گڈ موڈ کا استعمال اور بنانے کا طریقہ

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

گڈ موڈ کا استعمال اور بنانے کا طریقہ

Post by میاں محمد اشفاق »

گڈ موڈ اصل میں ایک ہیڈن فولڈر ہے اسکی وجہ سے ہمیں ونڈوز کی تمام تر سیٹنگ ایک ہی جگہ مل جاتی ہیں یہ ایک ڈیویلپر شارٹ کٹ ہے جو‌صرف ونڈو وسٹا اور ونڈو 7 میں دیا گیا ہے اس شارٹ کٹ کی مدد سے ہمیں تمام سیٹنگز ڈیسک ٹاپ پر ہی دستیاب ہو سکتی ہیں. اسکے لئے ہمیں درج ذیل طریقے پر عمل کرنا ہو گا.
1.سب سے پہلے ڈیسک ٹاپ پر رائٹ کلک کریں
2. New کی آپشن پر کلک کر کے فولڈر پر کلک کریں
3.فولڈر کو رینیم کریں
4. اس کوڈ کو کاپی کر کے پیسٹ کر دیں .

Code: Select all

FOLDER NAME.{ED7BA470-8E54-465E-825C-99712043E01C}
فولڈر نیم کی جگہ آپ کوئی بھی نام رکھ سکتے ہیں
اور انجوائے کریں
امید ہے‌ٹپ آپکو پسند آئے گی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عدیل رشید
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Sat Jun 02, 2012 1:32 pm
جنس:: مرد

Re: گڈ موڈ کا استعمال اور بنانے کا طریقہ

Post by عدیل رشید »

میاں محمد اشفاق wrote:گڈ موڈ اصل میں ایک ہیڈن فولڈر ہے اسکی وجہ سے ہمیں ونڈوز کی تمام تر سیٹنگ ایک ہی جگہ مل جاتی ہیں یہ ایک ڈیویلپر شارٹ کٹ ہے جو‌صرف ونڈو وسٹا اور ونڈو 7 میں دیا گیا ہے اس شارٹ کٹ کی مدد سے ہمیں تمام سیٹنگز ڈیسک ٹاپ پر ہی دستیاب ہو سکتی ہیں. اسکے لئے ہمیں درج ذیل طریقے پر عمل کرنا ہو گا.
1.سب سے پہلے ڈیسک ٹاپ پر رائٹ کلک کریں
2. New کی آپشن پر کلک کر کے فولڈر پر کلک کریں
3.فولڈر کو رینیم کریں
4. اس کوڈ کو کاپی کر کے پیسٹ کر دیں .

Code: Select all

FOLDER NAME.{ED7BA470-8E54-465E-825C-99712043E01C}
فولڈر نیم کی جگہ آپ کوئی بھی نام رکھ سکتے ہیں
اور انجوائے کریں
امید ہے‌ٹپ آپکو پسند آئے گی
اسلام علیکم
میاں جی بہت اعلٰی

ٹپ کا بہت شکریہ
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گڈ موڈ کا استعمال اور بنانے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

ارے واہ میاں جی کیا بات ہے.
آپ نے ٹپ تو شاندار دی ہی ہے مگر اس سے زیادہ خوشی آپ کی پوسٹ کے جواب میں عدیل بھیا کا تبصرہ دیکھ کر ہوئی.
امید ہے کہ عدیل بھیا اردونامہ کو انجوائے کریں گے اور یہاں اپنی چاہتوں کے پھول بکھریں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گڈ موڈ کا استعمال اور بنانے کا طریقہ

Post by محمد شعیب »

zub;ar شئرنگ ہے.
شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: گڈ موڈ کا استعمال اور بنانے کا طریقہ

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
فاروق احمد شیخ
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sat Dec 28, 2013 10:44 pm
جنس:: مرد

Re: گڈ موڈ کا استعمال اور بنانے کا طریقہ

Post by فاروق احمد شیخ »

زبردست شیئرنگ ہے r;o;s;e
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”