کیا آپ کمپیوٹر کا پاسورڈ بھول گئے؟

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

کیا آپ کمپیوٹر کا پاسورڈ بھول گئے؟

Post by میاں محمد اشفاق »

آج کل کی دنیا پاسورڈ کی دنیا ہے ـایسے میں آپ اپنے کمپیوٹر کو پاس لگا کر بالکل ہی بھول جاتے ہیں ـ اور تو اور ایڈمنسٹریٹر میں بھی پاسورڈ لگ چکا ہوتا ہے ـ اور کمپیوٹر کو ہر طرف سے پاسورڈ لگ جاتے ہیں اور آ پکا کمپیوٹر بالکل لاک ہو چکا ہوتا ہے ـ کیا کیا جائے اب تو ونڈوز کو فارمیٹ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ـ یہ کیا جب آپ ونڈوز کو فارمیٹ کرنے لگتے ہیں تو وہاں بھی پاسورڈ لگا دیا ہے کسی نے ـ اب کیا کیا جائے ـ ذیل میں دیئے گئے طریقے پر عمل کیجئے اور کمپیوٹر کو بچایئے ـ
سی ڈی ڈرائیو میں ونڈوز کی سی ڈی ڈالیئے ـ
کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کیجیئے ـ
ونڈوز سیٹ اپ شروع ہو جائے گا ـ
کچھ دیر بعد
Welcome to setup
کی ونڈو ظاہر ہو گی ـ
یہاں صرف اینٹر بٹن پریس کر دیجیئے ـ
اگلے مرحلے میں کی بورڈ سے F8بٹن دبا دیجیئے ـ
چند لمحے بعد اسکرین پر دو آپشنز نظر آئیں گے ـ
یہاں آپ کی بورڈ سے R بٹن پریس کر دیں یعنی ونڈوز ریپئر کا آپشن ـ
چند لمحوں بعد
setup is copying files
عمل شروع ہو جائے گا ـ فائیلیں کاپی ہونے کے عمل کے بعد کمپیوٹرخوبخود ری اسٹارٹ ہو گا ـ اس دوران آپ کی بورڈ سے کوئی بھی بٹن پریس نہیں کریں گے ـ
اب ونڈوز انسٹال ہونا شروع ہو جائے گی ـ یعنی ونڈوز ریپئر ہو گی ـ
جب آپکو اسکرین کے بائیں طرف install devices
نظر آئے توکی بورڈ سے
Shift+F10
بٹنز پریس کر دیجیئے ـ
اب آپ کے سامنے کمانڈ پرومپٹ کی ونڈو ہے ـ
اب یہاں سے
Net User
کے ذریعے اپنااور ایڈ منسٹریٹر اکاؤنٹس کا پاسورڈ ری سیٹ کیجیئے ـ
اس کے بعد کمانڈ پرومپٹ بند کیجیئے ـ
اور ونڈوز کو پوری طرح انسٹال ہونے دیجیئےـ
ونڈوز انسٹال ہونے کے بعد کمپیوٹر ری سٹارٹ ہو گا ـ
اس دوران ونڈوز کی سی ڈی نکال لیجیئے ـ
ویل کم اسکرین نمودار ہونے پر آپ کا اکاؤنٹ دکھائی دے گا ـ
وہاں پاس ورڈ لکھئے اور ونڈوز میں داخل ہو جائیے ـ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا آپ کمپیوٹر کا پاسورڈ بھول گئے؟

Post by محمد شعیب »

ٹپ شئر کرنے کا شکریہ
پہلی 2 لائنز آپس میں کیوں مدغم ہو رہی ہیں ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ کمپیوٹر کا پاسورڈ بھول گئے؟

Post by میاں محمد اشفاق »

وہ ہی ہم دونوں کا ایک ہی غم کے کروم میں مسلہ ہےمجھے بھی ایسا ہی دیکھائی دے رہا ہے مگر فائر فاکس یا کسی اور براوزر میں اوپن کر کے دیکھیں وہاں بلکل ٹھیک نظر آ رہا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کمپیوٹر کا پاسورڈ بھول گئے؟

Post by چاند بابو »

اچھی ٹپ ہے مگر کمانڈ پرومپٹ میں لکھنا کیا ہے؟
یہ بھی بتا دیں اور اگر ہو سکے تو اسکرین پرنٹ بھی شئیر کردیں.

مجھے ایک اسکرین ملی ہے شاید یہی ہے.

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”