اجازت نامہ درکار ہے
اجازت نامہ درکار ہے
میری اردو نامہ انتظامیہ سے ایک اجازت نامہ درکار ہے کہ اردو نامہ کا کارڈ بنانے کی اور ایک پیپراسٹمپ اور پیڈ استعمال کرنے کی وجہ اسکول اور کالجز اور دیگر فورمز پر اس کو استعمال کرنے اور اردونامہ کو مقبول کرنے کے لئے اور ان اسکولوں کی سرگرمیاں اردونامہ پر پیش کرنے کے لئے اجازت کی ضرورت ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اجازت نامہ درکار ہے
محترم شاہنواز صاحب میں آپ کی بات سمجھا نہیں ہوں.
براہ مہربانی کچھ وضاحت فرمائیں، کس قسم کے سکول کالجز میں آپ یہ اسٹیمپ استعمال کرنا چاہیں گے اور کارڈ کا استعمال کہاںپر ہو گا.
کیا سکول کالجز میں آپ کوئی ایکٹویٹی کروانا چاہتے ہیں اس حوالے سے یا کچھ اور مقصد ہے.
اپنی بات کو تھوڑی وضاحت کے ساتھ لکھیں تاکہ ہمیں سمجھنے میں آسانی رہے.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اجازت نامہ درکار ہے
جی محترم آپ میری بات بجا طور پر سمجھے کہ اسکولوں میں اردو نامہ کو عام کیا جائے اردو نامہ کے بینرے تلے اسکولوں میں ہلکی پھلکی ایکٹیویٹی کی جائیں اور ان طلبہ و طالبات کے لئے مظامین کا مقابلہ کیا جائے اور ان کو ان نتائج کا رزلٹ اردونامہ پر حاصل کرنے کا کہا جائے اور ان کی ایکٹیویٹیز کو اردو نامہ پر شو کیا جائے اسپورٹس ڈے اسکول کے نمایاں طلبہ و طالبات کو جگہ دی جائے اور ان اساتذہ و پرنسپل کا انٹرویو یہاں لیا جائے لیکن اس کے لئے اردو نامہ کارڈز جیسے پریس کارڈ ہوتا ہے اور ربڑ اسٹمپ پیڈ درکار ہے اس کے لئے آپ کی اجازت ہے پھر دیکھئے انشاءاللہ اردو نامہ کہاں جاسکتا ہے
یہ سب میں نے نہیں سب نے مل کر کرنا ہے سب کے مل کر کرنے سے ہی یہ سب ممکن ہوگا ٹیم ورک سب جہاں جہاں ہیں آس پاس یا جہاں جہاں سفر کرتے ہیں وہاں وہاں تو دیکھئے پھر کمال
یہ سب میں نے نہیں سب نے مل کر کرنا ہے سب کے مل کر کرنے سے ہی یہ سب ممکن ہوگا ٹیم ورک سب جہاں جہاں ہیں آس پاس یا جہاں جہاں سفر کرتے ہیں وہاں وہاں تو دیکھئے پھر کمال
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اجازت نامہ درکار ہے
محترم شاہنواز صاحب آپ کی رائے بہت اہمیت کی حامل ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ آخر اس کام کو سرانجام دے گا کون؟
اجازت کی حد تک میں ساری انتطامیہ کی طرف سے آپ کو اجازت دیتا ہوں کہ آپ اردونامہ کا کارڈ اسٹیمپ اور پیڈ استعمال کر سکتے ہیں مگر اس حد تک کہ اس میں کہیں بھی روپے پیسے کا ذکر نہیں آئے گا یعنی اردونامہ کے لئے فنڈز وغیرہ اکٹھے کرنے کے لئے یہ ہرگز استعمال نہیں ہو سکتے ہیں.
باقی رہی کام کرنے والی بات تو کیا آپ اس کے لئے ایک ٹیم اکٹھی کر سکتے ہیں؟
اگر کر سکتے ہیں تو کیجئے ہم جہاں تک بن پڑا آپ کا ساتھ دیں گے انشااللہ.
اجازت کی حد تک میں ساری انتطامیہ کی طرف سے آپ کو اجازت دیتا ہوں کہ آپ اردونامہ کا کارڈ اسٹیمپ اور پیڈ استعمال کر سکتے ہیں مگر اس حد تک کہ اس میں کہیں بھی روپے پیسے کا ذکر نہیں آئے گا یعنی اردونامہ کے لئے فنڈز وغیرہ اکٹھے کرنے کے لئے یہ ہرگز استعمال نہیں ہو سکتے ہیں.
باقی رہی کام کرنے والی بات تو کیا آپ اس کے لئے ایک ٹیم اکٹھی کر سکتے ہیں؟
اگر کر سکتے ہیں تو کیجئے ہم جہاں تک بن پڑا آپ کا ساتھ دیں گے انشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اجازت نامہ درکار ہے
جی چاند بابو جی میں یہ کرسکتا ہوں اور کوشش کرنے سے کیا نہیں ہوتا وہ ہے نا کہ قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے اور دوسری بات یہ کہ فنڈ جمع کرنا یہ میں نہیں کرسکتا میں ایک مخلصانہ کوشش کرسکتا ہوں جو میرے بس میں ہوا وہی کام سرانجام دے سکتا ہوں اگر آپ کے پاس کوئی پیڈ ہے تو مہربانی عنائت کردیجئے گا اور ربڑ اسٹمپ کے بارے میں بھی آپ ہی بتادیں آپ مہیا کریں گے یا کچھ اور کرنا ہوگا اردونامہ کا مونو گرام اور اس کی ادارت کا سیل نمبر یا پی ٹی سی ایل نمبر تاکہ آپ سے کسی کو تصدیق کے لئے رابطہ کرنا ہوتو کیسے کیا جائےچاند بابو wrote:محترم شاہنواز صاحب آپ کی رائے بہت اہمیت کی حامل ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ آخر اس کام کو سرانجام دے گا کون؟
اجازت کی حد تک میں ساری انتطامیہ کی طرف سے آپ کو اجازت دیتا ہوں کہ آپ اردونامہ کا کارڈ اسٹیمپ اور پیڈ استعمال کر سکتے ہیں مگر اس حد تک کہ اس میں کہیں بھی روپے پیسے کا ذکر نہیں آئے گا یعنی اردونامہ کے لئے فنڈز وغیرہ اکٹھے کرنے کے لئے یہ ہرگز استعمال نہیں ہو سکتے ہیں.
باقی رہی کام کرنے والی بات تو کیا آپ اس کے لئے ایک ٹیم اکٹھی کر سکتے ہیں؟
اگر کر سکتے ہیں تو کیجئے ہم جہاں تک بن پڑا آپ کا ساتھ دیں گے انشااللہ.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اجازت نامہ درکار ہے
جی شاہنواز بھیا اردونامہ کا اس سے پہلے کوئی پیڈ موجود نہیں ہے، نہ ہی کوئی اسٹیمپ موجود ہے اور نہ ہی کوئی باقاعدہ مونوگرام ہے اردونامہ کا.
مونوگرام کا حل تو کیا جا سکتا ہے البتہ باقی دونوں چیزوں کا آپ نے خود سے انتظام کرنا ہے.
مونوگرام کا حل تو کیا جا سکتا ہے البتہ باقی دونوں چیزوں کا آپ نے خود سے انتظام کرنا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اجازت نامہ درکار ہے
ٹھیک ہے چاند بابو جی وہ میں کرلوں گا اور مونوگرام بھی میں ہی دیکھ لیتا ہوں کوشش کرتا ہوں کہ کوئی مناسب سے مونوگرام مل جائے چلیں جی مونو گرام کا مسئلہ حل کرلیا ابھی سادہ سا رکھ لیتا ہوں جو فورم پر چسپاں ہے باقی رہا سیل نمبر اور پی ٹی سی ایل دوسرا مسئلہ تو یہ ہے کہ میں اپنا عہدہ کیا شو کروں یہاں پر ان کو بھی تو بتانا ہوگا نہ کہ میری اتھارٹی کیا ہے .
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اجازت نامہ درکار ہے
ویسے مجھے ڈیزائنگ تے آتی نہیں مگر کیا اسطرح کا لوگو لگ سکتا ہے پیڈ پر میرے خیال میں باقی آپ سب جیسا مناسب سمجھیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: اجازت نامہ درکار ہے
خوب اچھا ہے زبردست
Re: اجازت نامہ درکار ہے
اچھا ہے اور رابطہ نمبر کا کیا ہوگا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اجازت نامہ درکار ہے
آپ باقی ساری معلومات یہاں سے لے سکتے ہیں فون نمبر، ای میل اور دیگر
[link]http://whois.domaintools.com/urdunama.org[/link]
[link]http://whois.domaintools.com/urdunama.org[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اجازت نامہ درکار ہے
میں نے ذاتی پیغام بھیج دیا ہے شاہنواز صاحب کو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اجازت نامہ درکار ہے
تو کیا بنا اسے مشورے کا ؟ شاہنواز صاحب نے کام شروع کیا یا نہیں؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اجازت نامہ درکار ہے
میرے خیال میں ابھی تک نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اجازت نامہ درکار ہے
تابعدار wrote:تو کیا بنا اسے مشورے کا ؟ شاہنواز صاحب نے کام شروع کیا یا نہیں؟
آپ کی بھی مدد کی ضرورت ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اجازت نامہ درکار ہے
آپکا لوگو تو نظر نہیں آ رہا ہے . مگر لوگو شوگو بنوانا ہو تو میں کوشش کر سکتا ہوں .میاں محمد اشفاق wrote:ویسے مجھے ڈیزائنگ تے آتی نہیں مگر کیا اسطرح کا لوگو لگ سکتا ہے پیڈ پر میرے خیال میں باقی آپ سب جیسا مناسب سمجھیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اجازت نامہ درکار ہے
تابعدار wrote:آپکا لوگو تو نظر نہیں آ رہا ہے . مگر لوگو شوگو بنوانا ہو تو میں کوشش کر سکتا ہوں .میاں محمد اشفاق wrote:ویسے مجھے ڈیزائنگ تے آتی نہیں مگر کیا اسطرح کا لوگو لگ سکتا ہے پیڈ پر میرے خیال میں باقی آپ سب جیسا مناسب سمجھیں
جی ہاں یہ ہی کہنا چاہتی تھی ..
.. اور مجھے میری دستخط بھی بہت دنوں سے نہیں بنائی ہے آپ نے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اجازت نامہ درکار ہے
[quote="{أضواء
جی ہاں یہ ہی کہنا چاہتی تھی ..
.. اور مجھے میری دستخط بھی بہت دنوں سے نہیں بنائی ہے آپ نے [/quote]
بنا دوں گا . کیا لکھنا ہے؟
جی ہاں یہ ہی کہنا چاہتی تھی ..
.. اور مجھے میری دستخط بھی بہت دنوں سے نہیں بنائی ہے آپ نے [/quote]
بنا دوں گا . کیا لکھنا ہے؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اجازت نامہ درکار ہے
تابعدار wrote:[quote="{أضواء
جی ہاں یہ ہی کہنا چاہتی تھی ..
.. اور مجھے میری دستخط بھی بہت دنوں سے نہیں بنائی ہے آپ نے
بنا دوں گا . کیا لکھنا ہے؟[/quote]
ہنسنے کی وجہہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]