انٹرنیٹ کے بعد اب بجلی بھی وائی فائی

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

انٹرنیٹ کے بعد اب بجلی بھی وائی فائی

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
وائی ٹرائی سٹی نامی ایک امریکن کمپنی بغیر تاروں کے بجلی کی ترسیل کا منصوبہ بنا رہی ہے. کمپنی کے چیف ٹیکنالوجی افسر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ بتایا کہ تاروں کے بغیر بجلی کی ترسیل کے تجربے میں انہیں کامیابی حاصل ہوئی ہے اور بہت جلد یہ ٹیکنالوجی عام صارفین کو بھی میسر ہو گی . تفصیلات کے مطابق بجلی کی تاروں کو لپیٹ کر ایک ایسا آلہ تیار کیا گیا ہے جو مقناطیسی فیلڈ بناتا ہے اور بلکل وائی فائی کی طرح بجلی کے "سگنل" دینے کی صلاحیت رکھتا ہے. ایسے میں اگر کوئی ڈیوائس جس میں بجلی کا رسیور موجود ہو ، قریب لائی جاۓ تو اسے بجلی کی سپلائی شروع ہوجاتی ہے. کمپنی نے میڈیا کو اس ٹیکنالوجی کے ذریعے لیپ ٹاپ ، موبائل اور ٹی وی کو بجلی دے کر بھی دکھائی. اس موقع پر "وائی ٹرائی سٹی" کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اگلے چند سالوں میں الیکڑونک اشیا کو پلگ لگا کر چارج نہیں کرنا پڑے گا بلکہ ایسا بھی ہو گا کہ آپ موبائل جیب میں لے کر گھوم رہے ہوں گے اور وہ چارج ہو رہا ہو گا . . .
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: انٹرنیٹ کے بعد اب بجلی بھی وائی فائی

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انٹرنیٹ کے بعد اب بجلی بھی وائی فائی

Post by محمد شعیب »

یا للعجب
بہت ہی حیران کن ٹیکنالوجی ہے. اس کی مزید تفصیلات ہوں تو شئر کریں.
شئرنگ کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انٹرنیٹ کے بعد اب بجلی بھی وائی فائی

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ بھی اچھا رہے گا مگر اگر سگنل پرابلم ہو گیا تو آپ تو گئے کام سے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انٹرنیٹ کے بعد اب بجلی بھی وائی فائی

Post by افتخار »

بہت عمدہ
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”