تصویروں کے شارٹ کٹس

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

تصویروں کے شارٹ کٹس

Post by فورٹعباس »

میرے پاس کچھ تصویریں ہیں جن کے شارٹ کٹ بن چکے ہیں.کیا میں انہیں ریکور کر سکتا ہوں.تصویر شو ہورہی ہے پر جب میں کلک کر کہ اوپن کرتا ہوں تو اوپن نہیں ہوتی پلیز اسکےلیے راہنمائی کر دیں.
I am Straggler
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تصویروں کے شاٹکٹ

Post by محمد شعیب »

اگر فائل کی اصل ڈیلیٹ ہو چکی ہے تو ڈیٹا ریکورکرنا ہو گا.
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: تصویروں کے شارٹ کٹس

Post by فورٹعباس »

یہ تصویریں میں نے اک کارڈ سے کاپی کی ہیں پر غلطی سے وہ شارٹ کٹ بن گے ہیں . اب وہ کارڈ بھی مرے پاس نہیں ہے. سو اب میں کیسے ریکور کرو
I am Straggler
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تصویروں کے شارٹ کٹس

Post by محمد شعیب »

یہ فائلز کاپی ہی نہیں ہوئیں. دوبارہ کاپی کریں.
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: تصویروں کے شارٹ کٹس

Post by فورٹعباس »

پروبلم یہی ہے کہ دوبارہ کاپی نہیں کر سکتا میں کیونکہ کارڈ اب میرے پاس نہیں ہے اور نہ ہی میںکارڈ دوبارہ حاصل کر سکتا ہوں
I am Straggler
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: تصویروں کے شارٹ کٹس

Post by علی خان »

پھر اس مسئلے کو بھول جائیں. کیونکہ کارڈ کے بغیر اسکو حل کرنا ممکن نہیں ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”