گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

انٹرنیٹ کے بارے میں کلاسز اور ٹوٹیوریلز
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا براؤزر گوگل کروم google chrome ہے.
[link]http://www.w3schools.com/browsers/browsers_stats.asp[/link]
اس لئے سوچا کہ کیوں ناں اس براؤزر کی ٹپس شئر کی جائیں ؟؟
اگر کسی کو گوگل کروم کے بارے میں کچھ پوچھنا ہو تو یہاں پوچھے.
اور کروم کے بارے میں یہاں معلومات بھی شئر کریں ..
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

کروم ایکس ٹنشنز Extensions
گوگل کروم استعمال کرنے والوں میں بہت کم لوگ گوگل کروم کے ایکس ٹنشنز سے مستفید ہوتے ہیں. اس لئے گوگل کروم کے ایکس ٹنشنز کے بارے میں کچھ معلومات حاضر ہیں.
سب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ یہ ایکس ٹنشن Extension ہوتا کیا ہے ؟
دراصل کوئی بھی سوفٹ وئر بناتے وقت اس سوفٹ وئر کے بنیادی مقاصد کے بقدر آپشنز اور سہولیات رکھی جاتی ہیں. لیکن اگر کوئی اس سوفٹ وئر میں مزید سہولتیں چاہتا ہو تو اس کے لئے ایکس ٹنشن کا آپشن دے دیا جاتا ہے. اسے سمجھنے کے لئے مثال سمجھیں.
آپ بازار سے کوئی بھی الیکٹرانک ڈیوائس خریدتے ہیں تو اس کی تار کی لمبائی عام ضرورت کے مطابق ہوتی ہے. لیکن اگر کسی کو لمبی تار مطلوب ہو تو وہ اس کے ساتھ ایکس ٹنشن لگا دیتا ہے.
اسی طرح گوگل کروم کو بھی بنیادی طور پر ویب سائٹ کھولے کے لئے بنایا گیا ہے. اور ایک ویب سائٹ میں جو مواد ہوتا ہے اسے ڈسپلے کرنے کی پوری صلاحیت گوگل کروم میں ہوتی ہے. لیکن اگر کوئی گوگل کروم میں کوئی اضافی سہولت چاہتا ہو، مثلا وہ ویب سائٹ جو میرے ملک میں بین ہیں، وہ بھی کھل سکیں، تو یہ سہولت گوگل کروم میں پہلے سے نہیں ہوتی. اس کے لئے باہر سے کوئی ایکس ٹنشن انسٹال کرنا ہوگا. اسی طرح اگر کوئی چاہتا ہے کہ کسی ویب سائٹ پر جو اشتہار ہوتے ہیں، وہ نظر نہ آئیں. یہ سہولت بھی گوگل کروم میں پہلے سے نہیں ہوگی. اس کے لئے ایکس ٹنشن انسٹال کرنا ہوگا.
الغرض ایکس ٹنشن ایک اضافی سوفٹ وئر ہوتا ہے جو آپ گوگل کروم میں ڈال کر گوگل کروم میں اضافی فوائد حاصل کرتے ہیں.
گوگل کروم کے ایکس ٹنشنز کہاں سے حاصل کئے جائیں ؟
تو بھائی گوگل کروم کے ایکس ٹنشنز حاصل کرنے کے لئے گوگل کروم میں بالکل دائیں جانب سیٹنگ کا بٹن ہوتا ہے. اس پر کلک کرنے سے ایک لسٹ کھلےگی جس میں Settings کا آپشن ہو گا. اس پر کلک کریں.
Image
اب جو صفحہ کھلے اس میں بائیں جانب تین آپشن ہونگے. درمیان میں Extensions لکھا ہو گا. اس پر کلک کریں.

اب آپ کے سامنے پہلے سے انسٹال شدہ ایکس ٹنشنز آ جائیں گے. یہاں آپ ان میں کوئی تبدیلی کرنا چاہیں تو تبدیل کر سکتے ہیں. اسی صفحے میں سب سے نیچے Get more extensions پر کلک کرنے سے جو صفحہ کھلے گا اس میں آپ کو ایکس ٹشنز نظر آئیں گے. آپ اپنا مطلوبہ ایکس ٹنشن تلاش کر کے انسٹال کر سکتے ہیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

AdBlock ایکس ٹنشن
اگر آپ کسی ویب سائٹ پر چلنے والے اشتہارات سے تنگ ہیں. اور آپ چاہتے ہیں کہ ویب سائٹ تو کھلے لیکن اشتہارات نظر نہ آئیں تو یہ ایکس ٹنشن انسٹال کریں.
[link]https://chrome.google.com/webstore/deta ... kkbiglidom[/link]
اس صفحے میں Add to chrome کے بٹن پر کلک کریں. کلک کرنے سے ایک میسج باکس آئے گا. اس میں Add کے بٹن پر کلک کریں.
اب گوگل کروم میں سیٹنگ بٹن کے ساتھ Image ایسے بٹن کا اضافہ ہو جائے. یہ ویب سائٹ کی اشتہارات کو بلاک کریگا.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by علی خان »

شعیب بھیا. آپ نے ایکسٹینشن کی بات کی ہے. تو میں بھی یہاں پر گوگل کروم کے لئے ایک ایکسٹینشن یہاں پر شئیر کر دیتا ہوں.
جسکا نام ہے. Adblock plus یہ ایک بہت ہی اعلیٰ ایکسٹینشن ہے. جس کے ذریعے ہم اپنے تمام ویب سائٹس سے سائڈوں میں کھلنے والے تمام غیر ضروری آیڈورٹائزمنٹس کو بلاک کر سکتے ہیں. یہ فری ایکسٹینشن گوگل کروم کے علاوہ موزیلا فائرفاکس میں بھی موجود ہے.

Image

Image

یہاں پر Get more extensions پر کرنے سے اپکے سامنے ایک ونڈو اُوپن ہو جائے گی. بس وہاں پر سرچ میں یہی Adblock Plus لکھ کر سرچ کرکے انسٹال کر لیں.

Image

Image

Image

Image

یہ رہا انسٹالیشن کا مکمل طریقہ .

Image

Image

Image

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

بہت بہت شکریہ اشفاق علی صاحب
دیگر ممبرز بھی شئر کریں.
اور یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے کوئی اچھا سا ایکس ٹنشن شئر کریں.
میرے پاس FVD Downloader انسٹال ہے. یہ یوٹیوب کے علاوہ دیگر ویب سائٹس سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرتا ہے. لیکن یوٹیوب کے لئے کوئی ایکس ٹنشن نہیں مل رہا ..
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

کروم کی ہسٹری وغیرہ کلئر کرنا
اگر آپ اپنے گوگل کروم کی ہسٹری، کوکیز،کیشے وغیرہ صاف کرنا چاہتے ہیں تو دائیں جانب بالکل اوپر سیٹنگ بٹن پر کلک کریں تو ایک لسٹ اوپن ہو گی، اس میں Tools پر آئیں تو ایک اور لسٹ کھلے گی. یہاں Clear browsing data پر کلک کریں.

Image

اب ایک بکس کھلے گا اس میں سب پر چیک کر دیں خصوصا Autofill form data پر ضرور چیک لگائیں. اور Obliterate the following items from: کے سامنے The beginning of time سلیکٹ کریں.اور پھر Clear browsing data کے بٹن پر کلک کر دیں.

Image

اب آپ کا براؤزر سب کچھ بھول گیا ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ بہت اعلٰی کام کیا ہے آپ نے شعیب بھیا.
اچھا میرے پاس گوگل کروم پر ایک مسئلہ آ رہا ہے. خاصا ٹیڑھا سا مسئلہ ہے جس کا حل میری سمجھ سے باہر ہے اسی لئے میں نے اپنے لیپ ٹاپ پر کروم کی بجائے فائر فاکس کر رکھا ہے.
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس Gigabyte کی مشین کا Q1580L ماڈل ہے. اس کا وی جی اے کا ڈرائیور ونڈوز سیون کے لئے دستیاب نہیں ہے.
ونڈوز سیون میں اس کا ویسٹا کا ڈرائیور انسٹال کرنا پڑتا ہے، اب اگر میں اس کمپیوٹر میں گوگل کروم انسٹال کرتا ہوں تو استعمال کے وقت تقریبا ہر پانچ منٹ بعد میری اسکرین بلیک ہو جاتی ہے اور کمپیوٹر ہینگ ہونے لگتا ہے بیس تیس سیکنڈ کے بعد یہ نارمل ہو جاتا ہے اور ٹاسک بار پر بلون میسج آتا ہے کہ ڈسپلے ڈرائیور نے کام چھوڑ دیا تھا اگر آپ اس مسئلہ کو رپورٹ کرنا چاہتےہیں تو کلک کیجئے.
میں نے اس مسئلہ کا حل ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی مگر ناکام رہا اور تنگ آ کر کروم کو ان انسٹال کر دیا. یہاں یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ اصل میں یہ ماڈل ونڈوز کے ساتھ نہیں بلکہ لینکس کے ساتھ آیا تھا.
اب بتایئے کروم کے ماہرین میں کیا کروں، میں جانتا ہوں کہ اس مسئلہ کا تعلق کروم سے زیادہ ڈسپلے ڈرائیور کے ساتھ ہے مگر اگر میں کروم استعمال نہیں کرتا اور کوئی دوسرا براوزر استعمال کرتا ہوں تو یہ مسئلہ بالکل نہیں آتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

آپ ونڈوزسیون کا کونسا ایڈیشن استعمال کر رہے ہیں ؟
میرے بھائی کے لیپ ٹاپ پر بھی یہی مسئلہ تھا. ان کے پاس توشیبا کا لیپ ٹاپ تھا. ونڈوز تبدیل کی تو ٹھیک ہو گیا.
ابھی ان کے پاس سیون کا جو ایڈیشن چل رہا ہے میں وہ دیکھ کر آپ کو بتلاؤں گا.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by علی خان »

ماجد بھائی.

میں گرافکس ڈرائیور اور اُسکے علاوہ ایک دوسرا لنک بھی شئیر کر رہا ہوں. آپ ان دونوں کو انسٹال کر لیں. ہو سکتا ہے کہ اس سے اپکا مسئلہ حل ہو جائے.

[link]http://download.gigabyte.asia/FileList/ ... 0.1576.zip[/link]

[link]http://download.gigabyte.asia/FileList/ ... 1.1020.zip[/link]

اگر اسکے بعد بھی یہ مسئلہ حل نہ ہو. تو پھر اپ اپنے سسٹم میں ونڈوز ایکس پی کے لئے موجود گرافکس ڈرائیورز انسٹال کر لیں. لیکن وہ اپکو مینول طریقے سے انسٹال کرنے ہونگے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by یاسر عمران مرزا »

مفید اور معلوماتی تھریڈ ہے، شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ شعیب بھیا آپ دیکھ کر بتایئے گا.
اور اشفاق بھیا جو ڈرائیور آپ نے شئیر کیئے ہیں وہ تو میں‌نے پہلے ہی انسٹال کر رکھے ہیں.
اس میں آپ نے نوٹ کیا ہو گا کہ ایک ڈرائیور ونڈوز وسٹا کا ہے شاید یہی وہ ڈرائیور ہے جو مسئلہ کر رہا ہے.
ان سے مسئلہ حل نہیں ہو گا کوئی اور حل بتائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by علی خان »

جی ہاں مگر یہ اُس ڈرائیور کا اَپ ڈیٹ ورژن ہے. باقی وہ دوسرے لنک والے فائل کو بھی ڈاون لوڈ کرکے چیک کرلیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے بھیا میں آج یہ بھی چیک کرتا ہوں پھر بتاؤں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کروم google chrome (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

بلاک ویب سائٹس کو چلانے کے لئے zenmate ایکس ٹنشن
کسی ملک میں یوٹیوب پر پابندی ہے تو کسی ملک میں فیس بک پر. اسی طرح کچھ ممالک میں سکائپ کی ویب سائٹ پر پابندی ہے تو کسی ملک میں نیٹ ٹو فون ویب سائٹس پر. الغرض اگر آپ کو ایسی ویب سائٹ کھولنی ہے جسے آپ کے ملک میں بین (بلاک) کر دیا گیا ہے تو اس کے بہت سے حل ہیں. ایک حل گوگل کروم کا یہ ایکس ٹنشن ہے
[link]https://chrome.google.com/webstore/deta ... ebme?hl=en[/link]
اسے انسٹال کریں اور آن کریں. بلاک ویب سائٹ کھل جائے گی. آن کرتے وقت ای میل ایڈریس پوچھا جائے گا.
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ کلاس”