پیٹرول کا متبادل پاکستانی انجئنیر کا پانی سے گاڑی چلانے کا ت

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پیٹرول کا متبادل پاکستانی انجئنیر کا پانی سے گاڑی چلانے

Post by میاں محمد اشفاق »

ابھی سرکار فراموش کئے بیٹھی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پیٹرول کا متبادل پاکستانی انجئنیر کا پانی سے گاڑی چلانے

Post by میاں محمد اشفاق »

پانی (واٹر کٹ) کے ذریعے گاڑی چلانے کا کامیاب تجربہ کرنے والے انجینئر آغا وقار نے کہا ہے کہ میں نے ایک مرتبہ نہیں 10بار پانی سے گاڑی چلائی ہے، میں کوئی دعوی نہیں کررہا، میں نے تو کامیاب تجربہ کیا ہے اب میں واٹر کٹ water kit کو فرنشڈ کررہا ہوں، انشا اللہ میری کوشش ہے کہ آئندہ تین ماہ میں واٹر کٹ کو مارکیٹ میں لے آؤں بہت سے سائنسدانوں کے سامنے میں نے کئی دن گاڑی پانی سے چلانے کا تجربہ کیا، کسی نے نہیں کہا کہ واٹر کٹ میں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ نکل رہی ہے۔ میں نے گاڑی صرف پانی سے چلائی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیٹرول کا متبادل پاکستانی انجئنیر کا پانی سے گاڑی چلانے

Post by چاند بابو »

لیکن اب آغا صاحب چپ کیوں‌ بیٹھ گئے ہیں.
اور کہاں ہیں کیونکہ آجکل وہ بالکل منظر سے غائب ہو گئے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پیٹرول کا متبادل پاکستانی انجئنیر کا پانی سے گاڑی چلانے

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ خبر آج کی ہی ہے ایکسپریس نیوز والوں نے نشر کی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پیٹرول کا متبادل پاکستانی انجئنیر کا پانی سے گاڑی چلانے

Post by اضواء »

بہت ہی خوب :clap: :clap: گاڑی پانی سے چلانے کا تجربہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پیٹرول کا متبادل پاکستانی انجئنیر کا پانی سے گاڑی چلانے

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ ویڈیو 7 ستمبر کے انٹرویو کی ہے!
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=9drW7wj42vY[/utvid]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: پیٹرول کا متبادل پاکستانی انجئنیر کا پانی سے گاڑی چلانے

Post by amqmz »

اس بحث کی آخری اپ ڈیٹ کیا ہے ؟ کیا یہ ایک فراڈ ثابت ہوا ؟ کیا آغا وقار نے سب سے اپنے فراڈ کی معافی مانگی ؟ آخر ہوا کیا اس پروجیکٹ کا ؟انٹرنیٹ پر کافی تلاش کے باوجود اس کے اختتام یا جاری رہنے کی کوئی آخری خبر نہیں ملی ۔
اگر کسی کے پاس کوئی آخری خبر ہے تو باحوالہ شیئر کریں ۔ شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پیٹرول کا متبادل پاکستانی انجئنیر کا پانی سے گاڑی چلانے

Post by محمد شعیب »

جی ہاں
معاملہ سرد خانے کے سپرد ہو گیا ..
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: پیٹرول کا متبادل پاکستانی انجئنیر کا پانی سے گاڑی چلانے

Post by amqmz »

محمد شعیب wrote:جی ہاں
معاملہ سرد خانے کے سپرد ہو گیا ..
انتہائی افسو س ناک بات ہے .
اس طرح کی اچانگ خاموشی اور منظر عام سے اس بحث کے غائب ہو جانے سے شکوک اور بڑھ گئے ہیں کہ شاید اس شخص کی بات میں کوئی صداقت تھی جس کو دبا دیا گیا ۔
حالانکہ ہمارے ہاں ایک چھوٹی سے چھوٹی بات کی بال کی کھال اتارنے کے لیے کئی کئی پروگرام ہوتے ہیں اور جہاں تک بات جستجو کی ہے تو اس کے لیے کئی ٹی وی چننلز پر خصوصی پروگرام ہوتے ہیں جیسے میری کہانی میری زبانی ، قیدی نمبر اور ڈھیروں قسم کے دوسرے کرائم شوز ۔ ہونا چاہیے تھا کہ اگر یہ ایک فراڈ اور کرائم تھا تو اتنے بڑے کرائم پر ہر ٹی وی پر پروگرام پیش کیے جاتے اور ساری کہانی اول سے آخر تک سامنے لائی جاتی مگر ایسا کچھ نہیں ملتا تلاش کرنے پر ۔ اگر کہیں‌سے کوئی اپ ڈیٹ‌ملتی ہے تو بس یہ ایک رٹ ہے کہ یہ سب کچھ سائنس کے مسلمہ اصولوں کے خلاف ہے ۔
اگر وہ ایک فراڈیا تھا تو آپ اور آپ کے قانون نے اسے بھاگنے دیا اور وہ بھاگ گیا ساری قوم کو الو بنا کر ؟ اور اگر اس میں کچھ صداقت تھی تو اس کی قدر دانی کی طرف کسی نے توجہ نہیں کی اور اس کی خبر گیری نہیں کی ؟
دونوں ہی باتیں زندہ قوموں کی نہیں ہیں ۔
یا اللہ سب کی خیر
Post Reply

Return to “پاک وطن”