3G, 4G ٹیکنالوجی آ گئی

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: 3G, 4G ٹیکنالوجی آ گئی

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:لیکن کیا کیا جائے ہمارے تو سمارٹ فون میں تھری جی کی سپورٹ ہی موجود نہیں ہے؟

کیا مطلب ؟؟

ہمارے ہاں جو کیوں اور اس کی طرح دوسرے موبائل فون ہیں اس میں یہ ٹیکنا لوجی نہیں ہے ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: 3G, 4G ٹیکنالوجی آ گئی

Post by محمد شعیب »

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 3G, 4G ٹیکنالوجی آ گئی

Post by چاند بابو »

عبیداللہ عبید wrote:
چاند بابو wrote:لیکن کیا کیا جائے ہمارے تو سمارٹ فون میں تھری جی کی سپورٹ ہی موجود نہیں ہے؟

کیا مطلب ؟؟

ہمارے ہاں جو کیوں اور اس کی طرح دوسرے موبائل فون ہیں اس میں یہ ٹیکنا لوجی نہیں ہے ؟
جی بالکل ایسا ہی ہے ہر موبائل فون میں تھری جی سپورٹ موجود نہیں ہے.
آپ اپنے موبائل کا ماڈل اور کمپنی کا نام لکھیں میں بتاتا ہوں کہ آپ کے موبائل پر تھری اور فور جی چلے گا یا نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”