پاکستان کی آسٹریلیا سے جیت

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستان کی آسٹریلیا سے جیت

Post by محمد شعیب »

عمر اکمل کی دھواندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان فاتح 54 گیندوں پر 94 رنز
پاکستان نے جیت کے لئے 192 رنز کا ہدف دیا تھا.
Image
آسٹریلیا 175 پر آل آوٹ. گلین میکسویل نے 33 گیندوں پر 6چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 74 رنز بنائے
واضح رہے کہ بھارت سے شکست کھانے کے بعد پاکستان کو ایونٹ میں رہنے کے لئے آسٹریلیا کے خلاف لازمی فتح درکار تھی.
عمر اکمل مین آف دی میچ.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: پاکستان کی آسٹریلیا سے جیت

Post by علی خان »

Long live Pakistan... And great win on Pakistan day....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان کی آسٹریلیا سے جیت

Post by چاند بابو »

چلو شکر ہے کوئی تو اچھی خبر ملی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان کی آسٹریلیا سے جیت

Post by افتخار »

یہ جیت تو صرف مسلمانوں کی دعاوں کی وجہ سے نصیب ہوئی،
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”