مجھے امریکہ سے لیپ ٹاپ خریدنا ہے آپ آپنا مشورہ دیں کہ کس کمپنی کا اور کون سا ماڈل ٹھیک رہے گا
بجٹ 60 سے 70 ہزار تک
ایک دوست نے توشیبا کو L745D کا کہا تھا لیکن میں نے جب اس کے پاس چیک کیا تو فضول نکلا
ایک نے Inspiron 7 5000 Series Non-Touch کا کہا ہے آپ بھی جلد از جلد آپنی قمیتی رائے سے آگاہ فرمائیں
مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں
میری رائے یہ ہے کہ امریکہ سے نہ منگوائیں. اسی قیمت میں کراچی سے خرید لیں.
امریکہ سے منگوائے ہوئے لیپ ٹاپ کی وارنٹی پاکستان میں نہیں چلے گی.
رہا سوال اس بجٹ میں لیپ ٹاپ کا تو یہ بجٹ بہت کم ہے.خیر اس میں آپ "کورآئی2 "لے سکتے ہیں.
ایچ پی یا سونی وائیو سب سے بہترین ہیں.
امریکہ سے منگوائے ہوئے لیپ ٹاپ کی وارنٹی پاکستان میں نہیں چلے گی.
رہا سوال اس بجٹ میں لیپ ٹاپ کا تو یہ بجٹ بہت کم ہے.خیر اس میں آپ "کورآئی2 "لے سکتے ہیں.
ایچ پی یا سونی وائیو سب سے بہترین ہیں.
Re: مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں
ھائیں شعیب بھیا
ہمیں تو پتہ ہی نہیں ہے کہ "کورآئی2 " بھی ملتا ھے ہم نے تو "کورآئی3 " ہی سنا ہے
خیر اس رقم میں آسانی کورآئی 5 مل جائے گا بلکل نیا
پیسے بھجوادیں میں لیپ ٹاپ بھجوادون گا
ہمیں تو پتہ ہی نہیں ہے کہ "کورآئی2 " بھی ملتا ھے ہم نے تو "کورآئی3 " ہی سنا ہے
خیر اس رقم میں آسانی کورآئی 5 مل جائے گا بلکل نیا
پیسے بھجوادیں میں لیپ ٹاپ بھجوادون گا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں
یار تم سامسنگ کا کور آئی 5 کیوں نہیںلیتے ہے بھی بہت اچھا اور سلم بھی ہےیہاں دیکھو
بیٹری ٹائم بھی 3 گھنٹے سے زیادہ ہی ہے میںتو یہ ہی کہوں گا کہ لے لو اتنے میں آ بھی جائے گاurdunama.org/forum/viewtopic.php?f=14&t=9804
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں
ماموںمدرس wrote:ھائیں شعیب بھیا
ہمیں تو پتہ ہی نہیں ہے کہ "کورآئی2 " بھی ملتا ھے ہم نے تو "کورآئی3 " ہی سنا ہے
خیر اس رقم میں آسانی کورآئی 5 مل جائے گا بلکل نیا
پیسے بھجوادیں میں لیپ ٹاپ بھجوادون گا
کور آئی ٹو سے مرا"کور 2 ڈو" ہے ..
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں
اسفند صاحب کیا بنا آپ نے لیپ ٹاپ لے لیا یا پھر لیپ ٹاپ لینے کے لئے امریکہ روانہ ہو گئے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: مجھے لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد کریں
بات یہ ہے کہ اب انہوں نے بھیج دیا ہے HP کا اب آنے پر دیکھتے ہیں کون سا ہےچاند بابو wrote:اسفند صاحب کیا بنا آپ نے لیپ ٹاپ لے لیا یا پھر لیپ ٹاپ لینے کے لئے امریکہ روانہ ہو گئے؟