آزادی مارچ کی پیشن گوئی

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

آزادی مارچ کی پیشن گوئی

Post by محمد شعیب »

حامد میر نے 2013 میں بتا دیا تھا کہ 2014 میں لانگ مارچ ہو گا جس میں نام تو نظام کی تبدیلی ہو گی مگر اصل مقصد جنرل مشرف کی رہایی ہو گا اور اس لانگ مارچ میں لوگ کچھ لوگوں کو دیکھ کر حیران ہوں گے کہ یہ لوگ بھی ًمشرفً کے ساتھ ہیں ؟
کیا یہ بات آج سچ نہیں ہو گیی جب چوہدری برادران، طاہر القادری، مجلس وحدت المسلمین ، سنی اتحاد کونسل ، ایم کیو ایم اور عمران خان ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر کھڑے ہیں نام سب نظام کی تبدیلی ہے مگر اصل مسلہ نواز شریف کو سزا دینا ہے کہ اس نے ایک مجرم کو سزا کیوں دی
پاکستانیو ابھی بھی وقت ہے سازش پہچان جاو اگر حضرت عمر جیسا عدل چاہیے تو ایک مجرم کا ساتھ دینے والوں سے دور رہو وگرنہ کل کو تمہارے بچے بہن بھایی بھی مریں گے اور کویی تمہارے لیے کھڑا نہ ہو گا یہ اس ملک کے پاس آخری موقع ہے اس موقع کو بچا لو..
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آزادی مارچ کی پیشن گوئی

Post by علی خان »

شعیب بھیا.

ایک سال میں اس شخص نے کتنا قرضہ باہر کے ملکوں سے لیا ہے. اور کیا یہ قرضہ یہ دے گا ناکہ ہمارہ خون نچوڑ کر لیا جائے گا. اور کیا کسی ظالم کو اُسکے ظلم پر جرمانہ کیا گیا اس دور میں کیا کسی کو جیل بھیجا گیا.
مشرف کی بات ایک طرف یہ شخص کیوں دھاندلی کی تحقیقات نہیں کرواتا . اور کیوں عبوری حکومت والے لوگ اس کی حکومت میں اعلیٰ عہدوں پر براجمان ہیں. اور انڈیا کے آگے کیوں یہ شخص لیٹ کر بات کرتا ہے. اکڑ کر کیوں یہ سامنے نہیں آتا ہے.

ایسی بہت سی باتیں ہیں، مگر میں نہیں چاہتا کہ یہ بات طول پکڑے. بس اتنا کہنا چاہتا ہوں. کہ اللہ تعالٰی ہر شحص کو اسکے اعمال کے مناسبت سے سزا اور جزا دیتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “سیاست”