کیا انسانی دل چھاتی کی دائیں جانب ہو سکتا ہے ؟

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

کیا انسانی دل چھاتی کی دائیں جانب ہو سکتا ہے ؟

Post by محمد شعیب »

آج میں نے کہیں سے سنا کہ انسانی دل چھاتی کے دائیں جانب بھی ہو سکتا ہے. مجھے یقین نہیں آیا تو گوگل سے پوچھا. گوگل سے وکی پیڈیا پر آیا تو پتہ چلا کہ اسے Dextrocardia کہتے ہیں. آپ بھی پڑھیں..
[link]http://en.wikipedia.org/wiki/Dextrocardia[/link]
ہے ناں نئی بات ؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا انسانی دل چھاتی کی دائیں جانب ہو سکتا ہے ؟

Post by چاند بابو »

جی میں ایک ایسے شخص کو جانتا ہوں جس کا دل چھاتی کی دائیں جانب ہے.
وہ میرا کلاس فیلو تھا نویں اور دسویں جماعت میں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کیا انسانی دل چھاتی کی دائیں جانب ہو سکتا ہے ؟

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا انسانی دل چھاتی کی دائیں جانب ہو سکتا ہے ؟

Post by افتخار »

جی ہاں ممکن ھے
Post Reply

Return to “طب”