طلبہ گوگل سمر آف کوڈ میں حصہ لیکر 6ہزار ڈالر تک کی فنڈنگ حاص

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

طلبہ گوگل سمر آف کوڈ میں حصہ لیکر 6ہزار ڈالر تک کی فنڈنگ حاص

Post by میاں محمد اشفاق »

طلبہ گوگل سمر آف کوڈ میں حصہ لیکر 6ہزار ڈالر تک کی فنڈنگ حاصل کر سکتے ہیں۔
Image
یہ پروگرام گوگل سمر آف کوڈ ( Google Summer of Code) کے نام سے جانا جاتاہے۔ اس پروگرام میں طالبعلموں کو اوپن سورس پروجیکٹ کے لیے کوڈ لکھنے پر ا نعامات دئیے جائیں گے۔گوگل کی طرف سے اوپن سورس کمیونیٹیز کے ذریعے جیتنے والے کوڈز کو فنڈ کیا جائے گا ، اور دنیا کے سامنے لایا جائے گا۔
گوگل کی جانب سے منتخب کردہ ہر طالب علم میں 6ہزار ڈالر دئیے جائیں گے۔ جس میں سے 5500ڈالر طالب علم کو دئیے جائیں گے، جبکہ 500ڈالر اتالیق تنظیم کو دئیے جائیں گے
اس میں شمولیت کے لیے 1دن اور چند گھنٹوں کا وقت رہ گیا ہے۔ اس پراجیکٹ میں حصہ لینے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجئے۔
http://goo.gl/71f6hz" onclick="window.open(this.href);return false;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: طلبہ گوگل سمر آف کوڈ میں حصہ لیکر 6ہزار ڈالر تک کی فنڈنگ

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ ایک اچھا پراجیکٹ ہے مگر افسوس میں اس میں حصہ نہیں لے سکتا ہوں. :$
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: طلبہ گوگل سمر آف کوڈ میں حصہ لیکر 6ہزار ڈالر تک کی فنڈنگ

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: طلبہ گوگل سمر آف کوڈ میں حصہ لیکر 6ہزار ڈالر تک کی فنڈنگ

Post by محمد شعیب »

بہت بہترین پروجیکٹ ہے. ایسے مقابلوں سے نئی ایجادات ہوتی ہیں.
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”