹس اورآن لائن حکومتی امورسخت خطرے میں ہیں۔ ہیکرزکایہ بھی کہناتھاکہ بھارت کارویہ انسان دشمن ہے جب کہ بھارت نے جموں وکشمیر میں اوراب سرحد پرلاکھوں معصوم کشمیریوں اورپاکستانی مسلمانوں کوقتل کیاہے جن میں معصوم بچے بھی شامل تھے اورہم اس قتل عام کو روکناچاہتے ہیں۔
[link]http://www.express.pk/story/294193/[/link]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پاکستان
اگر اس کے جواب میںکی گئی انڈیا کی ویب سائٹ کی لسٹ چاہیئے تو مہیا کر سکتا ہوں میں!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: پاکستان
او دل خوش کردیا پاکستان کی رکھوالوں نے
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
its my official page