تمام دوستوں کو جن کے ہاں آج عید کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت عید مبارک
اور وہ تمام دوست جن کے یہاں کل عید ہو گی ان سب کو پیشگی عید مبارک ہو.
اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کی عید کو پرمسرت بنائے.
عید کی خوشیاں مناتے وقت اگر ہو سکے تو ان کی خوشیوں کا انتظام ضرور کرنے کی کاوش کیجئے جو ان خوشیوں کو ترس گئے ہیں.
غزہ کے مظلومین کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو