آڈیو ہوسٹنگ سروس

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by عبیداللہ عبید »

YourListen.com provides a cloud based sound hosting service. Content creators can upload audio, and cover art with no time caps or limits on the amount of uploads. We also accept 14 different file formats and it’s all for completely FREE!

http://yourlisten.com/" onclick="window.open(this.href);return false;
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: http://yourlisten.com/

Post by محمد شعیب »

عبیداللہ عبید wrote:YourListen.com provides a cloud based sound hosting service. Content creators can upload audio, and cover art with no time caps or limits on the amount of uploads. We also accept 14 different file formats and it’s all for completely FREE!

http://yourlisten.com/" onclick="window.open(this.href);return false;

ترجمہ (ٹوٹا پجا) YourListen.com آڈیو ہوسٹنگ کے لئے کلاؤڈ بیسڈ سروس مہیا کرتا ہے. ویب سائٹس بنانے والے یہاں لامحدود آڈیو فری میں اپلوڈ کر سکتے ہیں. ہم 14 قسم کے مختلف فارمیٹس کی سہولت دیتے ہیں. اور یہ سب بالکل مفت ہے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by علی خان »

عبید بھائی. اور جب تک یہ تمام آڈیوز کوئی بھی سُنے گا ، یا پھر کاپی کرے گا، اسمیں آپ برابر کے شریک ہونگے. اسکا دُنیاوی حاصل بہت ہی کم ہوگا، مگر آخرت کے لئے اسکا عذاب جاریہ آپکے حصے میں شامل ہوتا رہے گا. اور جب تک یہ تمام آڈیو انٹرنیٹ ، سسٹمز ، میموری کارڈز اور یو ایس بی میں موجود رہیں گے. ان تمام کے تما م میوزک کے گناہ میں آپ برابر کے شریک رہیں گے.

اب آپ ہی سوچیئے ، کہ اسمیں اپکا فائدہ زیادہ ہوگا کہ نقصان .
میری آپ سے ایک درخواست ہے، کہ جو کچھ آپ سنتے ہیں، اپکو صرف اسکا عذاب دیا جائے گا. مگر جب آپ یہ سب شئیر کرتے ہیں، تو اُن تمام لوگوں کے عذاب میں بھی آپ کا حصہ شامل ہو رہا ہے. اس لئے اس سے اجتناب کریں. یہ آپ کے لئے ایک مسلمان بھائی کا دوسرے مسلمان بھائی کے لئے اچھا مشورہ ہے. برائے مہربانی اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by علی خان »

اور شعیب بھیا. آپ بھی اس ترجمہ والے الفاظ کی وجہ سے اس کام میں اپنا ہاتھ بٹا رہیں ہیں. آپ کے لئے بھی میرا یہی مشورہ ہے. کہ اچھی بات اور اچھے کام کی تلقین کرنے کی کوشش کریں. ان کاموں میں اپناوقت ضائع کرنے سے نا کرنہ بہتر ہے. اُمید ہے آپ بھی اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے . انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by محمد شعیب »

اشفاق علی wrote:عبید بھائی. اور جب تک یہ تمام آڈیوز کوئی بھی سُنے گا ، یا پھر کاپی کرے گا، اسمیں آپ برابر کے شریک ہونگے. اسکا دُنیاوی حاصل بہت ہی کم ہوگا، مگر آخرت کے لئے اسکا عذاب جاریہ آپکے حصے میں شامل ہوتا رہے گا. اور جب تک یہ تمام آڈیو انٹرنیٹ ، سسٹمز ، میموری کارڈز اور یو ایس بی میں موجود رہیں گے. ان تمام کے تما م میوزک کے گناہ میں آپ برابر کے شریک رہیں گے.

اب آپ ہی سوچیئے ، کہ اسمیں اپکا فائدہ زیادہ ہوگا کہ نقصان .
میری آپ سے ایک درخواست ہے، کہ جو کچھ آپ سنتے ہیں، اپکو صرف اسکا عذاب دیا جائے گا. مگر جب آپ یہ سب شئیر کرتے ہیں، تو اُن تمام لوگوں کے عذاب میں بھی آپ کا حصہ شامل ہو رہا ہے. اس لئے اس سے اجتناب کریں. یہ آپ کے لئے ایک مسلمان بھائی کا دوسرے مسلمان بھائی کے لئے اچھا مشورہ ہے. برائے مہربانی اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں. شکریہ.
دراصل اس سرور پر آڈیو شئرنگ کا آپشن دیا گیا ہے. اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ اس پر حرام چیزیں اپلوڈ کرتے ہیں یا جائز.
اس سروس کی معلومات دینے والے کا معاملہ نیت پر ہے. اگر یہ معلومات اچھی نیت سے دی گئیں مثلا حمدونعت، بیانات وغیرہ اپلوڈ کرنے کے لئے تو معلومات فراہم کرنے والا کسی ناجائز چیز کی اپلوڈنگ کی صورت میں گناہگار نہیں ہو گا. اور اگر نیت غلط تھی تو گناہگار ہو گا.
اور عبید بھائی نے یقینا اچھی نیت سے شئر کیا. اس لئے وہ گناہگار نہیں ہونگے.
یہ بالکل ایسا ہے جیسے مثلا آپ لوگوں کو انٹرنیٹ سروس مہیا کریں. آپ نے لوگوں کو اچھے کاموں کے لئے سروس دی اور لوگ اس کا غلط استعمال کر رہے ہوں تو آپ گنہگار نہیں ہونگے.
بہتر ہو گا کہ ایسے کاموں میں گناہ سے بچنے کی ترغیب بھی دی جائے. تاکہ حجت تام ہو جائے.
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:عبید بھائی. اور جب تک یہ تمام آڈیوز کوئی بھی سُنے گا ، یا پھر کاپی کرے گا، اسمیں آپ برابر کے شریک ہونگے. اسکا دُنیاوی حاصل بہت ہی کم ہوگا، مگر آخرت کے لئے اسکا عذاب جاریہ آپکے حصے میں شامل ہوتا رہے گا. اور جب تک یہ تمام آڈیو انٹرنیٹ ، سسٹمز ، میموری کارڈز اور یو ایس بی میں موجود رہیں گے. ان تمام کے تما م میوزک کے گناہ میں آپ برابر کے شریک رہیں گے.

اب آپ ہی سوچیئے ، کہ اسمیں اپکا فائدہ زیادہ ہوگا کہ نقصان .
میری آپ سے ایک درخواست ہے، کہ جو کچھ آپ سنتے ہیں، اپکو صرف اسکا عذاب دیا جائے گا. مگر جب آپ یہ سب شئیر کرتے ہیں، تو اُن تمام لوگوں کے عذاب میں بھی آپ کا حصہ شامل ہو رہا ہے. اس لئے اس سے اجتناب کریں. یہ آپ کے لئے ایک مسلمان بھائی کا دوسرے مسلمان بھائی کے لئے اچھا مشورہ ہے. برائے مہربانی اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں. شکریہ.
بہترین بات کہی آپ نے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by محمد شعیب »

اشفاق علی wrote:اور شعیب بھیا. آپ بھی اس ترجمہ والے الفاظ کی وجہ سے اس کام میں اپنا ہاتھ بٹا رہیں ہیں. آپ کے لئے بھی میرا یہی مشورہ ہے. کہ اچھی بات اور اچھے کام کی تلقین کرنے کی کوشش کریں. ان کاموں میں اپناوقت ضائع کرنے سے نا کرنہ بہتر ہے. اُمید ہے آپ بھی اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے . انشاءاللہ
کمپیوٹر بنانا جائز حالانکہ اسے غلط بھی استعمال کیا جاتا ہے. لہذا ہر وہ چیز جس کا استعمال جائز اور ناجائز دونوں طرح ممکن ہو، اس کا حکم نیت پر موقوف ہوگا.
حدیث کا مفہوم ہے
انماالاعمال بالنیات. لکل امرا مانوی الخ
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے. اور ہر شخص کے ساتھ ویسا ہی معاملہ ہوگا جیسی اس کی نیت ہو گی.
اور دوسری بات یہ کہ کسی معاملے کے حلت یا حرمت کا حکم ایک نازک معاملہ ہے. اس میں احتیاط کرنی چاہئیے.
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by محمد اسفند »

محمد شعیب wrote:

یہ بات تو یہ کہ ہر چیز کا استعمال آپ کے ہاتھ میں ہے کہ آپ اسے کیسے استعمال کرتے ہیں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by علی خان »

عبید بھائی نے لکھا ہے.
ترجمہ (ٹوٹا پجا) YourListen.com میوزک اور دیگر آڈیو ہوسٹنگ کے لئے کلاؤڈ بیسڈ سروس مہیا کرتا ہے
شعیب بھائی آپ نے لکھا ہے.
اور عبید بھائی نے یقینا اچھی نیت سے شئر کیا. اس لئے وہ گناہگار نہیں ہونگے.
اب آپ ہی بتائیں کہ میوزک کو کس طرح اچھی نیت سے شیئر کیا جا سکتا ہے؟
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by چاند بابو »

بہرحال جو بھی ہو میرے رائے میں دونوں دوست اپنی اپنی جگہ درست ہیں.
جہاں بات میوزک کی آتی ہے وہی ساتھ میں صرف آڈیو فائلز کی بھی آتی ہے اور آڈیو فائلز کوئی بھی ہوسکتی ہیں.
اب یہ استعمال کرنے والے پر منحصر ہے کہ وہ یہاں کونسی آڈیو فائلز سٹور کرنا چاہتا ہے.
بہرحال ایسے کاموں سے جتنا ممکن ہو سکے دور رہنے کی کوشش کرنی چاہئے مگر معلومات کی حد تک بات درست ہے کہ کسی بھی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے ساتھ جڑے شخص کو اس کا علم ضرور ہونا چاہئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:بہرحال جو بھی ہو میرے رائے میں دونوں دوست اپنی اپنی جگہ درست ہیں.
جہاں بات میوزک کی آتی ہے وہی ساتھ میں صرف آڈیو فائلز کی بھی آتی ہے اور آڈیو فائلز کوئی بھی ہوسکتی ہیں.
اب یہ استعمال کرنے والے پر منحصر ہے کہ وہ یہاں کونسی آڈیو فائلز سٹور کرنا چاہتا ہے.
بہرحال ایسے کاموں سے جتنا ممکن ہو سکے دور رہنے کی کوشش کرنی چاہئے
مگر معلومات کی حد تک بات درست ہے کہ کسی بھی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے ساتھ جڑے شخص کو اس کا علم ضرور ہونا چاہئے
.
خوب میں بھی یہی کہنا چہارہا تھا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا شکریہ
ترجمہ سے میوزک کا لفظ حذف کر دیا.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by علی خان »

بہت بہت شکریہ شعیب بھیا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by عبیداللہ عبید »

اشفاق علی بھیا !

میوزک کے لفظ سے اگر آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے تو اس کو ٹرانسلیشن سے حذف کردیا گیا ہے .

اس کے بارے میں میرا موقف وہی ہے جو شعیب بھائی نے بیان کیا . میری نیت صرف مفید ، وعظ و ارشاد، جائز تفریحی میوزک اور تعلیمی مواد پر مشتمل مواد کے لیے فری آڈیو ہوسٹنگ سروس کے بارے میں اطلاع دینا تھا بس.

اگر کوئی چھری میری دکان سے لے کر اس سے سبزی کاٹنے کی بجائے اپنی یا کسی دوسرے کی پیٹ میں گھونپتا ہے تو میں کیا کہہ سکتا ہوں.

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اس کا استعمال " و اثمھا اکبر من نفعھا " کے مصداق ہوگا تو میری طرف سے اس دھاگہ کو ختم کرنے کی اجازت ہے میں برا نہیں مانوں گا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by محمد شعیب »

نہیں عبید بھائی.
ایسی بات نہیں ہے. فورمز پر اختلاف رائے ہوتی رہتی ہے. آپ پریشان نہ ہوں.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by علی خان »

عبیداللہ عبید wrote:اشفاق علی بھیا !

میوزک کے لفظ سے اگر آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے تو اس کو ٹرانسلیشن سے حذف کردیا گیا ہے .

اس کے بارے میں میرا موقف وہی ہے جو شعیب بھائی نے بیان کیا . میری نیت صرف مفید ، وعظ و ارشاد، جائز تفریحی میوزک اور تعلیمی مواد پر مشتمل مواد کے لیے فری آڈیو ہوسٹنگ سروس کے بارے میں اطلاع دینا تھا بس.
.
عبید بھیا.
میوزک کے لفظ کو سمجھنے میں مجھ سے غلط فہمی نہیں ہوئی ہے. بلکہ یہ لفظ اپنے آپ میں غلط معنیٰ رکھتا ہے اور آپ نے وہی غلط لفظ یہاں پر لکھ دیا تھا. اور میں نے بھی بس یہی وضاحت کی ہے. کہ اسکی جگہ دوسرا لفظ آجائے ، تو پھر اسکے لئے آپ ذمہ دار نہیں ہونگے. کیونکہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے. اورمیرے خیال میں اپکے پوسٹ میں شامل کیا گیا یہ لفظ دیکھنے والوں کو آپ کی سوچ کی صحیح ترجمانی نہیں کر پا رہے تھے. اس لئے میں نے ایک بھائی ہونے کے ناتے آپ کو وضاحت کردی، کہ ہو سکتا ہے آپ کی سوچ صحیح ہو، مگر یہاں پر آپ کے الفاظ غلط معنیٰ دکھا رہے ہیں. اس لئے آپ اپنی پوسٹ میں مناسب تبدیلی کرکے اپنی نیت کے مطابق اُسکو ٹھیک کر سکیں.
اُمید ہے کہ یہ وضاحت کافی ہوگی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:نہیں عبید بھائی.
ایسی بات نہیں ہے. فورمز پر اختلاف رائے ہوتی رہتی ہے. آپ پریشان نہ ہوں.

محمد شعیب بھائی ! ان باتوں سے پریشان نہیں ہوا.

اشفاق نے ایک جائز اوردرست نکتہ سمجھایا ہے

لیکن میوزک کے لفظ سے انہیں واقعی غلط فہمی ہوئی ہے جبکہ میں نے دراصل ویب سائٹ کی اپنے الفاظ میں جو تعارف ہے وہ پیش کیا ہے .

میوزک کا لفظ معازف ومزامیر کے لیے بھی استعمال ہے لیکن کچھ عرصہ سے انگریزی میں اسے مطلق آوازمیں بنی فائلوں کے لیے بھی استعمال کیا جا تا ہے چونکہ ایسی سائٹوں پر زیادہ تر گانے بجانے وغیرہ ہوتے ہیں اس لیے ساونڈ والی دستاویزی ، تعلیمی یا معلوماتی فائل کے لیے وہ کوئی الگ لفظ الگ لفظ نہیں برتتے.شکریہ
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by لدھیانوی »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا اسے https://soundcloud.com" onclick="window.open(this.href);return false; کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے؟
اگر کسی ساتھی کو اس حوالہ سے معلومات ہوں تو ضرور آگاہ کرے-
جزاک اللہ
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں ہرگز نہیں.
ساؤنڈ کلاؤڈ ایک بہت بڑی بین الاقوامی میعار کی ویب سائیٹ ہے اور اس کے مقابلے میں یہ سائیٹ کچھ بھی نہیں.
اس کے علاوہ میرا ذاتی نظریہ ہے کہ ساؤنڈ کلاؤڈ کے مقابلے میں اس سائیٹ کے سرورز بہت سست اور چھوٹے ہوں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

Post by محمد شعیب »

جی ہاں لدھیانوی صاحب
آپ بیانات کو اس ویب سائٹ پر نہ لانا..
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”