Bruce Lee کی نایاب ویڈیو
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو
بہت خوب کمال کی مہارت ہے اور شاید یہ دنیا کا واحد شخص ہی تھا جو اسقدر ماہر تھا.
خاص طور پر ماچس کی تیلیاں جلانے والا فن انتہا ہے.
خاص طور پر ماچس کی تیلیاں جلانے والا فن انتہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو
جی بالکل
یہ صرف اسکرین پر ہی نہیں، بلکہ حقیقت میں بھی ماسٹر تھا. سنا ہے مارشل آرٹ کا موجد بھی یہی ہے.
واللہ اعلم
یہ صرف اسکرین پر ہی نہیں، بلکہ حقیقت میں بھی ماسٹر تھا. سنا ہے مارشل آرٹ کا موجد بھی یہی ہے.
واللہ اعلم
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو
جی ایسا ہی ہے اسکے جسم پر گولی بھی اثر نہیں کرتی تھی اسے زہر دے کر مارا گیا تھا وہ بھی اسکی بیوی کے زریعے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو
جو انسان گولی کو ہتھیلی میںقید کر سکتا ہے مجھے اسکے بارے میں کیا خیال ہےمحمد شعیب wrote:گولی اثر نہ کرنے والی بات کچھ صحیح نہیں لگتی ..
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو
جیسا اس کے بارے میں پڑھا ہے اس کے معلوم پڑتا ہے کہ میاں صاحب کی بات درست ہے.
WIKIHOW میں اس کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ نا صرف ہاتھ سے گولی پکڑ لیتا تھا بلکہ اس کی ٹائمنگ اتنی پرفیکٹ تھی کہ اڑتی گولی کو اپنے دانتوں کے بیچ بھی دبوچ سکتا تھا.
WIKIHOW میں اس کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ نا صرف ہاتھ سے گولی پکڑ لیتا تھا بلکہ اس کی ٹائمنگ اتنی پرفیکٹ تھی کہ اڑتی گولی کو اپنے دانتوں کے بیچ بھی دبوچ سکتا تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو