اردو نامہ فورم کی ای میل

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

اردو نامہ فورم کی ای میل

Post by جمیل قادری »

جب اردو نامہ فورم کی طرف سے ای میل اکاؤنٹ میں ای میل آتی ہے تو اس کا عنوان نہیں ہوتا اس کی بھی سیٹگز کردیں صرف اردو نامہ فورم کی ای میل
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ فورم کی ای میل

Post by چاند بابو »

بغیر عنوان کے کونسی میل آتی ہے اگر وہ ای میل یہاں‌ پیسٹ کر سکیں یا مجھے ذاتی پیغام میں بھیج سکیں تو زیادہ بہتر رہے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ فورم کی ای میل

Post by جمیل قادری »

تمام ای میل
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ فورم کی ای میل

Post by چاند بابو »

نہیں ایسا تو نہیں ہے میرے پاس تو جب بھی کوئی ای میل آتی ہے عنوان میں کچھ نہ کچھ ہوتا ہے.
مثلا 1. نئے ذاتی پیغام کی آمد 2. صارف اکاؤنٹ چالو کریں. وغیرہ وغیرہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ فورم کی ای میل

Post by محمد شعیب »

جی ہاں
میرے پاس بھی عنوان کے ساتھ آتی ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ فورم کی ای میل

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں یہ بھی شاید قادری صاحب کے موبائل کا کوئی مسئلہ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”