اس وقت آپ کے ذھن میں کیا سوال آرہا ہے؟؟؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

اس وقت آپ کے ذھن میں کیا سوال آرہا ہے؟؟؟

Post by فتاة القرآن »

[center]بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته




مؤثر سیاسی لطیفہ



بوش نے ٹونی بلیر کو اپنے ھاں دعوت دی
اس ملاقات کے بعد دونوں صحافیوں کو انٹرویو دینے باہر آئے



ایک صحافی نے پوچھا: اس ملاقات میں کیا فیصلے کیے گئے ہیں؟



تو بش نے جواب دیا : ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم 20 کڑوڑ مسلمان اور ایک دانت کے ڈاکٹر کو قتل کریں گے







*************************


روکیں قارئین کرام

اس وقت آپ کے ذھن میں کیا سوال آرہا ہے؟؟؟



?????????????




*****************************************








چلیں پہلے لطیفہ پورا کر لیتے ہیں


بش کی یہ بات سن کر تمام صحافی حیران و پریشان ایک دوسرے کو گھورنے لگے




سب کا ایک ہی سوال تھا آخر ایک دانت کے ڈاکٹر کو کیوں؟؟؟





ایک صحافی نےکھڑے ہو کر بش سے پوچھا آخر ایک دانت کے ڈاکٹر کو کیوں؟





یہ سن کر بش مسکرایا اور ٹونی بلیر کے کان میں کہنے لگا



دیکھا میں نے نہیں کہا تھا کہ ان میں سے کوئی

بھی 20 کڑوڑ مسلمانوں کے قتل کی طرف توجہ نہیں دے گا






*******************************


لطیفہ ختم ہوا



کیا آپ ہنس چکے؟


کیا آپ کو شرم کا کوئی احساس ہوا؟



کوئی دینی غیرت جاگی؟


ہر لطیفہ پڑھنے والے قارئ کے ذھن میں یقینا یہی سوال آیا ہوگا

کہ

آخر ایک دانت کے ڈاکٹر کو کیوں؟؟؟



جبکہ دوسری طرف 20کڑوڑ مسلمانوں کے قتل کی بات پر نہ کسی صحافی کی دینی غیرت جاگی نہ ہی آپ کی




بھائیو

یہی وہ کڑوی سچائی ہے



اور ہماری اکثریت کا یہی حال ہے








اور یہی وہ بش اور اسے کے حواریوں کی سیاست ہے







کاش کہ آج کا مسلمان ان کفار کی چال کو سمجھ سکے





اسلام نے تمھیں عزت دی
آج وقت ہے
تم اسلام کی عزت بچاؤ
[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اس وقت آپ کے ذھن میں کیا سوال آرہا ہے؟؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

کفار کی چالوں کو عام آدمی تو پہچان چکا ہے مگر ہمارے سیاست دان جان بوجھ کر انجان بنے ہوئے ہیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس وقت آپ کے ذھن میں کیا سوال آرہا ہے؟؟؟

Post by شازل »

یہ لطیفہ ہے یا تازیانہ
کاش کوئی اتنی سمجھ ہی رکھتا ہو
بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس وقت آپ کے ذھن میں کیا سوال آرہا ہے؟؟؟

Post by چاند بابو »

واقعی بے حسی کی انتہا ہے کہ ہم لوگ اپنوں کے قتلِ عام پر خاموش ہیں۔

یاد رکھئے جو آگ ہماری طرف بڑھ رہی ہے اگر ہم اسے بجھانے کی کوشش نہ کریں گے تو ہمارے پیاروں کے بعد ہم خود اس کی خوراک بن جائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اس وقت آپ کے ذھن میں کیا سوال آرہا ہے؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

امت مسلمہ کی بے حسی کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”