اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by بلال احمد »

چاند بھائی مجھے کل سے دورود شریف اور توبہ استغفار کے دھاگہ جات کھلنے میں نہیں‌آرہے، ان دونوں میں کوئی جن گھس گیا ہے اسے تو نکال باہر کریں جلدی جلدی :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by اضواء »

جی جی ایسا ہی ہمارے پاس بھی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by محمد شعیب »

یہ ایرر کا مسئلہ پھر شروع ہو گیا ہے.
آج پھر اردو نامہ میں ایررز آ رہے تھے.
کیا کسی اور کو مسئلہ ہوا ؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by اضواء »

جی ہاں میرے پاس بھی یہ مسئلہ ہے پر میں سمجھی شاید کوئی نٹ کی پریشانی ہوگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”