میں آ رہا ہوں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
میں آ رہا ہوں
کافی دن سے امتحانات کی وجہ سے اردو نامہ سے دور رہا جب جب اردو نامہ پر آیا تو دیکھ کر مایوسی ہوئی کہ نئے موضوعات بہت کم ہیں .
میرا کل کمپوٹر کا آخری پرچہ ہے جس کلئے آپ سب دعا کریں اور سب کے سب ممبر دوبارہ سے ایکوٹ ہو جائیں (گزارش ہے)
ویسے ہی لکھا ہے کیوں کے دل کر رہا تھا کچھ لکھنے کو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میں آ رہا ہوں
آپ کی واپسی کا بہت بہت شکریہ محترم ہمیں خوشی ہے کہ آپ یہاں دوبارہ آ چکے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: میں آ رہا ہوں
آپ کی دوبارہ آمد کا شکریہ
بھائی اب اپنے علم کے خزانے یہاں بھی بکھیریں ..
بھائی اب اپنے علم کے خزانے یہاں بھی بکھیریں ..
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: میں آ رہا ہوں
خزانے آکھٹے کرنے کلئے آپ کے پاس عمرو عیار کی زنبیل ہونی چاہیےمحمد شعیب wrote:آپ کی دوبارہ آمد کا شکریہبھائی اب اپنے علم کے خزانے یہاں بھی بکھیریں..
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: میں آ رہا ہوں
جی جناب واپس ضرور آئیے ، اگر موضوعات کم ہیں تو آپ ہی نئے موضوعات بنا دیں.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: میں آ رہا ہوں
آئیے آپکا انتظار تھا شروعات کیجئیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]