اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے
السلام علیکم
زبردست خوشخبری
اپنے کمپیوٹر سے ہر طرح کی شیطانی میوزک والی آوازختم کرکے
ذکر کرواتے رہیں
لیکن کیسے،اور کہاں کہاں؟
سب سے پہلے یہ سوفٹ ڈاؤن لوڈ کریں
https://www.zeta-uploader.com/2015650168
پھر اس پر صرف ڈبل کلک کریں ۔اور کچھ بھی نہیں
پھر اس کے درج ذیل فائدے حاصل کریں
1۔۔ونڈوز کھلتے ہی بسم اللہ اور بند ہوتے وقت کفارہ مجلس کی دعا
2۔۔خطرے کی گھنٹی کی جگہ استغفر اللہ
3۔۔بالون ابھرتے ہی سبحان اللہ
4۔۔یو ایس بی ڈیٹکٹ ہوتے ہی الحمدللہ
5۔۔خرابی ہوتے ہی اِنا للہ
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
کیسا لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی تو ہے ثواب ۔ہروقت ہرآن

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
آتے ہی ایک زبردست سافٹ ویئر پیش کرنے کا شکریہ
امید ہے کہ سب کو پسند آئے گا
امید ہے کہ سب کو پسند آئے گا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
سبحان اللہ
مجیب بھیا بہت بہت شکریہ میں ابھی دیکھتا ہوں اسے ڈاونلوڈ کر کے اور انسٹال کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ
مجیب بھیا بہت بہت شکریہ میں ابھی دیکھتا ہوں اسے ڈاونلوڈ کر کے اور انسٹال کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
اسے استعمال کریں ان شاء اللہ دعامیں یاد ضرور کریں گے
اسے استعمال کریں ان شاء اللہ دعامیں یاد ضرور کریں گے
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
جزاک اللہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
زبردست شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
تینوں برادران کا.............شکریہ
-
- کارکن
- Posts: 103
- Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
- جنس:: مرد
- Location: بورےوالا
- Contact:
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
What A Great Software Thanks For Sharing
Regards:
Mirza Mohsin Mughal
Regards:
Mirza Mohsin Mughal
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
مرزا صاحب کیا آپ کو اردو نہیں آتی ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 103
- Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
- جنس:: مرد
- Location: بورےوالا
- Contact:
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کے اگر میں کوئی اپنی اس طرح کی کوئی EXE فائل بنانا چاہوں تو کیسے بناسکتا ہوں۔ ماجدبھائی پلیز ذرا جلدی بتا دیں میں جانتا ہوں آپ کو لازمی پتا ہو گا
1۔۔ونڈوز کھلتے ہی بسم اللہ اور بند ہوتے وقت کفارہ مجلس کی دعا
2۔۔خطرے کی گھنٹی کی جگہ استغفر اللہ
3۔۔بالون ابھرتے ہی سبحان اللہ
4۔۔یو ایس بی ڈیٹکٹ ہوتے ہی الحمدللہ
5۔۔خرابی ہوتے ہی اِنا للہ
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
اللہ تعالی جزاء خیر عطا کریں آپ کو۔شکریہ
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
اور باقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذیشان wrote:واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
باقیوں کو بھی کلمہ پڑھانا پڑے گا۔اعجازالحسینی wrote:اور باقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذیشان wrote:واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
ذیشان wrote:واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔
مجیب بھائی کی تبلغ کا اثر ظاہر ہونے لگا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔
آپ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے کمپیوٹر کو بھی مسلمان کیجیئے۔
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
پسند کرنے کا سب دوستوں کا بہت شکریہ
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
آج کل کے عام مسلمان دوسروں کی تکلیف کا سبب بنتے ہیں یہی حال میرے مسلمان ہونے والے کمپیوٹر کا ہے میرے نہ چاہتے ہوئے بھی یہ دوسروں کے آرام کے وقت اونچی آواز میں ذکر شروع کر دیتا ہے اس لیے کوئی ایسی تدبیر بتائیںکہ اس کا ذکر بند کروانا ہو تو کیا کیا جائے؟رضی الدین قاضی wrote:ذیشان wrote:واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔
مجیب بھائی کی تبلغ کا اثر ظاہر ہونے لگا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔
آپ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے کمپیوٹر کو بھی مسلمان کیجیئے۔
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے
ذیشان wrote:آج کل کے عام مسلمان دوسروں کی تکلیف کا سبب بنتے ہیں یہی حال میرے مسلمان ہونے والے کمپیوٹر کا ہے میرے نہ چاہتے ہوئے بھی یہ دوسروں کے آرام کے وقت اونچی آواز میں ذکر شروع کر دیتا ہے اس لیے کوئی ایسی تدبیر بتائیںکہ اس کا ذکر بند کروانا ہو تو کیا کیا جائے؟رضی الدین قاضی wrote:ذیشان wrote:واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔
مجیب بھائی کی تبلغ کا اثر ظاہر ہونے لگا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔
آپ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے کمپیوٹر کو بھی مسلمان کیجیئے۔
ذیشان بھائی آپ کے کمپیوٹر پر ان مسلمانوں کا اثر ہوا ہے جو دکھاوے کی عبادت کرتے ہیں۔
آپ آواز کو کم کر سکتے ہیں۔