[center][/center]
[center]سیارہ زہرہ نے سورج کے سامنے سے اپنا سفر مکمل کر لیا۔ یہ منفرد نظارہ اب ایک سو5سال بعد دوبارہ دیکھنے کو ملے گا۔ لاہورسمیت پنجاب کے کئی علاقوں کے مکین مطلع ابرآلود ہونے کی وجہ سے یہ نظارہ دیکھنے سے محروم رہے ۔ماہرین فلکیات کے مطابق 1761ء اور پھر1769ء میں جب زہرہ سورج کے سامنے سے گزرا تو سائنسدان، زمین سے سورج تک کا فاصلہ ناپنے میں کامیاب ہوئے[/center]
سیارہ زہرہ کا سورج کے سامنے اپنا سفر مکمل کرلیا.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سیارہ زہرہ کا سورج کے سامنے اپنا سفر مکمل کرلیا.
آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: سیارہ زہرہ کا سورج کے سامنے اپنا سفر مکمل کرلیا.
پسند کرنے کا شکریہ
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: سیارہ زہرہ کا سورج کے سامنے اپنا سفر مکمل کرلیا.
معلومات شئر کرنے کا شکریہ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سیارہ زہرہ کا سورج کے سامنے اپنا سفر مکمل کرلیا.
بہت دلچسپ معلومات ہیں.
شئرنگ کا شکریہ
شئرنگ کا شکریہ