شاہد آفریدی کا ایک اور ریکارڈ

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

شاہد آفریدی کا ایک اور ریکارڈ

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
آسٹریلیا کے خلاف اہم ترین میچ شاہد آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 وکٹوں کا پورا ہونا تھا۔ پانچویں سنچری کا سنگ میل کینگروز کے خلاف میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بننے کے حوالے سے یادگار بن گیا۔ بیس اوور کے چھوٹے فارمیٹ کے بڑے میچ کے بارہویں اوور کی چوتھی گیند جس پر شاہد آفریدی نے قومی شاہینوں کے لیے بلا بننے والے میکس ویل کو فیل کر دیا۔ بوم بوم آفریدی نے آسٹریلوی بلے باز کو 74 رنز پر چلتا کیا۔ یہ گیند شاہد آفریدی کے لیے دو وجہ سے یادگار بنی۔ میکسویل کی وکٹ صرف میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ہی نہیں بلکہ شاہد آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی تعداد کو پانچ سو تک پہنچانے کا سبب بھی بنی۔ چونتیس سالہ شاہد آفریدی کی ٹیسٹ میچوں میں اڑتالیس، ون ڈیز میں تین سو اٹھہتر جبکہ اب ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں ان کے شکاروں کی تعداد 75 ہو گئی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف اہم ترین میچ میں آفریدی کی بوم بوم بولنگ نے 2 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاہد آفریدی کا ایک اور ریکارڈ

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
آفریدی آجکل پھر فام میں ہے.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: شاہد آفریدی کا ایک اور ریکارڈ

Post by نورمحمد »

بلے بلے
j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

لالے لاے
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”