چالیس(۴۰) حدیثیں

اس ہستی کی زندگی کے اہم پہلو
Post Reply
User avatar
رئیل فرنیڈ
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
جنس:: مرد

چالیس(۴۰) حدیثیں

Post by رئیل فرنیڈ »

a.a

چہل حدیث
رسول مقبولﷺنے فرمایاکہ جو شخص میری اُمتّ کے فائدے کے واسطے دین کی چالیس(۴۰) حدیثیں سنا وے گا اور حفظ کرے گا، خدا تعالٰی اس کو قیامت کے دن عالموں اور شہیدوں کی جماعت میں اٹھا وے گااور فرمائے گا کہ جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہو جاؤ ۔

حدیث نمبر 1

ترجمہ: سارے عمل نیت سے ہیں۔ (بخاری ومسلم)
User avatar
رئیل فرنیڈ
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
جنس:: مرد

Re: چالیس(۴۰) حدیثیں

Post by رئیل فرنیڈ »

کیا فورم عربی فونٹ سپورٹ نہیں کر سکتی؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چالیس(۴۰) حدیثیں

Post by محمد شعیب »

عربی فونٹ تو نہیں ہیں.
اور ترجمہ میں احتیاط لازمی ہے. قرآن و حدیث کا ترجمہ بہت حساس کام ہے. ایک لفظ کے آگے پیچھے ہونے یا غلط لفظ کے استعمال سے سارا مفہوم بدل جاتا ہے.
مثلا آپ نے جو پہلی حدیث کا ترجمہ کیا اس کا متن یہ ہے

عن عمر بن الخطاب رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول(إنما الأعمال بالنيات وإنما لكل امرئ ما نوى فمن كانت هجرته إلى الله ورسوله فهجرته إلى الله ورسوله ومن كانت هجرته لدنيا يصيبها أو امرأة ينكحها فهجرته إلى ما هاجر إليه) متفق عليه

حضرت عمر بن خطاب ra: سے مروی ہے. وہ فرماتے ہیں کہ میں نےرسول اللہ sw: کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ "بے شک اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور بے شک ہر شخص کے لئے وہی ہے جس کی اس نے نیت کی. پس جس نے اللہ اور اس کے رسول کے لئے ہجرت کی تو یہ ہجرت اللہ اور اس کے رسول کے لئے سمجھی جائے گی. اور جس نے دنیا حاصل کرنے کے لئے یا عورت سے نکاح کرنے کے لئے ہجرت کی،تو اس کی ہجرت اسی زمرے میں ہوگی جس کے لئے اس نے ہجرت کی. (یہ حدیث بخاری اور مسلم دونوں میں مذکور ہے)
User avatar
رئیل فرنیڈ
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
جنس:: مرد

Re: چالیس(۴۰) حدیثیں

Post by رئیل فرنیڈ »

ہاں جی بالکل
Post Reply

Return to “سیرت سرورِ کائنات”