ٌٌLive کوریج کیسے دیں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
ٌٌLive کوریج کیسے دیں
اسلام علیکم مجھے یہ پوچھنا ہے کہ Live کوریج کیسے کی جاتی ہے مثلا میں ایک جلسے کی کوریج کرنا چاہتا ہوں میرے پاس ایک ڈیجیٹل کمیرہ ہے اسکے علاوہ کون سی ویب ہمیں یہ سہولت دیتی ہے کہ ہم آپنی ویڈیو لائیو دیکھا سکیں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں
اسکے علاوہ میں ایک ایسے علاقے میں ہوں جہاں انٹرینٹ میسر نہی ہے مطلب ایو لگائی تو سپیڈ بہت ہی کم ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں
پھر تو یہ ممکن ہی نہیں کیونکہ بہت اچھی اپلوڈنگ سپیڈ کے بغیر یہ ممکن ہی نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں
انٹرنیٹ تو ضروری ہے. اور لائیو کوریج کے لئے یہ ویب سائٹ اچھی ہے
[link]http://www.ustream.tv/[/link]
میں نے اس ویب سائٹ سے آڈیو کوریج دی تھی. اچھا رزلٹ ہے.
[link]http://www.ustream.tv/[/link]
میں نے اس ویب سائٹ سے آڈیو کوریج دی تھی. اچھا رزلٹ ہے.
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں
اچھا جناب کمیرہ کیسے مطلب کون سا اچھا رہے گامحمد شعیب wrote:انٹرنیٹ تو ضروری ہے. اور لائیو کوریج کے لئے یہ ویب سائٹ اچھی ہے
[link]http://www.ustream.tv/[/link]
میں نے اس ویب سائٹ سے آڈیو کوریج دی تھی. اچھا رزلٹ ہے.
Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں
شعیب بھائی، کیمرے میں کتنا کہ گڑ استعمال ہوجاتا ہےمحمد شعیب wrote:جتنا گڑ اتنا میٹھا
جتنا اچھا کیمرہ اتنا اچھا رزلٹ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ٌٌLive کوریج کیسے دیں
یو ٹیوب پر اگر اپنا چینل بنایا ہو تو اس پر بھی لائیو سٹریمنگ دی جا سکتی ہے