T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

Post by محمد شعیب »

Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ شعیب بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

Post by افتخار »

شکریہ بھیا جی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

Post by بلال احمد »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

Post by منور چودری »

پہلا میچ ہی پاکستان اور انڈیا کا واہ کیا بات ہے کون کتنا پانی میں ہے پہلے میچ میں ہی پتہ چل جائے گا ویسے انڈیا کا غرور آہستہ آہستہ ٹوٹتا جارہا ہے پہلے ساوتھ آفریقہ کے ہاتھوں مار کھائی اور رہی کسر نیوزی لینڈ نے نکال دی
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

Post by محمد شعیب »

جی بالکل.... صحیح فرمایا چودھری صاحب
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

Post by محمد شعیب »

اب 21 مارچ کے ٹاکرے کا انتظار ہے. ایشیا کپ میں پاکستان کی جیت سے انڈیا نفسیاتی طور پر پریشر میں ہو گا.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

Post by علی عامر »

اچھی خبر ہے . شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

Post by بلال احمد »

21 مارچ کو انڈیا اپنی پوری کوشش اس پریشر سے نکلنے پر صرف کردے گا جو پاکستان کی طرف سے اس پر ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

Post by محمد شعیب »

زبردست ٹاکرے کی امید ہے ..
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: T20 ورلڈکپ 2014 کا شیڈول

Post by محمد شعیب »

سری لنکا کو فتح مبارک
Image
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، سری لنکا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا

میرپور: سری لنکا نے باآسانی بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ورلڈ ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
بنگلا دیش کے شہر میرپور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو مقررہ 20 اوورز میں بھارتی ٹیم 4 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنا سکی جبکہ سری لنکن ٹیم نے بھی 4 وکٹوں کے نقصان پر ہی اٹھارویں اوور میں باآسانی ہدف حاصل کرلیا، ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا اور صرف 5 کے مجموعی اسکور پر کشال پریرا پویلین لوٹ گئے جس کے بعد تلکارانے دلشان اور مہیلا جے وردھنے نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی لیکن دلشان بھی زیادہ دیر کریز پر نہ ٹہر سکے اور 41 کے مجموعہ پر اشونت کی گیند پر ویرات کوہلی کو کیچ دے بیٹھے، 78 کے مجموعہ پر سری لنکن ٹیم کے 4 کھلاڑی میدان بدر ہوچکے تھے جس کے بعد سنگاکارا نے انتہائی ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور تھسارا پریرا کے ساتھ ناقابل شکست 56 رنز کی شراکت قائم کر کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
سری لنکن ٹیم کا اسکور 100 رنز تک پہنچا تو میدان میں بھارتی ٹیم کے سپورٹرز کو سانپ سونگھ گیا اور تماشائی چہروں پر مایوسی لئے بھارتی ٹیم کی کامیابی کے لئے دعائیں کرتے رہے لیکن کمارسنگارا نے ناقابل شکست 52 رنز کی اننگ کھیل کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت کر بھارت سے فائنل ہارنے کی روایت بھی ختم کردی۔
اس سے قبل سری لنکن بالرز کی جانب سے پوری اننگز کے دوران نپی تلی باؤلنگ کی گئی جس کے باعث بھارتی بلے بازوں کو کھل کو شارٹس کھیلنے کا موقع نہیں ملا لیکن ویرات کوہلی بہترین بلے بازی کرتے ہوئے 4 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 58 گیندوں پر 77 رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین رہے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں رویت شرما 29 اور یوراج سنگھ 11 رنز بنا سکے۔ سری لنکا کے نوان کولاسکرا، اینجلومیتھوز اور رانجنا ہیراتھ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے کمارسنگاکارا کو مین آف دی میچ قراردیا گیا۔
واضح رہے کہ فائنل میچ کے بہترین کھلاڑی کمارسنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کا ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کا یہ آخری میچ تھا جبکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ فارمیٹ سے وہ پہلے ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں۔
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”