ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
لنک کام نہیں کر رہا جسے میں نے سرخ کلر میں ہائی لائٹ کیا ہے.مجیب منصور wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز اراکینِ
آپ سب کے لیے ایک بہترین ٹیوٹوریل ویڈیوکی شکل میں لیکر حاضر ہواہوں،سب سے پہلے
اس کلاس کے لیے ویڈیو یہاں سے لیں
نام؛؛؛؛
؛؛؛ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا؛؛؛
یہ سبق پہلے بھی اردونامہ میں یہاںشیئرکیا جاچکاہے لیکن چونکہ اس میں کافی محنت کی ضرورت تھی جس کی وجہ سے سمجھنا
دشوارہوگیاتھا اس لیے سمجھانے کا آسان طریقہ یعنی ویڈیو بناکر پیش کررہاہوں
طریقہ نہایت آسان ؛؛سب سے پہلے ایڈوب امیج ریڈی میں کوئی جلٹر،انیمیڈیعنی متحرک تصویر کھولیں جس کی پہچان یہ ہے کہ جیسے ہی وہ تصویر کھل جائے تو اینیمیشن پلیٹ پرکم از کم تین یادو تصاویر نظرآئیں گی
پھر فوری طوری پر ایڈوب فوٹوشاپ میں منتقل ہوجائیں مزیدکام ویڈیومیں دیکھ کرکرتےجائیں
٫٫٫٫
ٹیوٹوریل کا فائدہ : ٹیکسٹ یا امیجز یا امیج کے کچھ حصہ پر جلٹر ایفیکٹ دینا
اوررنگ برنگی،جاذب نظراورخوبصورت تحریرتیارکرنا
مثلا
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
ویڈیو کا لنک کام نہیں کررہا اور یہ پیغام آرہا ہے
The file link that you requested is not valid.
برا ہ مہربانی کوئی متبادل لنک عنائت کریں شکریہ
The file link that you requested is not valid.
برا ہ مہربانی کوئی متبادل لنک عنائت کریں شکریہ
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
کوئی متبادل لنک دے دو!

چاند بھائی کو اس بات کا علم ہو گا
وہی آپ کی مدد کرسکتے ہیں
وہی آپ کی مدد کرسکتے ہیں
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
اب چاند بابو کو کیسے بتائیں ؟
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
وہ آتے ہی پوسٹیں پڑھتے ہیں اور ان کے جوابات دیتے ہیں فکر نہ کریں اگر مجھے مل گئے تو میںان کی توجہ اس طرف دلاؤں گا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
ذیشان بھیا جو لنک ویڈیو ٹیوٹوریل کا مجیب منصور بھیا نے دیا تھا وہ تو واقعی کام نہیں کر رہا ہے۔اور وہاں سے یہ فائل حذف کر دی گئی ہے۔
اب یہ ویڈیو مجیب منصور بھیا کے پاس موجود ہو تو ہو ہمارے پاس نہیں ہے بہرحال جیسے ہی مجیب بھیا تشریف لائیںگے انہیں درخواست پیش کر دی جائے گی۔
اب یہ ویڈیو مجیب منصور بھیا کے پاس موجود ہو تو ہو ہمارے پاس نہیں ہے بہرحال جیسے ہی مجیب بھیا تشریف لائیںگے انہیں درخواست پیش کر دی جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
کیا ابھی تک مجیب بھائی سے رابطہ نہیں ہوا؟
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
نہیں بھیا وہ آجکل کافی مصروف ہیں اور اردونامہ سے کٹے ہوئے ہیں ہفتہ دس دن میں ایک آدھ بار آتے ہیں ۔ بہرحال جیسے ہی آتے ہیں انہیں فوری درخواست کر دی جائے گی۔انشااللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
فی الحال توبہت معذرت خواہ ہوں
کیونکہ تمام فورم پر چیک کیا لیکن نہیں ملا
اور میرے پاس بھی غائب ہے
البۃ دوسرابناؤں گا .........ان شاء اللہ
کچھ انتظار کریں
کیونکہ تمام فورم پر چیک کیا لیکن نہیں ملا
اور میرے پاس بھی غائب ہے
البۃ دوسرابناؤں گا .........ان شاء اللہ
کچھ انتظار کریں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
بہت شکریہ مجیب بھیا۔
لیجئے ذیشان بھیا مجیب بھیا کے پاس بھی نہیں ہے لیکن انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ جلد ہی بنا دیں گے۔
لیجئے ذیشان بھیا مجیب بھیا کے پاس بھی نہیں ہے لیکن انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ جلد ہی بنا دیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
جی........پیارے بھیا ماجد..............ان شاءاللہ .............عنقریب
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
میں نے ویڈیو ٹیوٹوریل تیار کرلیاہے.اسے اپلوڈ کرنے کی ہرممکن کوشش کی لیکن ناکام رہا
کیونکہ اس کی سائز 100 ایم بی سے بھی زیادہ ہے
کیا کروں ماجد بھائی؟
میں کل رات تک آپ کے ساتھ ہوں..........پھر رفوچکر
کیونکہ اس کی سائز 100 ایم بی سے بھی زیادہ ہے
کیا کروں ماجد بھائی؟
میں کل رات تک آپ کے ساتھ ہوں..........پھر رفوچکر
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
مجیب بھیا اسے کسی بھی کمپریشن سافٹ وئیر مثلا ون زپ یا ون ریر کے ساتھ ذپ کرتے ہوئے اس کے دس بارہ ٹکڑے بنا دیں اور پھر ان تمام کو اپلوڈ کر دیں جب ڈاونلوڈ کرنے والا اسے ڈاونلوڈ کرے گا تو اسے پھر سے اسی سافٹ وئیر کی مدد سے جوڑ سکے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
ریپڈشیئر پر اپ لوڈ کردیں
تیزی سے ڈاون لوڈ ہو گی.
تیزی سے ڈاون لوڈ ہو گی.
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بہرحال ہم کامیاب ہوگئے
یہ لییجیے ویڈیو ٹیوٹوریل اور دعامیں نہ بھولیں
http://www.divshare.com/download/9988392-2a0
بہرحال ہم کامیاب ہوگئے
یہ لییجیے ویڈیو ٹیوٹوریل اور دعامیں نہ بھولیں
http://www.divshare.com/download/9988392-2a0
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)
کہاں ہیں ذیشان صاحب ان کا کام ہو چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو