اس کھیل کا آپ کے علاقے میں کیا نام ہے ؟
کھیل کانام بتلائیں
Re: کھیل کانام بتلائیں
چیندرو
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کھیل کانام بتلائیں
ہمارے یہاںغالبا اسے سٹاپو یا اڈا کھڈا کہتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: کھیل کانام بتلائیں
شٹاپوکہتے ہیں یا خانہ کھیلنا
اڈا کھڈا اور ہوتا ہے
اڈا کھڈا اور ہوتا ہے
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: کھیل کانام بتلائیں
نہی شٹاپوپپو wrote:شٹاپوکہتے ہیں یا خانہ کھیلنا
اڈا کھڈا اور ہوتا ہے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کھیل کانام بتلائیں
محمد اسفند بھائی درست کہہ رہے ہیں کیونکہ وہ بچپن میں یہی کھیل کھیلا کرتے تھے.