امیج شیک موڈ کا اضافہ
امیج شیک موڈ کا اضافہ
فورم پر امیج شیک ٹول بار کا اضافہ کردیا گیا ہے
اب کوئی بھی پوسٹ کرتے وقت آپ کسی امیج کو سیلکٹ کریں اور سائیٹ پر ہوسٹ کردیں
امید ہے کہ اس موڈکو آپ کافی مفید پائیں گے.
اب کوئی بھی پوسٹ کرتے وقت آپ کسی امیج کو سیلکٹ کریں اور سائیٹ پر ہوسٹ کردیں
امید ہے کہ اس موڈکو آپ کافی مفید پائیں گے.
-
- کارکن
- Posts: 45
- Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
بھترین شازل بھائی
انتہائی زبردست
انتہائی زبردست
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
شکریہ فقیر بھائی
یہ کافی مفید موڈ ہے اس لیے آپ لوگوںکی سہولت کے لیے اسے لگایا گیا ہے
یہ کافی مفید موڈ ہے اس لیے آپ لوگوںکی سہولت کے لیے اسے لگایا گیا ہے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
بہت ہی بہترین شازل بھائی ۔ شکریہ !
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
کیاکسی مخصوص تھیم پر لگایا گیا ہے ؟
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
شکریہ شازل بھائی بہت ہی بہترین
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
لیکن شازل بھیا یہ امیج شیک ٹول ہے کہاں؟
مجھے تو کہیں دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
کیا Envision پر یہ موڈ نہیں ہے؟؟
مجھے تو کہیں دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
کیا Envision پر یہ موڈ نہیں ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
اچھا اچھا مجھے مل گیا دراصل یہ موڈ فوری جواب والے آپشن پر نظر نہیں آتا ہے ہاں البتہ جب آپ باقاعدہ کسی پوسٹ کا اقتباس لے کر یا نئی پوسٹ لگانے کے لئے ایڈوانس ایڈیٹر میں جاتے ہیں تو تب یہ ظاہر ہو رہا ہے۔
شازل بھیا کیا یہ فوری جواب کے اوپر بھی آ سکتا ہے؟؟؟
شازل بھیا کیا یہ فوری جواب کے اوپر بھی آ سکتا ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
جی ابھی تک تو صرف انویژن تھیم پر ہی لگایا گیاہےراجہ صاحب wrote:کیاکسی مخصوص تھیم پر لگایا گیا ہے ؟
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
کوشش کروں گا لیکن ابھی تو میں پٹی والے آپشن پر ہی مغز کھپارہا ہوںچاند بابو wrote:اچھا اچھا مجھے مل گیا دراصل یہ موڈ فوری جواب والے آپشن پر نظر نہیں آتا ہے ہاں البتہ جب آپ باقاعدہ کسی پوسٹ کا اقتباس لے کر یا نئی پوسٹ لگانے کے لئے ایڈوانس ایڈیٹر میں جاتے ہیں تو تب یہ ظاہر ہو رہا ہے۔
شازل بھیا کیا یہ فوری جواب کے اوپر بھی آ سکتا ہے؟؟؟
تازہ ترین پوسٹ والی پٹی کا اسکرپٹ لوکل ہوسٹ پر تو کام کررہا ہے لیکن یہاں کام نہیں کررہا
مائی ایس کیو ایل کا ایرر آتا ہے
شاید آپ نے مائی ایس کیو ایل آئی پر بنایا تھا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
کیا مطلب میں سمجھا نہیں۔
فورم مائی ایس کیو ایل پر چل رہا ہے۔
فورم مائی ایس کیو ایل پر چل رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
شازل بھائی آپ مجھ جیسے ان پڑھ لوگوں کو سمجھائیں تو سہی کہ یہ موڈ کے اضاافے وغیرہ کس طرح کیے جاتے ہیں جیسے یہی موڈ. اور پورٹل کی ابھی تک مجھے سمجھ نہیں آئی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
اسلام علیکمشازل wrote:آپ ایکبار پھر چیک کریں
آخر میں آئی کی پخ لگی ہوئی ہے
شازل بھیا میں نے ہر جگہ چیک کیا لیکن اسے مائی ایس کیو ایل ہی پایا مجھے تو کہیں بھی آئی کی پخ نظر نہیں آئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
ارے یار کون سا سپیمر؟
ڈراؤ نا یار کل سے میں ویسے ہی ان کے ہاتھوں بہت تنگ ہو چکا ہوں.
ڈراؤ نا یار کل سے میں ویسے ہی ان کے ہاتھوں بہت تنگ ہو چکا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
یار فورم اپڈیٹ ہونے سے یہ موڈ بھی ختم ہو گیا. ابھی امیج شیک کی جگہ کسی اور ویب سائٹ کا موڈ لگا دیں. امیج شیک تو پنچائیت کر رہی ہے.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
میرے خیال میں کسی کا کوڈ لگانے کی ضرورت نہیں ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ
یہ سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کر لیں اور یہ آٹو میٹک اپنی سائٹ پر اپلوڈکرتا ہے وہاں سے آپ تصویر کا یو آر ایل کاپی کر کے پیسٹ کر سکتے ہیں
[link]http://app.prntscr.com/learnmore.html[/link]
[link]http://app.prntscr.com/learnmore.html[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں