ونڈوز کے ڈیفالٹ میڈیا پلیئر میں DVDچلائیے!

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

ونڈوز کے ڈیفالٹ میڈیا پلیئر میں DVDچلائیے!

Post by میاں محمد اشفاق »

عام طور پر ونڈوز میں موجود میڈیا پلئرWindows Media Player،،،،،۔۔DVDفائل کو سپورٹ نہیں کرتا۔
اس کے لیے علیحدہ سے کوئی DVDپلیر بطور خاصinstallکرنا پڑتا ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے آپ مندرجہ ذیل طریقہ اختیار کریں۔ اور ڈی وی ڈی کو اپنی ونڈوز کے ڈیفالٹ پلیئر میں چلائیں۔آپکو الگ سے DvD playerانسٹال
کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
طریقہ:
اسٹارٹ میں جا کر Runپر کلک کریں۔اور regeditٹائپ کر کےEnterکر دیں۔آپکے سامنے رجسٹری ایڈیٹر لانچ
ہو جائے گا۔اب رجسٹری پاتھregistry pathپر جائیں

Hkey_Current_User\Software\Microsoft\
Mediaplayer\Player\Settings
اب دائیں جانب ماوس سے رائٹ کلک کریں اور ایک نئیstring valueبنا لیں۔اس کا نامEnableDVDUIرکھیں۔
اب اس stringپر ڈبل کلک کریں اور اس کےvalue dataمیںyesلکھ کر Enterکر دیں۔ اپنے کمپیوٹر کوRestartکر لیں۔
اب آپ ونڈوز میڈیا پلئیر پر آرام سی DVDچلایے اور مزے اڑایئے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
فاروق احمد شیخ
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sat Dec 28, 2013 10:44 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈوز کے ڈیفالٹ میڈیا پلیئر میں DVDچلائیے!

Post by فاروق احمد شیخ »

شکریہ جناب اگر ایسا ہوا تو بہت اچھی بات ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ونڈوز کے ڈیفالٹ میڈیا پلیئر میں DVDچلائیے!

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”