تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:یہ ذمہ داریوں والے تعین کی بات خوب کہی
میرے خیال سے 2 ممبرز کے ذمے اردونامہ کو پروموٹ کرنے اور بیک لنکس بنانے کا بھی لگایا جائے.
seo پر بھر پور کام کرنے کی ضرورت ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by چاند بابو »

جی بالکل ایسا ہی ہے اردونامہ ایس ای او کے حساب سے بہت پیچھے ہے کیونکہ کوئی باقاعدہ ٹیم نا ہونے کی وجہ سے اس پر کبھی بھی کام نہیں ہو سکا. جتنا کیا ہے اردونامہ پر رہتے ہوئے میں نے خود سے کوشش کی ہے مگر اردونامہ سے باہر ایس ای او کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا ہے.
خاص طور پر بیک لنکس کے حوالے سے کبھی بھی کام نہیں ہوا سوائے چند ایک ڈائریکٹریوں میں اردونامہ لنک شامل کرنے کے.
اگر یہ کام ہو جائے تو یقین کیجئے اردونامہ چند دنوں میں کیا سے کیا ہو جائے گا. اور اتنا ہو جائے گا کہ شاید مستقبل میں ہمیں اردونامہ کے اخراجات کے حوالے سے بھی پریشان نہ ہونا پڑے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

تو دفتر سے 15 دن کی چھٹیاں لے لیں میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ]:)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by چاند بابو »

جی اب آپ کے ہوتے ہوئے مجھے کوئی خاص ضرورت نہیں ہے نوکری کی.
اردونامہ رکھ لیتے ہیں اور باقی سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں.
آپ کیجئے اپنی نوکری ہمارا کیا ہے ہم فاقہ کر لیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by محمد شعیب »

اچھا بھائیو لڑو نہیں.
مجھے ڈائیریکٹری ویب سائٹس کے لنکس دیں. میں بیک لنک بنانا شروع کرتا ہوں. اور کیا صرف urdunama.org شئر کروں یا تھریڈز کے لنک بھی شئر کروں ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:جی اب آپ کے ہوتے ہوئے مجھے کوئی خاص ضرورت نہیں ہے نوکری کی.
اردونامہ رکھ لیتے ہیں اور باقی سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں.
آپ کیجئے اپنی نوکری ہمارا کیا ہے ہم فاقہ کر لیں گے.
فاقہ کرنا اللہ والوں کا کام ہے جناب اور آپ تو ہو ہی اللہ والے چلو ابھی درخواست لکھیں زیادہ نہیں بس 10 دن کی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:اچھا بھائیو لڑو نہیں.
مجھے ڈائیریکٹری ویب سائٹس کے لنکس دیں. میں بیک لنک بنانا شروع کرتا ہوں. اور کیا صرف urdunama.org شئر کروں یا تھریڈز کے لنک بھی شئر کروں ؟
تھریڈز کے لنک شئیر کرنے کی ضرورت نہیں البتہ فورم کا لنک بہت ضروری ہے. یعنی
http://urdunama.org" onclick="window.open(this.href);return false;
https://urdunama.org/oldforum" onclick="window.open(this.href);return false;

ویب ڈائریکٹریز کا لنک یہاں‌ ہے ان میں سے جہاں فری شمولیت ہو سکتی ہے وہاں شروع کیجئے.
باقی خود بھی تلاش کر سکتے ہیں مگر خیال رہے کہ جہاں لنک شامل ہو اس کا پیج رینک کم از کم چار یا اس سے زیادہ ہو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”