آئی ٹی کی بڑی کمپنیاں

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

آئی ٹی کی بڑی کمپنیاں

Post by میاں محمد اشفاق »

مشہور آئی ٹی کمپنیوں کے ناموں کے مخففات

گوگل: Global Organisation Of Oriented Group Language of Earth
ایپل: Asian Passenger Payload Experiment
ایچ پی:‌ Hewlett-Packard
آئی بی ایم: International Business Machines Corporation
ایچ سی ایل: Hindustan Computer Limited
وائیپرو: Western India Product Limited
جی ای: General Electronics
انفوسس: Information System
ٹی سی ایس: Tata Consultancy Services
اے او ایل: American Online
بی پی ایل: British Process Laboratory
انٹل: Integrated Electronics
سیسکو: Computer Information System Company
ڈیل: Michael DELL
سونی: Sound Of New York
اے ایم ڈی: Advance micro devices
لیناوو: LE (Legend), NOVO (New)
کومپیک: Compatibility And Quality
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئی ٹی کی بڑی کمپنیاں

Post by چاند بابو »

پائی جی اس کا اردو ترجمہ کرو صرف مخففات کو انگریزی میں لکھو مگر جہاں اردو ترجمہ کیا جا سکتا ہے وہاں تو کرو نا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آئی ٹی کی بڑی کمپنیاں

Post by محمد شعیب »

الائنمنٹ درست نہ ہونے کی وجہ سے سمجھنے میں دشواری ہے.
گوگل کے بارے میں تو کچھ اور سنا تھا ..
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: آئی ٹی کی بڑی کمپنیاں

Post by یاسر عمران مرزا »

الائنمنٹ درست نہ ہونے کی وجہ سے سمجھنے میں دشواری ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئی ٹی کی بڑی کمپنیاں

Post by چاند بابو »

جی اب دیکھیں کیا صورتحال ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آئی ٹی کی بڑی کمپنیاں

Post by محمد شعیب »

جی ہاں
اب قدرے بہتر ہے.
یار کیا ٹیبل بنانے کے لئے کوئی بی بی کوڈ ہے ؟
اگر ہے تو اسے اردو نامہ کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں ڈال دیں. اکثر ضرورت پڑتی ہے.
اگر مذکورہ بالا اردو انگلش مکس عبارت ٹیبل میں لکھی جائے تو بہت آسانی سے سمجھ آئے گی.
Post Reply

Return to “تبصرے”