گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو

Post by بریٹا لعلوی »

السلام و علیکم

ساتھیو کیسے مزاج ہیں آپکے آج اپنی ڈائری چیک کر رہا تھا جس میں سے کچھ صفحات آپکی نظر کرتا ہوں ہو سکتا ہے کچھ ساتھیوں کو پہلے سے ان گوگلیوں کا پتا ہو مگر اکثر کو نہیں پتا ہوتا اور اکثر لوگ گوگل کو صرف ایک سرچ انجن کے طور پر ہی استعمال کرتے ہیں......چلئیے دیکھتے ہیں کیا کچھ کر سکتا ہے ہمارا یہ گوگل....

گوگل گراف کے زریعے دل کی تشکیل

جی ہاں...اب آپ گوگل گراف کے ذریعے دل کو تخلیق کر سکتے ہیں...کرنا صرف یہ ہے کے مطلوبہ متن گوگل سرچ کے صندوق میں لیکھ دیں یا کاپی کر کے ادھر پیسٹ کر دیں...



sqrt(cos(x))*cos(300x)+sqrt(abs(x))-0.7)*(4-x*x)^0.01, sqrt(6-x^2), -sqrt(6-x^2) from -4.5 to 4.5

گوگل گراف کی اس مساوات کو آپ اپنے چاہنے والوں کو خفیہ پیغام کی صورت میں بھی بھیج سکتے ہیں۔۔۔ ;fl;ow;er;


گوگل سنکی ہو گیا

جی ہاں....گوگل سرچ کر کر کے سنکی ہو چکا ہے یقین نہیں آتا تو یہ ٹائپ کیجئیے گوگل میں....

do a barrel roll

جیسے ہی یہ متن کی تلاش مکمل ہو گی گوگل گھومنا شروع کر دے گا......

جھکا ہو گوگل

آپ میں سے اکثر ساتھیوں نے ٹچ سکرین کا استعمال کیا ہو گا اور شاید ٹلٹ کے فنگشن کو بھی جانتے ہونگے مگر وہی ٹلٹ گوگل پر کسی اور طرح سے کام کرتا ہے
گوگل سچ صندوق میں لکئیے

tilt

اس متن کو لکھنے کے تلاش مکمل ہونے دیجئیے اور تلاش کے مکمل ہو جانے کے بعد پندرہ سے بیس سیکنڈ انتظار کیجئیے ....اب دیکھئیے یہ گوگل آپ کے سامنے جھک رہا ہے....... :rock: :rock:

آپ مزید سرچ کر کے ایسی بہت سی گوگلیاں ڈھونڈ سکتے ہیں....وقت کی کمی کے سبب فلحال یہی پیش کر سکتا ہوں....

دعاؤں میں یاد رکھئیے گا.......

بریٹا لعلوی
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar
بہت دلچسپ معلومات ہیں ..
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو

Post by بریٹا لعلوی »

محمد شعیب wrote:v;g zub;ar
بہت دلچسپ معلومات ہیں ..

پسندیدگی کا شکریہ بھائی..... v;e;r;y;happ;y
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو

Post by میاں محمد اشفاق »

خوب جناب اچھی شئیرنگ ہے :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
بہت خوب نہایت شاندار ٹپس شئیر کی ہیں آپ نے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو

Post by بریٹا لعلوی »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
بہت خوب نہایت شاندار ٹپس شئیر کی ہیں آپ نے.

تعریف کا شکریہ......... :) :)
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو

Post by بریٹا لعلوی »

میاں محمد اشفاق wrote:خوب جناب اچھی شئیرنگ ہے :clap:

پسندیدگی کا شکریہ اشفاق بھائی...... :)
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو

Post by چاند بابو »

کسی بھی ایسے ویب کیمرہ کا نظارہ لینے کے لئے جس پر کوئی سیکورٹی موجود نا ہو گوگل میں‌ درج ذیل لائن لکھیں اور پھر کوئی بھی ویب کیم منتخب کر کے اس کا نظارہ کریں.
"inurl:/view.index.shtml"
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو

Post by اضواء »

قیمتی مولومات کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
فاروق احمد شیخ
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sat Dec 28, 2013 10:44 pm
جنس:: مرد

Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو

Post by فاروق احمد شیخ »

مفید شیئرنگ ہے
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”