کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
[center]کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دنیائے ڈاؤن لوڈ میں آئی ڈی ایم ایک نمایاں مقام رکھتاہے ۔ لیکن میں نے اس کا جب بھی کوئی ورژن انسٹال کیا ہے تو وہ ایک ماہ کے بعد ایکسپائر ہوجاتاہے۔
کیا کوئی دوست کسی بھی اچھے ڈاؤن لوڈر کا فل ورژن مہیا کرسکتاہے۔
بندہ ممنون رہے گا اور دعا گو رہے گا۔
والسلام:[/center]
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دنیائے ڈاؤن لوڈ میں آئی ڈی ایم ایک نمایاں مقام رکھتاہے ۔ لیکن میں نے اس کا جب بھی کوئی ورژن انسٹال کیا ہے تو وہ ایک ماہ کے بعد ایکسپائر ہوجاتاہے۔
کیا کوئی دوست کسی بھی اچھے ڈاؤن لوڈر کا فل ورژن مہیا کرسکتاہے۔
بندہ ممنون رہے گا اور دعا گو رہے گا۔
والسلام:[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
[link]http://download.cnet.com/Free-Download- ... 01621.html[/link]
یہ ڈاؤن لوڈ کریں. یہ فری اور فل ورژن ہے..
یہ ڈاؤن لوڈ کریں. یہ فری اور فل ورژن ہے..
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
لگتا ہے آپ نے میرا ڈاؤن لوڈر نہی آزمایامجیب منصور wrote:[center]کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دنیائے ڈاؤن لوڈ میں آئی ڈی ایم ایک نمایاں مقام رکھتاہے ۔ لیکن میں نے اس کا جب بھی کوئی ورژن انسٹال کیا ہے تو وہ ایک ماہ کے بعد ایکسپائر ہوجاتاہے۔
کیا کوئی دوست کسی بھی اچھے ڈاؤن لوڈر کا فل ورژن مہیا کرسکتاہے۔
بندہ ممنون رہے گا اور دعا گو رہے گا۔
والسلام:[/center]
آزما کر بتاءیں
[link]http://asfandnama.blogspot.com/2014/02/ ... nager.html[/link]
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
دونوں بھائیوں کا شکریہ
اسفند بھائی آپ کا لنک کام نہیں کررہا.
اسفند بھائی آپ کا لنک کام نہیں کررہا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
جی اسفند صاحب میڈیا فائر نے آپ کی فائل غالبا فشوں کر دی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
لنک ٹھیک کر دیا ہےمجیب منصور wrote:دونوں بھائیوں کا شکریہ
اسفند بھائی آپ کا لنک کام نہیں کررہا.
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
میں نے ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیا ہے جیسے ہی کسی مناسب فائل کے ڈاونلوڈنگ کا موقع ملا تو آگاہ کردوں گا: ان شاءاللہ
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
میںانتظار کروں گاعبیداللہ عبید wrote:میں نے ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیا ہے جیسے ہی کسی مناسب فائل کے ڈاونلوڈنگ کا موقع ملا تو آگاہ کردوں گا: ان شاءاللہ
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
محمد اسفند بھائی !
یوٹیوب سے کوئی ڈاونلوڈنگ نہ ہوسکی اس کے ذریعےاور بار بار ایک فائل کرپٹ ہونے کا میسیج ظا ہر ہورہا تھا جب میں نے اسے ان انسٹال کیا تو تب نجات ملی ۔
لہذا خاص قسم کی چیز معلوم نہیں ہوئی۔
یوٹیوب سے کوئی ڈاونلوڈنگ نہ ہوسکی اس کے ذریعےاور بار بار ایک فائل کرپٹ ہونے کا میسیج ظا ہر ہورہا تھا جب میں نے اسے ان انسٹال کیا تو تب نجات ملی ۔
لہذا خاص قسم کی چیز معلوم نہیں ہوئی۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
لیجئے جناب اسفند صاحب بڑی بڑھکیں مار رہے تھے نا آپ.
وہ پڑا ہے آپ کا ڈاونلوڈر.
وہ پڑا ہے آپ کا ڈاونلوڈر.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
لیں پھر جی اسے استعمال کر کے دیکھیں امید ہے سب کم ٹھیک ہوں گے میں بھی اسے استعمال کر رہا ہوں!
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=26&t=9531[/link]
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=26&t=9531[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
http://www.4shared.com/file/BnuBcEmEce/ ... Patch.html" onclick="window.open(this.href);return false;
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
اب میں کیا کہوں بست کروا کے رکھ تا مینوںچاند بابو wrote:لیجئے جناب اسفند صاحب بڑی بڑھکیں مار رہے تھے نا آپ.
وہ پڑا ہے آپ کا ڈاونلوڈر.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے
اسفند بھائی دل چھوٹا نہ کرو چاند بھائی دی گل نوں محسوس نہ کیتا کرومحمد اسفند wrote:اب میں کیا کہوں بست کروا کے رکھ تا مینوںچاند بابو wrote:لیجئے جناب اسفند صاحب بڑی بڑھکیں مار رہے تھے نا آپ.
وہ پڑا ہے آپ کا ڈاونلوڈر.
لگے رہو کوئی گل نہیں ایک ٹپ نہیں ٹھیک سے چلی تو اور سہی.....
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں