ہاہاہاہامیاں محمد اشفاق wrote:یہ طاہر القادری کیا چیز ہے؟
اس سوال کا صحیح جواب تو گوگل کے پاس بھی نہیں ہے.
بس اتنا معلوم ہوا ہے کہ "موساد،سی آئی اے،را "اور چند اور ایجنسیوں کے محلول میں شرک،بدعت،کفر کے کیمکلز ملائیں اور اسے جھوٹ،فراڈ اور دھوکے کی آنچ پر گرم کریں تو امید ہے ایسی ایک اور چیز برآمد ہو جائیگی.