ہمیں ہر روز کئی دلچسپ ایس ایم ایس SMS موصول ہوتے ہیں. مزاحیہ، سبق آموز، شاعری، لطائف اور دیگر موضوعات پر موصول ہونے والے ایس ایم ایس یہاں شئر کریں.
اپنے موبائل کا ان باکس کھنگالیں اور مزے مزے کے ایس ایم ایس شئر کریں.
آج کا SMS
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آج کا SMS
دو باتیں ہمیشہ یاد رکھنا
1. پہلی بات : ہر انسان اتنا برا نہیں ہوتا جتنا "پاسپورٹ" اور "آئی ڈی کارڈ" کی تصویر میں دِکھتا ہے.
اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا "فیس بک" اور "واٹس اپ" پر دِکھتا ہے
2. دوسری بات: ہر آدمی اتنا برا نہیں ہوتا جتنا اس کی بیوی اس کو سمجھتی ہے.
اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا اس کی ماں اس کو سمجھتی ہے
1. پہلی بات : ہر انسان اتنا برا نہیں ہوتا جتنا "پاسپورٹ" اور "آئی ڈی کارڈ" کی تصویر میں دِکھتا ہے.
اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا "فیس بک" اور "واٹس اپ" پر دِکھتا ہے
2. دوسری بات: ہر آدمی اتنا برا نہیں ہوتا جتنا اس کی بیوی اس کو سمجھتی ہے.
اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا اس کی ماں اس کو سمجھتی ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کا SMS
ارے واہ بہت خوب.
اس سے ملتا جلتا ایک دھاگہ میں نے بھی شروع کیا تھا.
ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا کے نام سے.
اس سے ملتا جلتا ایک دھاگہ میں نے بھی شروع کیا تھا.
ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا کے نام سے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آج کا SMS
مجھے تو ایس ایم ایس موصول ہی نہیں ہوتے جی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آج کا SMS
ارے ہاں واقعیچاند بابو wrote:ارے واہ بہت خوب.
اس سے ملتا جلتا ایک دھاگہ میں نے بھی شروع کیا تھا.
ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا کے نام سے.
میں نے پہلے تلاش کیا کہ ایسا کوئی دھاگہ شروع ہوا تھا لیکن نام یاد نہیں تھا. اس لئے نیا شروع کر دیا. اگر آپ کو وہ پرانہ والا مل جائے تو اسے اس میں ضم کر دیں.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آج کا SMS
لڑکی ساتھ ہو تو ہوٹل بِل
لڑکی دور ہو تو موبائل بل
لڑکی خوش ہو تو شاپنگ بل
لڑکی ناراض ہو تو گفٹ بل
اس لئے جانی !
نہ لگاؤ دل، نہ آئے گا بل
life is achi, without any bachi
No Love, No tension
لڑکی کی یاری
جیب پر بھاری
لڑکی دور ہو تو موبائل بل
لڑکی خوش ہو تو شاپنگ بل
لڑکی ناراض ہو تو گفٹ بل
اس لئے جانی !
نہ لگاؤ دل، نہ آئے گا بل
life is achi, without any bachi
No Love, No tension
لڑکی کی یاری
جیب پر بھاری
Re: آج کا SMS
بیوی:
مرچیں کب لگتی ھیں،
شوہر؛
جب بھی سچی بات کی جائے تو مرچیں لگ جاتی ھیں.
مرچیں کب لگتی ھیں،
شوہر؛
جب بھی سچی بات کی جائے تو مرچیں لگ جاتی ھیں.