پی ٹی سی ایل کی جانب سے براڈبینڈ بلاک بسٹر آفر

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
مسلم
کارکن
کارکن
Posts: 108
Joined: Tue May 27, 2014 2:31 am
جنس:: مرد

Re: پی ٹی سی ایل کی جانب سے براڈبینڈ بلاک بسٹر آفر

Post by مسلم »

ماشاء اللہ اشفاق بھائی-اگر کبھی میرا کوئی کام پی ٹی سی ایل میں رکا تو آپ کو زحمت دوں گا _ :)
مسلم
کارکن
کارکن
Posts: 108
Joined: Tue May 27, 2014 2:31 am
جنس:: مرد

Re: پی ٹی سی ایل کی جانب سے براڈبینڈ بلاک بسٹر آفر

Post by مسلم »

محمد شعیب wrote:شکریہ مسلم بھائی
شعیب صاحب-سچی بات تو یہ ہے کہ یہ میرے لئے سعادت کی بات ہے کہ میری وجہ سے آپ کو دشواری سے نجات ملی-
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: پی ٹی سی ایل کی جانب سے براڈبینڈ بلاک بسٹر آفر

Post by علی خان »

جی مسلم بھیا. بالکل میں منتظر رہونگا . انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ٹی سی ایل کی جانب سے براڈبینڈ بلاک بسٹر آفر

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت خوب مسلم بھیا آپ نے تو کمال ہی کر دیا ہے.
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اردونامہ کے دوستوں کے لئے اپنی پرخلوص خدمات پیش کیں.
میرے ایک دوست کا بھی ایک مسئلہ ہے اگر کوئی حل نکل آئے تو بہت مہربانی ہو گی.
ان کے گھر میں لگا ڈی ایس ایل کنکشن بار بار ڈسکنکٹ ہو جاتا ہے، پھر موڈیم کے کنٹرول پینل میں جا کر اگر اسے Reboot کریں تو دوبارہ سے چل جاتا ہے مگر ٹھیک ایک گھنٹہ یا اس سے بھی کم وقت میں پھر وہی صورتحال ہو جاتی ہے.
لائن میں کوئی شور نہیں ہے اور تار میں کوئی جوڑ نہیں ہے.
پی ٹی سی ایل والوں کو بار ہا شکایت کی گئی ایک بار وہ آئے بھی مگر مسئلہ جوں کا توں موجود ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مسلم
کارکن
کارکن
Posts: 108
Joined: Tue May 27, 2014 2:31 am
جنس:: مرد

Re: پی ٹی سی ایل کی جانب سے براڈبینڈ بلاک بسٹر آفر

Post by مسلم »

جی آپ ا ن سے کہیں کہ 1218 پر شکایت کروادیں-اور اسکا شکایت نمبر تاریخ کے ساتھ بھیج دیں-
آپ پھر تفصیلات انکے موبائل اور لینڈ لائن نمبرز ذاتی پیغام میں بھیج دیں-
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ٹی سی ایل کی جانب سے براڈبینڈ بلاک بسٹر آفر

Post by چاند بابو »

جی بہت بہترین بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”