چین: تھری ڈی پرنٹر سے ایک دن میں مکان تیار

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

چین: تھری ڈی پرنٹر سے ایک دن میں مکان تیار

Post by محمد اسفند »

ایک چینی کمپنی نے تھری ڈی پرنٹرکی مدد سے پرنٹ کر کے دس نئے مکانات تیار کیے ہیں۔
ون سن نامی اس نجی کمپنی نے یہ ایک منزلہ گھر 10 ضرب 6 میٹر سائز کے چار پرنٹروں کی مدد سےتعمیر کیے۔
چینی خبر رساں ادارے شن ہوا کے مطابق کمپنی نے سیمنٹ اور دیگر تعمیری سامان سپرے کر کے گھر کی دیواریں تعمیر کیں۔
سستے تعمیراتی سامان اور مزدوروں کے بغیر 24 گھنٹے میں تعمیر کیے گئے ان گھروں کی تعمیراتی قیمت فی گھر پانچ ہزار ڈالر ہے۔
ون سن کمپنی کے سربراہ ما یئی نے شن ہوا سے بات کرتے ہوئے کہا: ’ہم کسی بھی صارف کے ذاتی طور پر ڈیزائن کردہ گھر بھی تعمیر کر سکتے ہیں۔ یہ گھر نہ صرف بہت تیزی سے مکمل ہوں گے، بلکہ یہ انتہائی سستے بھی ہوں گے۔‘
ان کے مطابق عنقریب ان کی کمپنی بڑی عمارتیں بھی بنانے کے قابل ہو جائے گی۔
چین میں تعمیراتی قانون فی الوقت صرف ایک منزلہ تھری ڈی گھر تعمیر کرنے کی اِجازت دیتا ہے۔
تھری ڈی پرنٹر سے پرنٹ کیے جانے مواد کو حالیہ عرصے میں خاصی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔
دنیا بھر میں مختلف کمپنیاں اب اس ٹیکنالوجی کی مدد سے زیور، فرنیچر، اسلحہ یہاں تک کہ موبائل فون بھی تیار کر رہی ہیں۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چین: تھری ڈی پرنٹر سے ایک دن میں مکان تیار

Post by محمد شعیب »

عجیب خبر ہے ..
کیا تھری ڈی پرنٹر کاغذ پر پرنٹ لیتا ہے یا کیا طریقہ ہوتا ہے ؟
سمجھ نہیں آئی ..
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: چین: تھری ڈی پرنٹر سے ایک دن میں مکان تیار

Post by یاسر عمران مرزا »

جی اس کی ویڈیو بھی دستیاب ہے،مزا نہ آیا تو پیسے واپس
میں ڈھونڈ کر لگانے کی کوشش کرتا ہوں

http://www.youtube.com/watch?v=5ZuukXXEFPg" onclick="window.open(this.href);return false;

http://www.youtube.com/watch?v=-yv-IWdSdns" onclick="window.open(this.href);return false;

http://www.youtube.com/watch?v=SObzNdyRTBs" onclick="window.open(this.href);return false;
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چین: تھری ڈی پرنٹر سے ایک دن میں مکان تیار

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
یہ بھی دیکھیں

http://www.youtube.com/watch?v=UADoHv6dBrk" onclick="window.open(this.href);return false;
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: چین: تھری ڈی پرنٹر سے ایک دن میں مکان تیار

Post by یاسر عمران مرزا »

یو ٹیوب ایمبیڈ کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چین: تھری ڈی پرنٹر سے ایک دن میں مکان تیار

Post by چاند بابو »

یاسر بھیا طریقہ تو موجود ہے مگر پاکستان میں یوٹیوب چلتی کب ہے.
ویسے UTVideo نامی بی بی کوڈ بٹن اسی کام کے لئے ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چین: تھری ڈی پرنٹر سے ایک دن میں مکان تیار

Post by محمد شعیب »

جی ہاں.
اردو نامہ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں یوٹیوب ویڈیو شئر کرنے کا بٹن موجود ہے. لیکن پاکستان میں یوٹیوب بند ہونے کی وجہ سے میں نے ایمبڈ کرنے کے بجائے لنک دیدیا.
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”