میاں اشفاق نے ونڈوز 8 انسٹال کی ہے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

میاں اشفاق نے ونڈوز 8 انسٹال کی ہے

Post by محمد شعیب »

کہیں سے سنا ہے کہ میاں اشفاق نے اپنے لیپ ٹاپ میں ونڈوز 8 انسٹال کی ہے.
یہ خبر کہاں سے ملی، یہ مت پوچھیں. بس ایک جاسوس سے پتا چلا ہے کہ میاں صاحب نے ونڈوز 8 کی انسٹالیشن کا کامیاب تجربہ کیا ہے.
اب اس کی تفصیل خود میاں صاحب بتلائیں کہ کیا یہ تجربہ اچھا رہا ؟ کیسا پایا آپ نے ونڈوز 8 کو ؟
کچھ سکرین شاٹ بھی شئر کریں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میاں اشفاق نے ونڈوز 8 انسٹال کی ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

ہائیں اس جاسوس کا نام زرا بتایئے گا فارغ اوقات میں...
جی میں یہ پہلے بھی کر چکا ہوں اور موجودہ لیپ ٹاپ میں اصل ونڈو 8 ہی آئی تھی مگر میں نے پٹ سے 7 کر لی .
اشفاق بھائی نے ایک لنک بھیجا تھا کہ یہ ڈاونلوڈ کرو ونڈو 8 تھی جیسے میں‌نے کر لیا اچھی ہے کچھ خاص فرق نہیں ہے 7،اور 8 میں بس اس میں انہوں نے سٹارٹ مینو کی جگہ ایک ڈیسکٹاپ ٹائپ کا ایک تھیم بنا دیا ہے جیسے سٹارٹ مینو پر کلک کرنے سے سامنے لایا جاتا ہے ونڈو 7 کی نسبت اسکے تھیم نفیس سے ہیں اس کا سب سے بڑا مسلہ جو کہ 7 میں آسانی سے حل ہو جاتے ہیں ان میں ایک تو یہ کئی سافٹ وئیر انسٹال کرنے میں نخرے کرتی ہے مثلاء اس میں اواسٹ انٹی وائیرس انسٹال نہیں ہو رہا اردو کے لئے کلک سافٹ وئیر بھی نہیں چل رہا اور جو سب سے اہم مسلہ کہ اس کی رجسٹریشن کرنے میں مجھے ابھی تک پسینے آ گئے جس کی وجہ سے ایک بار ایسے کرپٹ کر کے انسٹال دوبارہ سے کرنا پڑی اور جتنے بھی انٹر نیٹ سے مجھے طریقے ملے کوئی بھی کامیاب تاحال نہیں ہوا... اصل میں اس ونڈو کی طبعیت کا تب ٹھیک سے پتہ چلے گا جب اسکی رجسٹریشن کرنے میں‌کامیاب ہو جاوں گا شائد کچھ فیچرز رجسٹریشن نہ ہونے کی وجہ سے کام نہیں کر رہے اگر آج شام تک کامیاب ہو گیا تو ٹھیک ورنہ 7 ہی کرنی پڑے گی
Image
یہ میرے ہوم پیج کا منظر ہے اسکے سیدھے ہاتھ پر نیچے والے کونے میں آپ ان رجسٹر ونڈو کا ورژن دیکھ سکتے ہیں
Image
جیسا کہ دیگر ونڈو میں‌مائے کمپیوٹر کا ایک لنک ڈیسکٹاپ پر بھی موجود ہوتا ہے اسکا نہیں ہے البتہ آپ شارٹ کٹ بنا سکتے ہیں وہ بھی ڈریگ کر کے
Image
سب سے اہم بات کہ اس کے تھیم اتنے نفیس ہیں کہ آنکھوں کو بھلے لگتے ہیں
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میاں اشفاق نے ونڈوز 8 انسٹال کی ہے

Post by محمد شعیب »

بھائی جب اتنے تنگ ہو گئے ہو تو دوبارہ 7 کر لو.
اور انٹی وائرس ہمیشہ مائیکروسوفٹ سیکیورٹی اسنشل استعمال کرنا. اور سب بھول جاؤ. لیکن ایم ایس سیکیورٹی اسنشل صرف رجسٹرڈ ونڈوز پر ہوتا ہے ...
چاک گریباں
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sun Mar 16, 2014 4:49 pm
جنس:: مرد

Re: میاں اشفاق نے ونڈوز 8 انسٹال کی ہے

Post by چاک گریباں »

ونڈوز کانیا ورژن آٹھ پوائنٹ ون بھی تو موجود ہے اسے ٹرائی کیوں‌نہیں کرتے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میاں اشفاق نے ونڈوز 8 انسٹال کی ہے

Post by علی خان »

جناب یہ ونڈوز کی 8.1 ورژن ہی ہے. کیونکہ ونڈوز 8 میں تو سٹارٹ مینو سرے سے ہے ہی نہیں. مگر اسکے سکرین شارٹ میں اگر دیکھیں تو سٹارٹ مینو موجود ہے. باقی میاں صاحب اسکی رجسٹریشن کے لئے میں نے ایک لنک فراہم کیا تھا کیا اس سے بھی کام نہیں بنا ہے. اگر نہیں تو پھر اپکو سکائپ پر ایک دوسرا سافٹ وئیر فراہم کر دونگا . وہ تو میں نے خود بھی استعمال کیا ہوا ہے. وہ بہترین ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میاں اشفاق نے ونڈوز 8 انسٹال کی ہے

Post by محمد شعیب »

آخر کیا نتیجہ نکلا ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میاں اشفاق نے ونڈوز 8 انسٹال کی ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

آخر یہ نتیجہ نکلا کہ 4 مزید کریک انسٹال کرنے کے بعد ونڈو سیون ہی کرنی پڑی جو کہ خود بخود ہی رجسٹر ہو جاتی لا محدود وقت کے لئے. آپ نے جو انٹی وائرس کہا تھا وہ ہی انسٹال کیا ہے دیکھتے ہیں یہ کیا گل کھلاتا ہے ویسے میرے پاس اواسٹ 2013 پریمیر اور پرو ہیں دونوں ہی رجسٹر ہیں اور مجھے ان پر بھی اعتماد ہے!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میاں اشفاق نے ونڈوز 8 انسٹال کی ہے

Post by محمد شعیب »

چلیں اب ایم ایس سیکیورٹی ایسنشل بھی چیک کر لیں.
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”