سندھ فیسٹیول اور تھرپارکر کا قحط

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

سندھ فیسٹیول اور تھرپارکر کا قحط

Post by محمد شعیب »

ہماری عوام بہت سادی ہے یا حکمران بہت چالاک ؟؟
سائیں بلاول سندھ فیسٹیول کے نام پر اربوں روپے لٹا کر موج مستی منا رہے ہوتے ہیں اور اسی فیسٹیول کے قریب تھرپارکر میں بچے بھوک سے مر رہے ہوتے ہیں. تھر پارکر میں 100 سے زائد بچے بھوک سے مر چکے ہیں. اور سائیں نے ایک رپورٹ کے مطابق 5 ارب کے خرچے سے اسی تھرپارکر کے قریب سندھ فیسٹیول منایا.
یہ بے حسی ہے ؟ عذاب ہے یا کیا ؟


Image
Image
Image
Image

یہ دونوں ایک ساتھ ہوتے رہے..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سندھ فیسٹیول اور تھرپارکر کا قحط

Post by چاند بابو »

اللہ پاک غارت کرے ان نکموں کو جنہیں اپنی ناک کے نیچے بھوک سے بلکتی عوام نظر نہیں آتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سندھ فیسٹیول اور تھرپارکر کا قحط

Post by محمد شعیب »

فیس بک پر مولانا عدنان کاکاخیل کی پوسٹ:

کیا سندھ کے تمام وسائل وڈیروں کے مجروں ، ناچ گانوں ، ڈھول ڈھمکوں اور عیش و عشرت کے لیے ہیں یا تھر کے ریگستان میں پیاس سے سسکتے ، بھوک سے بلکتے ، ایڑیاں رگڑتے دم توڑتے ، اذیت ناک موت مرتے معصوم بچوں کا بھی پانی کے ایک گھونٹ اور روٹی کے ایک نوالے پر کوئی حق ہے ؟؟؟؟؟؟؟ غضب خدا کا .. سندھ فیسٹیول کے نام پر بلاول اور اس کے باپ نے 5 ارب روپے ناچ گانوں اور ڈھول تماشوں پر اڑا دیے ...اور ادھر تھر میں 195 بچے بھوک سے مر گئے

Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سندھ فیسٹیول اور تھرپارکر کا قحط

Post by محمد شعیب »

مولانا عدنان کاکاخیل کی ایک اور عبارت:

سائیں کا فیسٹیول بھی سائیں ....بھارتی رقاصاؤں کو بلا کر سندھ کی دھرتی پر تہذیب کی حفاظت کے نام پر نچوا کر سائیں بلاول زرداری کے فیسٹیول کا آخری آئٹم ... 195 معصوم بچوں کی لاشیں .... سائیں کو ووٹ دے کر حق حکمرانی کا تحفہ دینے والوں کو مبارک ..!!
ImageImageImage
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: سندھ فیسٹیول اور تھرپارکر کا قحط

Post by شاہنواز »

اب بھی ان کی بہت بڑی تعداد ہلاک ہوچکی ہے اور وزیراعلٰی صاحب کا موقف ہے کہ ہم اتنے ترقی یافتہ نہیں ہے کہ ہمیں ہر چیز کا پتہ چل جائے کہ ہمارے علاقہ میں کیا ہورہا ہے . ارے بابا افریقہ کے ملک ایتھوپیا میں بھی قحط پڑتا ہے تو اس ملک کی حکومت بھی حرکت میں آجاتی ہے . اپنی تمام تقاریر میں تو یہ اعلان کرتے پھرتے ہیں کہ اپنی زندگی اسلامی شعار کے مطابق بنائیں . پہلے اپنی حکمرانی تو اسلامی شعار کے مطابق بنالین پھر عوام سے بھی کہہ دیجے گا اچھا لگتاہے لیکن صرف باتوں سے ہی پیٹ نہیں بھرتا بلکہ روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگایا گیا تھا وہ کہاں گئے گیا .یہ نعرہ بی بی کی شہادت کے بعد ہی دم توڑ گیا ،
فاروق احمد شیخ
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sat Dec 28, 2013 10:44 pm
جنس:: مرد

Re: سندھ فیسٹیول اور تھرپارکر کا قحط

Post by فاروق احمد شیخ »

میری خدا سے دعا ہے کے وہ ان ظالم ونااہل حکمرانوں کو ہلاک کرے اور اس پاک دھرتی کو ان کے شر سے بچائے اسلام کے نام پر حاصل ہونے والے ملک میں شیطانیت کی حکمرانی ہے...
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سندھ فیسٹیول اور تھرپارکر کا قحط

Post by محمد شعیب »

آمین
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: سندھ فیسٹیول اور تھرپارکر کا قحط

Post by شاہنواز »

آمین ثمہ آمین
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سندھ فیسٹیول اور تھرپارکر کا قحط

Post by محمد شعیب »

Image
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سندھ فیسٹیول اور تھرپارکر کا قحط

Post by نورمحمد »

n;a;n;a n;a;n;a
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”