آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
ویسے میری ویب وہاں اوپن ہے
ان میں اتنی جرات ہی نہیں ہے کہ وہ میری ویب بلاک کر دیں
اگر وہ ایسا کرتے تو میں نے
ان میں اتنی جرات ہی نہیں ہے کہ وہ میری ویب بلاک کر دیں
اگر وہ ایسا کرتے تو میں نے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
جی اردونامہ بھی کھلا ہے.
واقعی ان میں اتنی جرات نہیں کہ اردونامہ بلاک کر سکیں.
لیکن اگر کر دیں تو کھلوانے کا طریقہ کیا ہے؟؟؟
واقعی ان میں اتنی جرات نہیں کہ اردونامہ بلاک کر سکیں.
لیکن اگر کر دیں تو کھلوانے کا طریقہ کیا ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
ان کی منتیں کرنا پڑیں گی اور کیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
منتیں اور وہ بھیمیاں محمد اشفاق wrote:ان کی منتیں کرنا پڑیں گی اور کیا
چیں چوں چاں چاں کر کے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
لگتا ہے بلال صاحب یہ کام پہلے سے کرتے رہے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- کارکن
- Posts: 9
- Joined: Fri Sep 07, 2012 2:21 am
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
اشفاق پا جی بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
اور ہا پا جی میری وی سائٹ اُپن وا آہو جی
بٹن دبا کے
اور ہا پا جی میری وی سائٹ اُپن وا آہو جی
بٹن دبا کے
[center]ہو جائے تو پھر کسی کی نہیں سُنتا
یہ عشق مجھ کو پٹھان لگتا ہے[/center]
یہ عشق مجھ کو پٹھان لگتا ہے[/center]
-
- کارکن
- Posts: 9
- Joined: Fri Sep 07, 2012 2:21 am
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
بلال احمد wrote:منتیں اور وہ بھیمیاں محمد اشفاق wrote:ان کی منتیں کرنا پڑیں گی اور کیا
چیں چوں چاں چاں کر کے
[center]ہو جائے تو پھر کسی کی نہیں سُنتا
یہ عشق مجھ کو پٹھان لگتا ہے[/center]
یہ عشق مجھ کو پٹھان لگتا ہے[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
بہت خوب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
چلو فیر تُسی شکر پارے ونڈو اوہ وی گورمے توں لے کےلاڈلا پٹھان wrote:اشفاق پا جی بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
اور ہا پا جی میری وی سائٹ اُپن وا آہو جی
بٹن دبا کے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
کسی بلاک ویب سائٹ کو کھولنا ہو تو کیسے کھول پائیں گے
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
open لکھ کر
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
ماشاءاللہ، کتنے ذہین ہیںآپپپو wrote:open لکھ کر
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
مفید معلومات شئر کرنے کے لے شکریہ....
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
بلاگ اسپاٹس کی سائیٹس سبھی بلاک ہیں کیا چائینا میں ؟؟؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں
جی چائینا میںگوگل کو بند کر دیا گیا ہے اس لئے بلاگ سپاٹ بھی بلاک ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں