آو کریں اپنی زات سے چند سوال

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
User avatar
فرخان
کارکن
کارکن
Posts: 39
Joined: Sat Jan 04, 2014 7:11 pm
جنس:: مرد

آو کریں اپنی زات سے چند سوال

Post by فرخان »

:bismillah:;
دوستو 1947 سے آج تک یہاں جتنے ظلم ہوے کیا عوام خصوصا ہم نوجوانو ں نے اپنا قردار ادا کیا؟کیا ہم اپنے ملک کو جان مال اور عزت سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں؟جسٹس افتخار نے جس بنیاد پہ منتخب عوامی وزیراعظم کو اتارہ اس کا فیصلہ ہم نے مانگا کیا وہ پیسہ آ گیا ہے؟کیا ہم فرقہ ورانہ تعصب سے نکل کر ایک ہو سکیں گے؟
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: آو کریں اپنی زات سے چند سوال

Post by شاہنواز »

ایک اچھا سوال ہے اور اس کا جواب خود سابقہ چیف جسٹس افتخار محمد صاحب کے پاس بھی نہیں ہوگا کہ وہ کیا کرگئے اور پاکستان کا کتنا نقصان ہوگیا ہے
User avatar
فرخان
کارکن
کارکن
Posts: 39
Joined: Sat Jan 04, 2014 7:11 pm
جنس:: مرد

Re: آو کریں اپنی زات سے چند سوال

Post by فرخان »

اب ہمارا وقت ہے کہ اپنے دیس کو کسی بھی میدان ہارنے نہ دیں وہ تو چلے گے ہمارا ماضی بھی عظیم تھا ہمارا مستقبل ہم نوجوانوں پر ہے
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
Post Reply

Return to “پاک وطن”