Benefits and Drawbacks of Social Media in Education

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Benefits and Drawbacks of Social Media in Education

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education

Post by محمد شعیب »

عبید بھائی
اگر اس کا اردو ترجمہ پیش کر دیں تو عنایت ہو گی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education

Post by چاند بابو »

بھانجے پہلی بات تو یہ ہے کہ اردونامہ کوئی لنک شئیرنگ سائیٹ نہیں ہے جہاں آپ نے صرف لنک لگانے پر اکتفا کیا ہے.
دوسری بات یہ اردو فورم ہے یہاں اردو مضامین ہی لگنے چاہئیں.
اس لئے اب جلدی سے اس مضمون کا اردو ترجمہ یہاں اردونامہ پر شئیر کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:بھانجے پہلی بات تو یہ ہے کہ اردونامہ کوئی لنک شئیرنگ سائیٹ نہیں ہے جہاں آپ نے صرف لنک لگانے پر اکتفا کیا ہے.
دوسری بات یہ اردو فورم ہے یہاں اردو مضامین ہی لگنے چاہئیں.
اس لئے اب جلدی سے اس مضمون کا اردو ترجمہ یہاں اردونامہ پر شئیر کریں.
مم،مم،ما موں اب ایسی سزا تو نہ دیں . لنک شیر کرنے کی بجائے پورا متن ہی وہاں سے نقل (سرقہ ) کرکے بغیر حوالے کے اردو نامہ پر لیپاپوتی(پیسٹ) کرتا ہوں . اب خوش ہوجاؤ. ماموں جان زندہ باد.

"یہ آرٹیکل پرانا تھا لیکن مجھے پسند آیا اس لیے شیر کیا کوئی عام فائدے والی چیز نہیں اس لیے ترجمہ پر وقت ضائع کرنا بیکا ر سمجھتا ہوں."
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education

Post by چاند بابو »

تو کیا پھر میں یہ موضوع حذف کر دوں؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:تو کیا پھر میں یہ موضوع حذف کر دوں؟؟؟
ماموں جیسے آپ کی مرضی جنگل کے بادشاہ ہو چاہے تو..........چاہے تو..................
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:عبید بھائی
اگر اس کا اردو ترجمہ پیش کر دیں تو عنایت ہو گی.
شعیب بھائی !

معذرت کیونکہ اور مصروفیتیں بھی ہوتی ہیں البتہ جلد ہی ایک مفید ،پرمغز معلومات پر مبنی اور تاریخی مواد پر مشتمل آرٹیکل کا ترجمہ پیش کروں گا جس سے آپ کا گلہ باقی نہیں رہے گا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education

Post by چاند بابو »

چلئے پھر اس وعدے کو بنیاد بناتے ہوئے یہ دھاگہ ایسے ہی رہنے دیتے ہیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: Benefits and Drawbacks of Social Media in Education

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:چلئے پھر اس وعدے کو بنیاد بناتے ہوئے یہ دھاگہ ایسے ہی رہنے دیتے ہیں. :P
ماموں بہت زیادہ شکریہ بلکہ اتنا شکریہ جتنا کہ ............
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”