ایک طرف مہنگی ترین بجلی اور اس پر ٹیکسوں کی بہتات

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

ایک طرف مہنگی ترین بجلی اور اس پر ٹیکسوں کی بہتات

Post by یاسر عمران مرزا »

165 یونٹ استعمال کرنے والے صارف جس نے 2970 روپے کی بجلی استعمال کی ہے، لیکن جب بل آتا ہے تواس پر انکم ٹیکس، بےغیرتی ٹیکس، چول پنا ٹیکس، کت خانہ ٹیکس اور حرام مال کھائو ٹیکس لگا کر اس سے 4292 روپے وصول کیے جاتے ہیں جب کہ بڑی بڑی ملوں کی مالک، اور پاکستان کے دوسرے یا تیسرے بڑے امیر گھرانے کی خاتون اول سال کے 450 روپے ٹیکس دیتی ہے، ایسے لوگوں کے بینک سے لیے گئے قرضے بھی معاف ہو جاتے ہیں اور سیاستدان بجلی کا بل دیتے ہی کوئی نہیں، یہ موئے ٹیکس صرف عام آدمی کے لیے ہی ہیں کیا ؟

Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک طرف مہنگی ترین بجلی اور اس پر ٹیکسوں کی بہتات

Post by محمد شعیب »

یہی سب دیکھ کر تو دل جلتا ہے. اور جی چاہتا ہے عوام میں تحریک چلائی جائے کہ ٹیکس دینا بند کر دو ..
Post Reply

Return to “پاک وطن”