اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
بلال بھائی آج کل ریت میں سونا ڈھونڈ رہے ہیں کہتے غریب ہو گیا ہوں اگر مل گیا تو فیر موجاں ای موجاں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
نہیں جناب یہ ان کی کارستانی نہیں ہے ان کے کہنے سے پہلے ہی ماہ بدولت نے سوالات کا پلندہ آپ کو ڈاک کر دیا تھاتابعدار wrote:مجھے شک سا تھا کہ آپ کی کارستانی ہے یہ ...... جوابات بھیج دیئے ہیں . پڑھ کر غصہ نہ کرنا . جاہل سے جاہلانہ گفتگو ہی ممکن ہے{أضواء} wrote:تابعدار صاحب کو انٹر ویو کیلئے سوال بھیجئیے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
پھر تو شکریے کے حقدار ہیں . جہاں کمیاں ،کوتاہیاں ہوں در گزر کیجیے گامیاں محمد اشفاق wrote:نہیں جناب یہ ان کی کارستانی نہیں ہے ان کے کہنے سے پہلے ہی ماہ بدولت نے سوالات کا پلندہ آپ کو ڈاک کر دیا تھاتابعدار wrote:مجھے شک سا تھا کہ آپ کی کارستانی ہے یہ ...... جوابات بھیج دیئے ہیں . پڑھ کر غصہ نہ کرنا . جاہل سے جاہلانہ گفتگو ہی ممکن ہے{أضواء} wrote:تابعدار صاحب کو انٹر ویو کیلئے سوال بھیجئیے
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
اسکا فیصلہ تو عوام کرے گی آپکا انٹرویو پڑھنے کے بعد
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
تابعدار wrote:بی گڈ اینڈ ہیو گڈ( کر بھلا ، ہو بھلا)میاں محمد اشفاق wrote:السلام علیکم!
ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں اردو نامہ کے ہر اس ممبر کا انٹرویو کیا جائے گا جو کہ اردو نامہ کی ترقی میںاہم کردار ادا کر رہا ہے بلاشبہ اردو نامہ میں ہر ممبر کا کردار اہم ہی ہے بے شک وہ کچھ لکھ رہا ہو یا کچھ شئیر کر رہا ہویا پھر یہاں سے حاصل کردہ معلومات کو لوگوں تک پہنچا رہا ہو ان سوالات کا مقصد صرف اور صرف آپکے بارے میں اور آپکے خیالات کو جاننے کی ایک مخلصانہ کوشش سمجھیں. امید ہے کہ آپ اسے پسند کریں گے ! درج ذیل سوالات کے جوابات مجھے زاتی میل پر ہی بھیجیں سب کے انٹریوو ایک دن ہی شائع کئے جائیں گے....
سوال: آپ کا مکمل نام و قلمی نام۔جواب: شناختی کارڈ تو گھر رہ گیا ہے مکمل نام تو اس پر لکھا ہوا ہے. قلمی نام ابھی سوچ رہا ہوں . کچھ آپ حضرات ہی مشورہ دیجیے.سوال: گھر والے اور دوست احباب کس نام سے بلاتے ہیں؟جواب:بھائی، چاچو، بیٹے،..."اوئے" ابے" سُن بے"سوال: آپ کا سٹار کونسا ہے؟ کیا آپ اور ستاروں کے تعلق پر یقین رکھتے ہیں؟جواب:لکی اسٹار ہے . . . ستاروں پر یقین ہے کیونکہ روز دیکھتے ہیں آسمان پر چمکتے ہوئے..سوال: آپ کا آبائی شہر اور موجودہ شہرکا نام ؟جواب: دونوں ایک ہی ہیں.سوال: گھر میں عام طور پر کس زبان میںبات کرتے ہیں؟جواب: اپنی بان سے. جو منہ میں ہے.سوال: بچپن میں مزاج کیسا تھا، مطلب شرارتی تھے یا خاموش طبعیت کے مالک تھے؟جواب: بچپن کی باتیں نہ کرو ..میں رو بھی پڑتا ہوں.سوال: بچپن کا کوئی دلچسپ واقعہ بتائیں؟جواب: پھر بچپن کی بات! کتنی حسرت سے تکتی ہیں کلیاں انہیں... کیوں بہاروں کو پھر سے بلاتے نہیں... ایک دنیا اجڑ ہی گئی ہے تو کیا ...دوسرا تم جہاں کیوں بساتے نہیں..
واقعہ پوچھنا ہی تھا تو "جوانی" کا پوچھتے.سوال: آپکی تعلیم و پیشہ؟جواب: انڈر گریجویٹ.پیشہ کوئی راس نہیں آتا.سوال: پہلی بار کمپیئوٹر و انٹرنیٹ کب استعمال کیا اور تب آپ کے تاثرات کیا تھے؟جواب: شاید 2008 میں ایک کزن کے پاس...سمجھنے میں دیر لگی.کیونکہ کمپیوٹر استعمال کرنا نہیں آتا تھا.سوال: آپکے پسندیدہ مشاغل کیا ہیں؟جواب: لڑائی جھگڑا.(مارشل آرٹ) کتابیں پڑھنا.شاعری کرنا.مضامین لکھنا.سوال: فارغ اوقات میں آپ کیا کرنا پسند کرتے ہیں؟جواب:فرصت نہیں ملتی.سوال: شادی شدہ ہیں یا ابھی تک آزادی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں؟جواب:شادی شہدا ہر کر آزادی پا چکے ہیںسوال: کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں اور کس کے ہاتھ کا پکا ہوا سب سے زیادہ پسند ہے؟جواب: جوتے، جھڑکیاں،طعنے .... ماں کے ہاتھ کا بنا ہوا پسند ہے.اور اپنے ہاتھ کا بھی. سب کچھ پکا، بنا لیتا ہوں.سوال: آپکا پسندیدہ لباس اور رنگ کے معاملے میں آپ کیا رنگ انتخاب کرتے ہیں؟جواب:زیادہ پینٹ شرٹ... جمعہ شلوار قمیض میں.سوال: کوئی پسندیدہ شخصیت؟جواب: اردو نامہ کی؟سوال: کوئی ایسا واقعہ جس سے آپ نے کوئی سبق سیکھا ہو؟جواب: نہیں ! البتہ سکھایا بہت سوں کو ہے.سوال: کوئی ایسا واقعہ جس سے آپ کو شرمندگی اٹھانا پڑی ہو اور آپ نے آئندہ سے ایسا کرنے سے توبہ کی ہو؟جواب: آپ کو پوچھنا چاہیے تھا کوئی ایسا واقعہ جس سے شرمندگی نہیں اٹھانی پڑی!(توبہ توبہ کرا دیتی توں ظالماں)سوال: آپ کے نزدیک انٹرنیٹ معاشرے میں بگاڑ اور سدھار میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟جواب: بگاڑ زیادہ ہے.خاص کر نوجوان کی صلاحیتوں کو انٹر نیٹ کھا گیا ہے.. سنجیدہ لوگ کم ہی ہیں جو فائدہ اٹھاتے ہیں .سوال: کیا آپ آجکل کے سوشل میڈیا مثلاء فیس بک اور ٹویٹر کو ہماری نوجوان نسل کے لئے مناسب سمجھتے ہیں ؟جواب: سرا سر نقصان... وقت کا ، صحت کا،پیسے کا،معاشرے اور گھر والوں میں بگاڑ... یہاں تک کہ ملکوں میں خانہ جنگوں کا باعث ہے.سوال: سوشل میڈیاکے دوستوں اور حقیقی زندگی کے دوستوں میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟جواب: اصلی اور نقلی شہد جیسا....دونوں ہی میٹھے مگر ایک مفید ایک نقصان دہ.(جب تک کہ آپ "پہچان" نہ لیں)سوال: اردو ادب سے کس حد تک لگاو ہے؟جواب: گزارہ کر لیتے ہیں بس.سوال: اردو ادب کی کونسی صنف آپ کی پسندیدہ ہے، مثلا شاعری، افسانہ، ناول، مضامین، سفرنامے وغیرہ؟جواب: سبھی!سوال: اردو نامہ پر کس طرح آئے اور پہلی بار کس وجہ سے آئے اگر یاد ہو تو بتا دیں ؟جواب:مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا.......... نیٹ اور کمپیوٹر کے ذریعے سے.سوال: اردو نامہ کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کریں؟جواب: انٹر نیٹ پر اردو زبان و اردو ادب کے فروغ کے لیے کوشاں.سوال: اردو نامہ کے بارے میں کوئی مشورہ؟جواب: گپ شپ بھی ضروری ہے مگر حد سے زیادہ نہیں ۔سوال: اردونامہ کے بانی کے نام کوئی اہم پیغام؟جواب: معاشرے میں موجود مختلف مسائل پر بحث کر کے ان کا حل تلاش کرنے پر ممبران کو اکسایا جائے.سوال: آج کل بہت انتہاپسندی اور عدم برداشت کا رویہ پروان چڑھ رہا ہے، آپ کے خیال میں اس کے کیا محرکات ہیں؟ اور اس پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے ؟جواب: اس کی کئی ایک وجوہات ہیں ۔ سب سے بڑی وجہ ہم خود ہیں۔ہمیں خود پر اختیار نہیں رہا۔ برداشت، صبر ،در گزر اور معاف کرنے کی عادت بنا کر ہم بہت سے مسائل سے بچ سکتے ہیں۔سوال: بلاگز، کالمز، مضامین شعور و آگہی کا بڑا ذریعہ ہیں۔ آپ کے خیال میں اس کو کیسےمزید بہتر اور مؤثر بنایا جاسکتا ہے؟جواب:مسلسل مشق، مطالعے کی عادت اور مشاہدے کے ذریعے۔سوال: پسندیدہ ادبی شخصیات کا نام ؟جواب:اشفاق احمد،ممتاز مفتی،احمد فراز، ابن انشا،ساحر لدھیانوی،مستنصر حسین تارڑر،علی سفیان آفاقی،مشتاق احمد یوسفی۔ مزید بہت سے ہیں۔سوال: کوئی پسندیدہ کتاب؟جواب: نسیم ہدایت کے جھونکے۔ بابا صابا۔علی پور کا ایلی۔نکلے تیری تلاش میں۔اندلس میں اجنبی۔مزید بہت سی ہیں۔سوال: کوئی پسندیدہ شعرجواب:کچھ طبعیت ہی ملی تھی ایسی چین سے جینے کی صورت نہ ہوئی
جسے چاہا اسے اپنا نہ سکے،جو ملا اس سے محبت نہ ہوئیسوال: آپکی نظر میں زندگی کیا ہے؟جواب: جو حوصلہ ہار دے اس کے لیے مسلسل جبر۔ورنہ چیلنجسوال: ہماری قومی زبان اردو ہے، لیکن ہمارا نظام تعلیم زیادہ ترانگریزی میں ہے۔ آپ کے خیال میں ذریعہ تعلیم قومی زبان ہونی چاہئیے یا پھر انگریزی؟جواب: ذریعہ تعلیم اردو ہی ہونی چاہیے ۔ انگلش کو ایز اے سبجیکٹ ہونا چاہیے ، جس کا دل کرے پڑھے ، نہ کرے تو دیکھے بھی نہ۔سوال: کس طرح کے لوگ آپ کی نظر میں قابل عزت/ قابل محبت ہوتے ہیں؟جواب: ستائش و صلے سے بے پروا دوسروں کی مدد کرنے والےسوال: ایک ایسی تمنا جو پوری نہ ہوسکی؟جواب:ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےسوال: آپکی نظر میں دولت و شہرت کتنی اہمیت رکھتی ہے؟جواب: دل مطمعن ہو تو باقی ہر چیز دھول اور مٹی ہے۔سوال: کس بات پر بہت غصہ آتا ہے؟ اور کیا ردعمل ہوتا ہے آپ کا غصے کی حالت میں؟جواب:اگر کوئی گالی دے تو میں کہوں گا بھائی صاحب آپ مسکراتے ہوئے اچھے لگتے ہیں۔ (زیادہ فری نہیں ہونا ۔ہو سکتا ہے تھوبڑا بھی توڑ دوں)سوال: کیا آپ کو موسیقی پسند ہے؟ کس کو زیادہ سنتے ہیں؟جواب: پسند تو ہے مگر دھیمی دھیمی آنچ والی ۔آج کل والا کت خانہ پسند نہیں۔ا ٓج کل بابا بھلے شاہ، میاں محمد بخش،سلطان باہو کو سنتا ہوں۔سوال: کونسا گیت اکثر گنگناتے ہیں؟ آپکے پسندیدہ اداکار / اداکارہ / یا کوئی اور پسندیدہ آرٹسٹ؟جواب: وقت کرتا جو وفا آپ ہمارے ہوتے۔۔۔۔ کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔ اے دل تجھے قسم ہے تو ہمت نہ ہارنا۔سوال: پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات اور ساری دنیامیں موجود سیاسی تناؤکو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیںجواب: بائیں طرف والی۔سوال: زندگی سے سیکھی ہوئی کوئی ایک خاص بات/تجربہ جو آپ ہمارے شئیر کرنا پسند کریں گے؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
[quote="تابعدار
نام تو تابعدار زبردست ہے پر تابعداری نہیں کرتے میرا کہا مان لو آپ نام بدل ڈالو
..................؟
زبان میں کہا گیا ہے آپ سے "" بان "" سے نہیں ... سیدھی طرح سے تسلی مند جواب چاہئیے
بہت خوب
واقعہ پوچھنا ہی تھا تو "جوانی" کا پوچھتے.
لڑائی جھگڑا
........!!!!
اللہ سبحانہ امی جان کو ہمیشہ صحت اور سلامتی کے ساتھہ رکھے آمین ...
کوووووون.....
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات تھی
بہت خوب جواب پر آپ کا بیحد شکریہ
جسے چاہا اسے اپنا نہ سکے،جو ملا اس سے محبت نہ ہوئی
بہت خوب جناب ...
بہت خوب
مان گئے استاد ....
آپ کا انٹرویو زبردست رہا ...بہت بہت شکریہ ...چلو اب دوسرے انٹرویو کیلئیے تیار رہو
سوال: آپ کا مکمل نام و قلمی نام۔
جواب: شناختی کارڈ تو گھر رہ گیا ہے مکمل نام تو اس پر لکھا ہوا ہے. قلمی نام ابھی سوچ رہا ہوں . کچھ آپ حضرات ہی مشورہ دیجیے.نام تو تابعدار زبردست ہے پر تابعداری نہیں کرتے میرا کہا مان لو آپ نام بدل ڈالو
سوال: گھر والے اور دوست احباب کس نام سے بلاتے ہیں؟
جواب:بھائی، چاچو، بیٹے،..."اوئے" ابے" سُن بے" ..................؟
سوال: آپ کا سٹار کونسا ہے؟ کیا آپ اور ستاروں کے تعلق پر یقین رکھتے ہیں؟
جواب:لکی اسٹار ہے . . . ستاروں پر یقین ہے کیونکہ روز دیکھتے ہیں آسمان پر چمکتے ہوئے..
سوال: آپ کا آبائی شہر اور موجودہ شہرکا نام ؟
جواب: دونوں ایک ہی ہیں.
سوال: گھر میں عام طور پر کس زبان میںبات کرتے ہیں؟
جواب: اپنی بان سے. جو منہ میں ہے.زبان میں کہا گیا ہے آپ سے "" بان "" سے نہیں ... سیدھی طرح سے تسلی مند جواب چاہئیے
سوال: بچپن میں مزاج کیسا تھا، مطلب شرارتی تھے یا خاموش طبعیت کے مالک تھے؟
جواب: بچپن کی باتیں نہ کرو ..میں رو بھی پڑتا ہوں سوال: بچپن کا کوئی دلچسپ واقعہ بتائیں؟
جواب: پھر بچپن کی بات! کتنی حسرت سے تکتی ہیں کلیاں انہیں... کیوں بہاروں کو پھر سے بلاتے نہیں... ایک دنیا اجڑ ہی گئی ہے تو کیا ...دوسرا تم جہاں کیوں بساتے نہیں..بہت خوب
واقعہ پوچھنا ہی تھا تو "جوانی" کا پوچھتے.
سوال: آپکی تعلیم و پیشہ؟
جواب: انڈر گریجویٹ.پیشہ کوئی راس نہیں آتا.سوال: پہلی بار کمپیئوٹر و انٹرنیٹ کب استعمال کیا اور تب آپ کے تاثرات کیا تھے؟
جواب: شاید 2008 میں ایک کزن کے پاس...سمجھنے میں دیر لگی.کیونکہ کمپیوٹر استعمال کرنا نہیں آتا تھا.سوال: آپکے پسندیدہ مشاغل کیا ہیں؟
جواب: لڑائی جھگڑا.(مارشل آرٹ) کتابیں پڑھنا.شاعری کرنا.مضامین لکھنا.لڑائی جھگڑا
سوال: فارغ اوقات میں آپ کیا کرنا پسند کرتے ہیں؟
جواب:فرصت نہیں ملتی.
سوال: شادی شدہ ہیں یا ابھی تک آزادی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں؟
جواب:شادی شہدا ہر کر آزادی پا چکے ہیں........!!!!
سوال: کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں اور کس کے ہاتھ کا پکا ہوا سب سے زیادہ پسند ہے؟
جواب: جوتے، جھڑکیاں،طعنے .... ماں کے ہاتھ کا بنا ہوا پسند ہے.اور اپنے ہاتھ کا بھی. سب کچھ پکا، بنا لیتا ہوں.اللہ سبحانہ امی جان کو ہمیشہ صحت اور سلامتی کے ساتھہ رکھے آمین ...
سوال: آپکا پسندیدہ لباس اور رنگ کے معاملے میں آپ کیا رنگ انتخاب کرتے ہیں؟
جواب:زیادہ پینٹ شرٹ... جمعہ شلوار قمیض میں.سوال: کوئی پسندیدہ شخصیت؟
جواب: اردو نامہ کی؟ کوووووون.....
سوال: کوئی ایسا واقعہ جس سے آپ نے کوئی سبق سیکھا ہو؟
جواب: نہیں ! البتہ سکھایا بہت سوں کو ہے.یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات تھی
سوال: کوئی ایسا واقعہ جس سے آپ کو شرمندگی اٹھانا پڑی ہو اور آپ نے آئندہ سے ایسا کرنے سے توبہ کی ہو؟
جواب: آپ کو پوچھنا چاہیے تھا کوئی ایسا واقعہ جس سے شرمندگی نہیں اٹھانی پڑی!(توبہ توبہ کرا دیتی توں ظالماں)سوال: آپ کے نزدیک انٹرنیٹ معاشرے میں بگاڑ اور سدھار میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
جواب: بگاڑ زیادہ ہے.خاص کر نوجوان کی صلاحیتوں کو انٹر نیٹ کھا گیا ہے.. سنجیدہ لوگ کم ہی ہیں جو فائدہ اٹھاتے ہیں .
سوال: کیا آپ آجکل کے سوشل میڈیا مثلاء فیس بک اور ٹویٹر کو ہماری نوجوان نسل کے لئے مناسب سمجھتے ہیں ؟
جواب: سرا سر نقصان... وقت کا ، صحت کا،پیسے کا،معاشرے اور گھر والوں میں بگاڑ... یہاں تک کہ ملکوں میں خانہ جنگوں کا باعث ہے. بہت خوب جواب پر آپ کا بیحد شکریہ
سوال: سوشل میڈیاکے دوستوں اور حقیقی زندگی کے دوستوں میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟
جواب: اصلی اور نقلی شہد جیسا....دونوں ہی میٹھے مگر ایک مفید ایک نقصان دہ.(جب تک کہ آپ "پہچان" نہ لیں)
سوال: اردو ادب سے کس حد تک لگاو ہے؟
جواب: گزارہ کر لیتے ہیں بس.
سوال: اردو ادب کی کونسی صنف آپ کی پسندیدہ ہے، مثلا شاعری، افسانہ، ناول، مضامین، سفرنامے وغیرہ؟
جواب: سبھی!
سوال: اردو نامہ پر کس طرح آئے اور پہلی بار کس وجہ سے آئے اگر یاد ہو تو بتا دیں ؟
جواب:مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا.......... نیٹ اور کمپیوٹر کے ذریعے سے.
سوال: اردو نامہ کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کریں؟
جواب: انٹر نیٹ پر اردو زبان و اردو ادب کے فروغ کے لیے کوشاں.
سوال: اردو نامہ کے بارے میں کوئی مشورہ؟
جواب: گپ شپ بھی ضروری ہے مگر حد سے زیادہ نہیں ۔
سوال: اردونامہ کے بانی کے نام کوئی اہم پیغام؟
جواب: معاشرے میں موجود مختلف مسائل پر بحث کر کے ان کا حل تلاش کرنے پر ممبران کو اکسایا جائے.
سوال: آج کل بہت انتہاپسندی اور عدم برداشت کا رویہ پروان چڑھ رہا ہے، آپ کے خیال میں اس کے کیا محرکات ہیں؟ اور اس پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے ؟
جواب: اس کی کئی ایک وجوہات ہیں ۔ سب سے بڑی وجہ ہم خود ہیں۔ہمیں خود پر اختیار نہیں رہا۔ برداشت، صبر ،در گزر اور معاف کرنے کی عادت بنا کر ہم بہت سے مسائل سے بچ سکتے ہیں۔
سوال: بلاگز، کالمز، مضامین شعور و آگہی کا بڑا ذریعہ ہیں۔ آپ کے خیال میں اس کو کیسےمزید بہتر اور مؤثر بنایا جاسکتا ہے؟
جواب:مسلسل مشق، مطالعے کی عادت اور مشاہدے کے ذریعے۔
سوال: پسندیدہ ادبی شخصیات کا نام ؟
جواب:اشفاق احمد،ممتاز مفتی،احمد فراز، ابن انشا،ساحر لدھیانوی،مستنصر حسین تارڑر،علی سفیان آفاقی،مشتاق احمد یوسفی۔ مزید بہت سے ہیں۔
سوال: کوئی پسندیدہ کتاب؟
جواب: نسیم ہدایت کے جھونکے۔ بابا صابا۔علی پور کا ایلی۔نکلے تیری تلاش میں۔اندلس میں اجنبی۔مزید بہت سی ہیں۔
سوال: کوئی پسندیدہ شعر
جواب:کچھ طبعیت ہی ملی تھی ایسی چین سے جینے کی صورت نہ ہوئیجسے چاہا اسے اپنا نہ سکے،جو ملا اس سے محبت نہ ہوئی
بہت خوب جناب ...
سوال: آپکی نظر میں زندگی کیا ہے؟
جواب: جو حوصلہ ہار دے اس کے لیے مسلسل جبر۔ورنہ چیلنج
سوال: ہماری قومی زبان اردو ہے، لیکن ہمارا نظام تعلیم زیادہ ترانگریزی میں ہے۔ آپ کے خیال میں ذریعہ تعلیم قومی زبان ہونی چاہئیے یا پھر انگریزی؟
جواب: ذریعہ تعلیم اردو ہی ہونی چاہیے ۔ انگلش کو ایز اے سبجیکٹ ہونا چاہیے ، جس کا دل کرے پڑھے ، نہ کرے تو دیکھے بھی نہ۔
سوال: کس طرح کے لوگ آپ کی نظر میں قابل عزت/ قابل محبت ہوتے ہیں؟
جواب: ستائش و صلے سے بے پروا دوسروں کی مدد کرنے والے
سوال: ایک ایسی تمنا جو پوری نہ ہوسکی؟
جواب:ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت خوب
سوال: آپکی نظر میں دولت و شہرت کتنی اہمیت رکھتی ہے؟
جواب: دل مطمعن ہو تو باقی ہر چیز دھول اور مٹی ہے۔
سوال: کس بات پر بہت غصہ آتا ہے؟ اور کیا ردعمل ہوتا ہے آپ کا غصے کی حالت میں؟
جواب:اگر کوئی گالی دے تو میں کہوں گا بھائی صاحب آپ مسکراتے ہوئے اچھے لگتے ہیں۔ (زیادہ فری نہیں ہونا ۔ہو سکتا ہے تھوبڑا بھی توڑ دوں)
سوال: کیا آپ کو موسیقی پسند ہے؟ کس کو زیادہ سنتے ہیں؟
جواب: پسند تو ہے مگر دھیمی دھیمی آنچ والی ۔آج کل والا کت خانہ پسند نہیں۔ا ٓج کل بابا بھلے شاہ، میاں محمد بخش،سلطان باہو کو سنتا ہوں۔سوال: کونسا گیت اکثر گنگناتے ہیں؟ آپکے پسندیدہ اداکار / اداکارہ / یا کوئی اور پسندیدہ آرٹسٹ؟
جواب: وقت کرتا جو وفا آپ ہمارے ہوتے۔۔۔۔ کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔ اے دل تجھے قسم ہے تو ہمت نہ ہارنا۔مان گئے استاد ....
سوال: پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات اور ساری دنیامیں موجود سیاسی تناؤکو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں
جواب: بائیں طرف والی۔
سوال: زندگی سے سیکھی ہوئی کوئی ایک خاص بات/تجربہ جو آپ ہمارے شئیر کرنا پسند کریں گے؟
بی گڈ اینڈ ہیو گڈ( کر بھلا ، ہو بھلا)[/quote]آپ کا انٹرویو زبردست رہا ...بہت بہت شکریہ ...چلو اب دوسرے انٹرویو کیلئیے تیار رہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
{أضواء} wrote:تابعدار wrote:بی گڈ اینڈ ہیو گڈ( کر بھلا ، ہو بھلا)
سوال: آپ کا مکمل نام و قلمی نام۔جواب: شناختی کارڈ تو گھر رہ گیا ہے مکمل نام تو اس پر لکھا ہوا ہے. قلمی نام ابھی سوچ رہا ہوں . کچھ آپ حضرات ہی مشورہ دیجیے.
نام تو تابعدار زبردست ہے پر تابعداری نہیں کرتے میرا کہا مان لو آپ نام بدل ڈالو
سوال: گھر والے اور دوست احباب کس نام سے بلاتے ہیں؟جواب:بھائی، چاچو، بیٹے،..."اوئے" ابے" سُن بے"
..................؟
سوال: آپ کا سٹار کونسا ہے؟ کیا آپ اور ستاروں کے تعلق پر یقین رکھتے ہیں؟جواب:لکی اسٹار ہے . . . ستاروں پر یقین ہے کیونکہ روز دیکھتے ہیں آسمان پر چمکتے ہوئے..سوال: آپ کا آبائی شہر اور موجودہ شہرکا نام ؟جواب: دونوں ایک ہی ہیں.سوال: گھر میں عام طور پر کس زبان میںبات کرتے ہیں؟جواب: اپنی بان سے. جو منہ میں ہے.
زبان میں کہا گیا ہے آپ سے "" بان "" سے نہیں ... سیدھی طرح سے تسلی مند جواب چاہئیے
سوال: بچپن میں مزاج کیسا تھا، مطلب شرارتی تھے یا خاموش طبعیت کے مالک تھے؟جواب: بچپن کی باتیں نہ کرو ..میں رو بھی پڑتا ہوں
سوال: بچپن کا کوئی دلچسپ واقعہ بتائیں؟جواب: پھر بچپن کی بات! کتنی حسرت سے تکتی ہیں کلیاں انہیں... کیوں بہاروں کو پھر سے بلاتے نہیں... ایک دنیا اجڑ ہی گئی ہے تو کیا ...دوسرا تم جہاں کیوں بساتے نہیں..
بہت خوب
واقعہ پوچھنا ہی تھا تو "جوانی" کا پوچھتے.
سوال: آپکی تعلیم و پیشہ؟جواب: انڈر گریجویٹ.پیشہ کوئی راس نہیں آتا.
سوال: پہلی بار کمپیئوٹر و انٹرنیٹ کب استعمال کیا اور تب آپ کے تاثرات کیا تھے؟جواب: شاید 2008 میں ایک کزن کے پاس...سمجھنے میں دیر لگی.کیونکہ کمپیوٹر استعمال کرنا نہیں آتا تھا.
سوال: آپکے پسندیدہ مشاغل کیا ہیں؟جواب: لڑائی جھگڑا.(مارشل آرٹ) کتابیں پڑھنا.شاعری کرنا.مضامین لکھنا.
لڑائی جھگڑا
سوال: فارغ اوقات میں آپ کیا کرنا پسند کرتے ہیں؟جواب:فرصت نہیں ملتی.سوال: شادی شدہ ہیں یا ابھی تک آزادی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں؟جواب:شادی شہدا ہر کر آزادی پا چکے ہیں
اللہ سبحانہ آپ کو خوشیاں نصیب کرے آمین
........!!!!
سوال: کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں اور کس کے ہاتھ کا پکا ہوا سب سے زیادہ پسند ہے؟جواب: جوتے، جھڑکیاں،طعنے .... ماں کے ہاتھ کا بنا ہوا پسند ہے.اور اپنے ہاتھ کا بھی. سب کچھ پکا، بنا لیتا ہوں.
اللہ سبحانہ امی جان کو ہمیشہ صحت اور سلامتی کے ساتھہ رکھے آمین ...
سوال: آپکا پسندیدہ لباس اور رنگ کے معاملے میں آپ کیا رنگ انتخاب کرتے ہیں؟جواب:زیادہ پینٹ شرٹ... جمعہ شلوار قمیض میں.
سوال: کوئی پسندیدہ شخصیت؟جواب: اردو نامہ کی؟
کوووووون.....
سوال: کوئی ایسا واقعہ جس سے آپ نے کوئی سبق سیکھا ہو؟جواب: نہیں ! البتہ سکھایا بہت سوں کو ہے.
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات تھی
سوال: کوئی ایسا واقعہ جس سے آپ کو شرمندگی اٹھانا پڑی ہو اور آپ نے آئندہ سے ایسا کرنے سے توبہ کی ہو؟جواب: آپ کو پوچھنا چاہیے تھا کوئی ایسا واقعہ جس سے شرمندگی نہیں اٹھانی پڑی!(توبہ توبہ کرا دیتی توں ظالماں)
سوال: آپ کے نزدیک انٹرنیٹ معاشرے میں بگاڑ اور سدھار میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟جواب: بگاڑ زیادہ ہے.خاص کر نوجوان کی صلاحیتوں کو انٹر نیٹ کھا گیا ہے.. سنجیدہ لوگ کم ہی ہیں جو فائدہ اٹھاتے ہیں .سوال: کیا آپ آجکل کے سوشل میڈیا مثلاء فیس بک اور ٹویٹر کو ہماری نوجوان نسل کے لئے مناسب سمجھتے ہیں ؟جواب: سرا سر نقصان... وقت کا ، صحت کا،پیسے کا،معاشرے اور گھر والوں میں بگاڑ... یہاں تک کہ ملکوں میں خانہ جنگوں کا باعث ہے.
بہت خوب جواب پر آپ کا بیحد شکریہسوال: سوشل میڈیاکے دوستوں اور حقیقی زندگی کے دوستوں میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟جواب: اصلی اور نقلی شہد جیسا....دونوں ہی میٹھے مگر ایک مفید ایک نقصان دہ.(جب تک کہ آپ "پہچان" نہ لیں)سوال: اردو ادب سے کس حد تک لگاو ہے؟جواب: گزارہ کر لیتے ہیں بس.سوال: اردو ادب کی کونسی صنف آپ کی پسندیدہ ہے، مثلا شاعری، افسانہ، ناول، مضامین، سفرنامے وغیرہ؟جواب: سبھی!سوال: اردو نامہ پر کس طرح آئے اور پہلی بار کس وجہ سے آئے اگر یاد ہو تو بتا دیں ؟جواب:مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا.......... نیٹ اور کمپیوٹر کے ذریعے سے.سوال: اردو نامہ کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کریں؟جواب: انٹر نیٹ پر اردو زبان و اردو ادب کے فروغ کے لیے کوشاں.سوال: اردو نامہ کے بارے میں کوئی مشورہ؟جواب: گپ شپ بھی ضروری ہے مگر حد سے زیادہ نہیں ۔سوال: اردونامہ کے بانی کے نام کوئی اہم پیغام؟جواب: معاشرے میں موجود مختلف مسائل پر بحث کر کے ان کا حل تلاش کرنے پر ممبران کو اکسایا جائے.سوال: آج کل بہت انتہاپسندی اور عدم برداشت کا رویہ پروان چڑھ رہا ہے، آپ کے خیال میں اس کے کیا محرکات ہیں؟ اور اس پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے ؟جواب: اس کی کئی ایک وجوہات ہیں ۔ سب سے بڑی وجہ ہم خود ہیں۔ہمیں خود پر اختیار نہیں رہا۔ برداشت، صبر ،در گزر اور معاف کرنے کی عادت بنا کر ہم بہت سے مسائل سے بچ سکتے ہیں۔سوال: بلاگز، کالمز، مضامین شعور و آگہی کا بڑا ذریعہ ہیں۔ آپ کے خیال میں اس کو کیسےمزید بہتر اور مؤثر بنایا جاسکتا ہے؟جواب:مسلسل مشق، مطالعے کی عادت اور مشاہدے کے ذریعے۔سوال: پسندیدہ ادبی شخصیات کا نام ؟جواب:اشفاق احمد،ممتاز مفتی،احمد فراز، ابن انشا،ساحر لدھیانوی،مستنصر حسین تارڑر،علی سفیان آفاقی،مشتاق احمد یوسفی۔ مزید بہت سے ہیں۔سوال: کوئی پسندیدہ کتاب؟جواب: نسیم ہدایت کے جھونکے۔ بابا صابا۔علی پور کا ایلی۔نکلے تیری تلاش میں۔اندلس میں اجنبی۔مزید بہت سی ہیں۔سوال: کوئی پسندیدہ شعرجواب:کچھ طبعیت ہی ملی تھی ایسی چین سے جینے کی صورت نہ ہوئی
جسے چاہا اسے اپنا نہ سکے،جو ملا اس سے محبت نہ ہوئی
بہت خوب جناب ...
سوال: آپکی نظر میں زندگی کیا ہے؟جواب: جو حوصلہ ہار دے اس کے لیے مسلسل جبر۔ورنہ چیلنجسوال: ہماری قومی زبان اردو ہے، لیکن ہمارا نظام تعلیم زیادہ ترانگریزی میں ہے۔ آپ کے خیال میں ذریعہ تعلیم قومی زبان ہونی چاہئیے یا پھر انگریزی؟جواب: ذریعہ تعلیم اردو ہی ہونی چاہیے ۔ انگلش کو ایز اے سبجیکٹ ہونا چاہیے ، جس کا دل کرے پڑھے ، نہ کرے تو دیکھے بھی نہ۔سوال: کس طرح کے لوگ آپ کی نظر میں قابل عزت/ قابل محبت ہوتے ہیں؟جواب: ستائش و صلے سے بے پروا دوسروں کی مدد کرنے والےسوال: ایک ایسی تمنا جو پوری نہ ہوسکی؟جواب:ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت خوب
سوال: آپکی نظر میں دولت و شہرت کتنی اہمیت رکھتی ہے؟جواب: دل مطمعن ہو تو باقی ہر چیز دھول اور مٹی ہے۔سوال: کس بات پر بہت غصہ آتا ہے؟ اور کیا ردعمل ہوتا ہے آپ کا غصے کی حالت میں؟جواب:اگر کوئی گالی دے تو میں کہوں گا بھائی صاحب آپ مسکراتے ہوئے اچھے لگتے ہیں۔ (زیادہ فری نہیں ہونا ۔ہو سکتا ہے تھوبڑا بھی توڑ دوں)سوال: کیا آپ کو موسیقی پسند ہے؟ کس کو زیادہ سنتے ہیں؟جواب: پسند تو ہے مگر دھیمی دھیمی آنچ والی ۔آج کل والا کت خانہ پسند نہیں۔ا ٓج کل بابا بھلے شاہ، میاں محمد بخش،سلطان باہو کو سنتا ہوں۔
سوال: کونسا گیت اکثر گنگناتے ہیں؟ آپکے پسندیدہ اداکار / اداکارہ / یا کوئی اور پسندیدہ آرٹسٹ؟جواب: وقت کرتا جو وفا آپ ہمارے ہوتے۔۔۔۔ کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔ اے دل تجھے قسم ہے تو ہمت نہ ہارنا۔
مان گئے استاد ....
سوال: پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات اور ساری دنیامیں موجود سیاسی تناؤکو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیںجواب: بائیں طرف والی۔سوال: زندگی سے سیکھی ہوئی کوئی ایک خاص بات/تجربہ جو آپ ہمارے شئیر کرنا پسند کریں گے؟
آپ کا انٹرویو زبردست رہا ...بہت بہت شکریہ ...چلو اب دوسرے انٹرویو کیلئیے تیار رہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
۱:نام بدلنے سے کیا ہو گا؟{أضواء} wrote: نام تو تابعدار زبردست ہے پر تابعداری نہیں کرتے میرا کہا مان لو آپ نام بدل ڈالو
زبان میں کہا گیا ہے آپ سے "" بان "" سے نہیں ... سیدھی طرح سے تسلی مند جواب چاہئیے
اللہ سبحانہ آپ کو خوشیاں نصیب کرے آمین
کوووووون.....
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات تھی
بہت خوب جناب ...
آپ کا انٹرویو زبردست رہا ...بہت بہت شکریہ ...چلو اب دوسرے انٹرویو کیلئیے تیار رہو
۲:ٹائپنگ مس ٹیک ہوئی ہے میں نے بھی زبان ہی لکھا تھا۔ پنجابی بولتے ہیں گھر میں۔
۳:شادی کرنے کے بعد آزادی بھی پا چکے ہیں ۔
خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں ۔
باہر کبھی ہنسے تو گھر آ کر رو پڑے
۴:بوجھو تو جانیں۔
۵:اب انہیں کیا پتا یہ پوچھنے والی بات ہے یا نہیں مجھ سے
۶:شکریہ!
۷:اب یہ دوسرا انٹرویو کون سا ہے بھلا؟ پہلا بری مشکل سے لکھ پایا ہوں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
تابعدار wrote:۱:نام بدلنے سے کیا ہو گا؟{أضواء} wrote: نام تو تابعدار زبردست ہے پر تابعداری نہیں کرتے میرا کہا مان لو آپ نام بدل ڈالو
زبان میں کہا گیا ہے آپ سے "" بان "" سے نہیں ... سیدھی طرح سے تسلی مند جواب چاہئیے
اللہ سبحانہ آپ کو خوشیاں نصیب کرے آمین
کوووووون.....
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات تھی
بہت خوب جناب ...
آپ کا انٹرویو زبردست رہا ...بہت بہت شکریہ ...چلو اب دوسرے انٹرویو کیلئیے تیار رہو
۲:ٹائپنگ مس ٹیک ہوئی ہے میں نے بھی زبان ہی لکھا تھا۔ پنجابی بولتے ہیں گھر میں۔
۳:شادی کرنے کے بعد آزادی بھی پا چکے ہیں ۔
خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں ۔
باہر کبھی ہنسے تو گھر آ کر رو پڑے
۴:بوجھو تو جانیں۔
۵:اب انہیں کیا پتا یہ پوچھنے والی بات ہے یا نہیں مجھ سے
۶:شکریہ!
۷:اب یہ دوسرا انٹرویو کون سا ہے بھلا؟ پہلا بری مشکل سے لکھ پایا ہوں
بہت خوب بہترین انٹرویو پئیش کرنے پر آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہے ہم
آپ نے اپنا قیمتی وقت دے کرآج ہمارے ساتھہ گزارے ہیں جس کے ہم سب
بیحد ممنون ہے مشکور ہے ...
اب دوسرا انٹرویو کی بات بعد میں ہوگی تھوڑا انتظار کا مزہ لیجئیے ....
آپ کا یہ انٹرویو کے سوال کاش میں لکھتی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
میرے خیال سے تابعدار کا انٹرویو سب سے دلچسپ تھا.
بھائی تابعدار!
آپ تو فی البدیہہ مزاح کی صلاحیت رکھتے ہیں.
آپ کے چٹکلے بہت پسند آئے. ایسی مزے مزے کی باتیں شئر کرتے رہا کریں...
بھائی تابعدار!
آپ تو فی البدیہہ مزاح کی صلاحیت رکھتے ہیں.
آپ کے چٹکلے بہت پسند آئے. ایسی مزے مزے کی باتیں شئر کرتے رہا کریں...
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
بہت خوب
بہترین جوابات کے لئے اگر میں کسی کو منتخب کروں تو.....
تابعدار کو ہرگز منتخب نہیں کروں گا.
اسکی وجہ.
میری مرضی.
بہرحال بہت اچھے جوابات ہیں.
انٹرویو پڑھ کر مزہ آیا حالانکہ اس سے ان کے بارے میں جاننے میں کوئی مدد نہیں ملی.
بہترین جوابات کے لئے اگر میں کسی کو منتخب کروں تو.....
تابعدار کو ہرگز منتخب نہیں کروں گا.
اسکی وجہ.
میری مرضی.
بہرحال بہت اچھے جوابات ہیں.
انٹرویو پڑھ کر مزہ آیا حالانکہ اس سے ان کے بارے میں جاننے میں کوئی مدد نہیں ملی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
اسی لئیے تو کہہ چکی ہوں کہ کاش میں تابعدار صاحب سےسوال کرتی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
اضواء جی فلحال آپ اپنے جواب کی تیاری کیجئے اور ہمیں ارسال کیجئے چھیتی چھیتی{أضواء} wrote:اسی لئیے تو کہہ چکی ہوں کہ کاش میں تابعدار صاحب سےسوال کرتی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
زبردست جناب کافی تابعدار ہیں
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
سب دوستوں کے پسند کرنے اور کمنٹس کرنے کا بہت شکریہ!
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
بہت اچھا سلسلہ ہے یہ دوستوں کے بارے پڑھ کر بہت اچھا لگا تابعدر صاحب کا انٹرویو بہت مزاحیہ تھا بہت مزا آیا پڑنے میں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
اور اب آپکے انٹریو کی تیاری کیجئیے آپمنور چودری wrote:بہت اچھا سلسلہ ہے یہ دوستوں کے بارے پڑھ کر بہت اچھا لگا تابعدر صاحب کا انٹرویو بہت مزاحیہ تھا بہت مزا آیا پڑنے میں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
نورمحمد wrote:السلا م علیکم
حضرت آپ کا حکم تھا اسے لئے اتنا مشکل پرچہ حل کر دیا.... ) اس میں سے چند سوالات حذف کر دیئے ہیں . . معاف کرنا (
درخواست ہے کہ بندہ گنوار ہے . اگر کوئی بات نا مناسب لگے تو مٹا دیں .
جزاک اللہ
ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں اردو نامہ کے ہر اس ممبر کا انٹرویو کیا جائے گا جو کہ اردو نامہ کی ترقی میںاہم کردار ادا کر رہا ہے بلاشبہ اردو نامہ میں ہر ممبر کا کردار اہم ہی ہے بے شک وہ کچھ لکھ رہا ہو یا کچھ شئیر کر رہا ہویا پھر یہاں سے حاصل کردہ معلومات کو لوگوں تک پہنچا رہا ہو ان سوالات کا مقصد صرف اور صرف آپکے بارے میں اور آپکے خیالات کو جاننے کی ایک مخلصانہ کوشش سمجھیں. امید ہے کہ آپ اسے پسند کریں گے ! درج ذیل سوالات کے جوابات مجھے زاتی میل پر ہی بھیجیں ...
سوال: آپ کا مکمل نام و قلمی نام۔
جواب: نام تو : نورمحمد ابن بشیر ہوڑیکر ہے ۔ ۔ کالج کے دوست و احباب " نور "نام سے پکارنے گے تو آج کل ذیادہ تر اسی نام سے پکارتے ہیں ۔ ہاں قرابت والے تو نورمحمد سے ہی یاد کرتے ہیں
قلمی نام : قلم کو حرکت دینے کی کوشش تو کرتا ہوں مگر ابھی تک ناکام ہوں ۔ ۔ نون میم نام پسند آیا تھا ۔ اسی سے ایک بلاگ بھی بنانے میں کامیاب ہوا ہوں ۔ الحمدللہ
سوال: گھر والے اور دوست احباب کس نام سے بلاتے ہیں؟
جواب: اس کا جواب اوپر آ گیا ہے ۔
سوال: آپ کا سٹار کونسا ہے؟ کیا آپ اور ستاروں کے تعلق پر یقین رکھتے ہیں؟
جواب: اسٹار تو شاید ۔ ۔ سیجیٹیریس ہے ۔ ۔ ۔ ایک دوست نے بتایا تھا۔ ۔ مگر اسٹاروں پر یقین نہیں ہے ۔
سوال: آپ کا آبائی شہر اور موجودہ شہرکا نام ؟
جواب: آبائی شہر " سومیشور " ہے جو کہ رتناگیری شہر سے تقریبا" 10 کلومیٹر دور ی پر ہے ۔ ۔ ۔ سومیشور گاؤں ۔ رتناگیری شہر ۔ ( کوکن) ۔ مہاڑاشٹر صوبہ ۔ الہند
فی الحال ۔ بمبئی سے قریب ممبرا شہر میں مقیم ہوں - ضلع تھانہ
سوال: گھر میں عام طور پر کس زبان میںبات کرتے ہیں؟
جواب: گھر میں کوکنی - رتناگیری کی بولی جاتی ہے جو کہ اصلی کوکنی سے بہت مختلف ہے ۔ مراٹھی و، کوکنی اور اردو کا مکسر
ہاں ۔ ۔ گھر میں بچوں کے ساتھ اردو ہی میں بات ہوتی ہے
سوال: بچپن میں مزاج کیسا تھا، مطلب شرارتی تھے یا خاموش طبعیت کے مالک تھے؟
جواب: یاد نہیں ۔ ۔ ۔ شاید تھوڑا شرارتی ۔ ۔ ۔ مگر بہت بہت کم ۔ ۔ ۔
سوال: بچپن کا کوئی دلچسپ واقعہ بتائیں؟
جواب: ویسے تو خاص کچھ یاد نہیں ہے ۔ البتہ ایک واقعہ ابھی ذہن میں آیا وہ بتا دیتا ہوں۔ ۔ کہ مجھے گانے کا بہت شوق تھا۔ ۔ اور لگتا تھا کہ آواز اچھی ہے۔ تو ایک بار پرائمری اسکول میں ( گاؤں میں) عید میلاد النبی ﷺ کے جلسے میں ایک نعت گروپ کی شکل میں پڑھنی تھی۔ اب میں اس گروپ میں اپنا نام دے رہا ہوں مگر میرے دوست اس کو بار بار خارج کر رہے ہیں ۔ او ر بالآخر میں جب نعت پڑھنے کا موقع آیا تو ان 3 دوستوں کے ساتھ، پیچھے پیھے۔ زبردستی اسٹیج پر چلا گیا اور ہم 3 کے بجائے 4 لوگوں نے مل کر وہ نعت پڑی ۔
خیر بعد میں جب میں نے تنہائی میں اس بارےمیں سوچا تو اس نتیجہ پر پہونچاکہ میری آواز کے وجہ سے وہ لو گ مجھے گروپ میں شامل نہیں کر رہے تھے ۔
سوال: آپکی تعلیم و پیشہ؟
جواب: ۔ ۔ ۔ جیسے تیسے BCOM کیا ممبئی یونیورسٹی سے ۔ ۔۔ اسے کے بعد ڈپلوما ان بیزنیس مینیجمینٹ اور ڈپلوما ان امپورٹ ایسپور مینیجمینٹ ( پارٹ ٹائم )
کالج کے دوران ۔ کمپوٹر ہارڈویر کا بھی کورس کیا تھا اور ۔۔۔کچھ عرصہ دوران کالج اس شعبہ میں تھوڑا کام بھی کیا ہے ۔ اب سب بھول گیا ہوں
سوال: پہلی بار کمپیئوٹر و انٹرنیٹ کب استعمال کیا اور تب آپ کے تاثرات کیا تھے؟
جواب: یاد نہیں ہے ۔ ۔ ہاں ۔ ۔ جب HOTMAIL کا آغاز ہوا تھا تب ایک دوست کے ذریعے اس میں اکاؤنٹ کھولا تھا۔۔ ۔ مگر استعمال پتہ نہیں تھا۔ اور اس وقت بہت ہی کم نیٹ استعمال کرنے ملتا تھا۔ کہ بہت مہنگا اور کم دستیاب تھا۔
سوال: آپکے پسندیدہ مشاغل کیا ہیں؟
جواب: کتب بینی ۔ ۔ ( فری والی ۔۔) خاص کر دینی - تاریخی - سفر نامہ
کرکٹ کا بھی جنون ہے ۔ مگر کھیلنے نہیں ملتا ۔ اور بھی کھیل پسند ہیں
فلمیں جو تاریخی ہوں ۔ جنگی فلمیں ۔ خاص کر پرانی۔ پرانے قلعے مجھے بہت پسند آتے ہیں ۔
سوال: فارغ اوقات میں آپ کیا کرنا پسند کرتے ہیں؟
جواب: کتب بینی - کرکٹ - مگر اکثر اوقات گھر کے چھوٹے موٹےکام کر لیتا ہوں
سوال: شادی شدہ ہیں یا ابھی تک آزادی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں؟
جواب: بڑی مشکل سے ایک شکار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔
اور اللہ سبحانہ و تعالی نے 2 لڑکوں سے بھی نوازا ہے ۔
سوال: کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں اور کس کے ہاتھ کا پکا ہوا سب سے زیادہ پسند ہے؟
جواب: جو بھی اچھا کھانا ہو ۔ خصوصا" گوشت والا۔ ۔ گوشت خور ہوں ۔ ۔ ۔
سوال: آپکا پسندیدہ لباس اور رنگ کے معاملے میں آپ کیا رنگ انتخاب کرتے ہیں؟
جواب: کرتہ پاجامہ ۔ سفید رنگ
سوال: کوئی پسندیدہ شخصیت؟
جواب: بہت ساری شخصیات ہیں ہیں ۔ ۔ ۔جن میں : مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم، اور مولانا الیاس گھمن صاحب وغیرہ شامل ہیں
سوال: کوئی ایسا واقعہ جس سے آپ نے کوئی سبق سیکھا ہو؟
جواب: بہت سارے ۔
سوال: کوئی ایسا واقعہ جس سے آپ کو شرمندگی اٹھانا پڑی ہو اور آپ نے آئندہ سے ایسا کرنے سے توبہ کی ہو؟
جواب: گیارھویں کے امتحان میں ناکامیابی ۔ ۔ ۔ ۔ بہت شرمندہ ہو ا تھا اس وقت ۔ ۔ ۔
سوال: آپ کے نزدیک انٹرنیٹ معاشرے میں بگاڑ اور سدھار میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
جواب: استعمال پر منحصر ہے ۔
سوال: کیا آپ آجکل کے سوشل میڈیا مثلاء فیس بک اور ٹویٹر کو ہماری نوجوان نسل کے لئے مناسب سمجھتے ہیں ؟
جواب: اگر صحیح استعمال کیا جائے تو۔
سوال: سوشل میڈیاکے دوستوں اور حقیقی زندگی کے دوستوں میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟
جواب: فرق تو ہے ۔ مگر آجکل حقیقی دوستوں کا فقدان ہے ۔ ۔ ۔جہاں تک میرا تجربہ ہے ہر ایک اپنی اپنی مصروفیات میں اتنا بزی ہے کہ بہت ہی کم وقت دوستوں کے لئے مل پاتا ہے ۔ ( اس لئے اس کمی کو مکمل کرنے کے لئے لوگ سوشل میڈیا کا سہارا لے لیتے ہین ۔ ۔ ( یہ میرا خیال ہے)
سوال: اردو ادب سے کس حد تک لگاو ہے؟
جواب: اس کا دعوی تو نہیں کر سکتا ۔ ۔ مگر ۔ ۔ اردو کے بغیر زندگی بے مزہ محسوس ہوتی ہے ۔
سوال: اردو ادب کی کونسی صنف آپ کی پسندیدہ ہے، مثلا شاعری، افسانہ، ناول، مضامین، سفرنامے وغیرہ؟
جواب: تاریخی کتب ، شاعری اور سفرنامے ۔ اور ( جنگ نامے)
سوال: اردو نامہ پر کس طرح آئے اور پہلی بار کس وجہ سے آئے اگر یاد ہو تو بتا دیں ؟
جواب: یہ محترم جناب اعجاز الحسینی کی مہربانی ہے ۔ اب یاد تو نہیں ہے بس ان کے توسط سے اردو نامہ کا پتہ ملا۔
سوال: اردو نامہ کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کریں؟
جواب: اردو سے محبت کرنے والوں کے لئے بہت ہی آسان فورم ہے ۔ جس سے ایک نیا آدمی جو کمپیوٹر کی اردو سے ناواقف ہے اس فورم میں آتے رہے تو آہستہ آہستہ آسانی سے اردو لکھ لے گا اور اس کےذریعہ کمپوٹر والی اردو سے واقفیت ہو جائے گی ۔
سوال: پسندیدہ ادبی شخصیات کا نام ؟
جواب: عنایت اللہ التمش
سوال: کوئی پسندیدہ کتاب؟
جواب: صحابہ اکرام کے جنگی معرکے
سوال: کوئی پسندیدہ شعر
جواب: بہت سارے پسند ہیں ۔ ایک حاضر خدمت ہے
میں فقط خاک ہوں مگر محمد عربی سے ہے میری نسبت
بس یہی اک رشتہ ہے جو میری اوقات بڑھا دیتا ہے
سوال: ہماری قومی زبان اردو ہے، لیکن ہمارا نظام تعلیم زیادہ ترانگریزی میں ہے۔ آپ کے خیال میں ذریعہ تعلیم قومی زبان ہونی چاہئیے یا پھر انگریزی؟
جواب: اردو ۔ ۔۔ ۔ مگر انگریزی کو بھی سیکھنا بہت ضروری ہے ۔ ۔ اور خاص کر سکھانے والے اساتذ ہ اکرام بھی اس جانب خصوصی توجہ دیں تو بہت کچھ فرق پڑ سکتا ہے ۔
سوال: کیا آپ کو موسیقی پسند ہے؟ کس کو زیادہ سنتے ہیں؟
جواب: جی پسند تو ہے مگر بچنے کو کوشش کرتا ہوں ۔ ویسے پرانے گانے پسند ہیں ۔ اور نعت و حمد سنتے رہتا ہوں
سوال: کونسا گیت اکثر گنگناتے ہیں؟ آپکے پسندیدہ اداکار / اداکارہ / یا کوئی اور پسندیدہ آرٹسٹ؟
جواب: اداکار میں تو خان برادران پسند ہیں ۔ مگر ان کی حرکتوں کی وجہ سے کبھی کبھار ان دے نفرت بھی ہو جاتی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
بہت خوب نور محمد بھیا آپ کا انٹرویو پڑھ کر مزہ آیا.
ویسے ایک بات کی وضاحت فرما دیجئے آپ نے کہا
ویسے ایک بات کی وضاحت فرما دیجئے آپ نے کہا
پوچھنا یہ ہے کہ کون؟ آپ یا لڑکی والےبڑی مشکل سے ایک شکار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز
نور محمد صاحب آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی اور یہ جو چاند بابو نے ایکسٹرا سوال کیا ہے بس اس کا جواب دے دیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں