کسی قسم کا کا کوئی جواب موصول نہ ہونا انتظامیہ ندارد

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

کسی قسم کا کا کوئی جواب موصول نہ ہونا انتظامیہ ندارد

Post by شاہنواز »

یہاں اس فورم پر کسی قسم کا کوئی جواب اتنی جلدی نہیں دیا جاتا پر کیو‌ں میں انتظار کررہا ہوں کہ میری کسی بات کا جواب دیا جائے لیکن بہت ہی تاخیر سے جواب دیا جاتا ہے. کیا یہاں کوئی انتظامیہ نہیں ہے .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کسی قسم کا کا کوئی جواب موصول نہ ہونا انتظامیہ ندارد

Post by محمد شعیب »

بھائی شاہنواز !
تاخیر کے لئے معذرت. دراصل فورم کے ایڈمن چاند بابو ہیں. اور چاند بابو کی نوکری اور دیگر مصروفیات بھی ہوتی ہیں. اس لئے وہ روزانہ آن لائن نہیں ہو سکتے. اور دوسری بات یہ کہ آپ نے جو نئے سیکشن کی بات کی، اس پر مشاورت بھی ضروری ہے. اس کے علاوہ تو کوئی کام نہیں جو تاخیر کا شکار ہو ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کسی قسم کا کا کوئی جواب موصول نہ ہونا انتظامیہ ندارد

Post by میاں محمد اشفاق »

شاہنواز بھائی شعیب بھائی کی بات درست ہے کوئی بھی نیا سیکشن بنانے کے لئے مشاورت ضروری ہے اور آپ کی اور دیگر ممبران کی ہر بات کو نوٹس میں‌لایا جاتا ہے!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کسی قسم کا کا کوئی جواب موصول نہ ہونا انتظامیہ ندارد

Post by چاند بابو »

محترم شاہنواز صاحب سب سے پہلے تو تاخیر کی معذرت چند ناگزیر وجوہات کی بناء پر میں اردونامہ پر حاضر نہیں ہو سکا ہوں. البتہ باقی انتظامیہ ممبران یہاں موجود تھے اور انہوں نے جو بھی جوابات دیئے ہیں وہ نا صرف میرے جوابات ہی مانے جائیں بلکہ انہوں نے جو فیصلہ دیا ہے تو بہت بہترین ہے.
باقی آپ کے سوالات کا جامع جواب اس لنک پر موجود ہے وہاں جا کر آپ جواب پڑھ سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”